نقطہ نظر معاشی شرح نمو کا حیران کن دعویٰ، درست یا غلط؟ اگر معیشت اتنی ہی اچھی چل رہی تھی تو عبدالحفیظ شیخ کو کیوں وزارت سے فارغ کیا گیا کیونکہ شوکت ترین نے تو حال ہی میں چارج سنبھالا ہے
نقطہ نظر سانحہ پی کے 8303: ایک سال بعد بھی لواحقین کے دکھوں اور دہائیوں کا دھواں نہ چھٹا جانی و مالی نقصان کے لیے صرف ایئر لائن یا پائلٹ ہی نہیں بلکہ ایئر ٹریفک کنٹرول، سول ایوی ایشن اور ضلعی انتظامیہ بھی جوابدہ ہیں۔
نقطہ نظر شوکت ترین ملکی معیشت کو کس سمت لے جانے والے ہیں؟ شوکت ترین نے گزشتہ ڈھائی سال سے جاری بچت کی پالیسی کے بجائے معیشت میں توسیع پسندانہ عزائم کے ساتھ عہدے کو سنبھالا ہے۔
نقطہ نظر کراچی، ’کے الیکٹرک‘ کی کارکردگی اور ’اگر، مگر‘ کا تڑکا اپ گریڈیشن کا منصوبہ 3 سال میں مکمل ہونا ہے اور اگر اس سال بھی بارشیں ہوئیں تو شہری ایک بار پھر کئی دن تک بجلی سےمحروم رہ سکتے ہیں
نقطہ نظر اسد عمر سے حماد اظہر تک: غلطی در غلطی کرکٹ میں کسی بھی کھلاڑی کی ریکارڈ بک بہت اہم ہوتی ہے۔ اگر کپتان شیخ صاحب کا ماضی کا ریکارڈ دیکھ لیتے تو کبھی انہیں تقرر نہ کرتے۔
نقطہ نظر ’اسٹیٹ بینک کو خودمختار ہونا چاہیے مگر آزاد نہیں‘ اسٹیٹ بینک سے متعلق قانونی مسودے کے مطابق نیب اور ایف آئی اے کے اہلکار اسٹیٹ بینک کے افسران کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر پائیدار امن کے لیے جنگ بندی کا معاہدہ ضروری یا مسئلہ کشمیر کا حل؟ بھارت ناصرف خطے کے سمندروں میں میں چینی مفادات کو نقصان پہنچا سکتا ہے بلکہ وہ سمندری تجارت اور امن کو تباہ کرسکتا ہے۔
نقطہ نظر معیشت کو نقصان پہنچانے والے 5 ہزار کے نوٹ کیا پاکستان میں بند ہوسکتے ہیں؟ اگر 5ہزار کے نوٹ کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستانی معیشت کو نہ دستاویزی کیا جاسکے گا اور نہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا جاسکے گا
نقطہ نظر اسٹیٹ بنک کے معاشی جائزے کتنے درست ہیں؟ مسئلہ اس وقت شروع ہوتا ہے جب کرنٹ اکاؤنٹ کے سرپلس پر شادیانے بجاتے ہوئے کہا جاتا ہے کہ معیشت میں بحالی شروع ہوگئی ہے۔
نقطہ نظر شاہین 9 مشقیں: کیا مستقبل میں ایک اور سرپرائز دشمن کیلئے تیار ہے؟ اس فضائی مشق کا ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ کسی بھی وقت ضرورت پڑنے پر دوست فضائیہ سے ممکنہ مدد کا تعین بھی کیا جاسکے۔
نقطہ نظر مہنگی مرغی اور خان کا وعدہ ڈھائی کلو فیڈ کھانے سے مرغی کا ایک کلو گرام وزن بڑھتا ہے۔ اس اعتبار سے زندہ مرغی کی فی کلو قیمت فارم پر 300 روپے سےتجاوز کرجاتی ہے
نقطہ نظر سراج قاسم تیلی ایک داستان چھوڑ گئے کاروباری برادری کی اکثریت نے دیگر ملکوں کی شہریت لے رکھی ہے مگر سراج قاسم نے نہیں لی کیونکہ انہیں پاکستان پر یقین اور بھروسہ تھا
نقطہ نظر امریکی کس کو ووٹ دیں؟ ٹیکس چھوٹ دینے والے نسل پرست کو یا ٹیکس لگانے والے لبرل کو؟ امریکی انتخابات میں طویل عرصے بعد اسلاموفوبیا، دہشتگردی کے خلاف جنگ یا افغانستان سے انخلاء کے بجائے مقامی مسائل زیر بحت ہیں۔
نقطہ نظر کراچی کو ملنے والے 1100 ارب کی کہانی ہے کیا؟ کراچی کو پاکستان کا سب سے زیادہ رسکی شہر قرار دیا جارہا ہے، جہاں انسانوں کے اپنے بنائے ہوئے مسائل قدرتی آفات کا سبب بن سکتے ہیں۔
نقطہ نظر تمباکو نوشی سے متعلق سنگین ہوتا مسئلہ: پاکستان سالانہ کتنے ٹیکس سے محروم ہورہا ہے؟ پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ بڑے پیمانے پر فروخت ہورہے ہیں اور ٹیکسوں میں اضافے کے ساتھ ان غیرقانونی سگریٹ کی فروخت بھی بڑھ رہی ہے
نقطہ نظر لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ سے کس طرح بچا جائے؟ گرمیوں میں چونکہ دن بڑے ہوتے ہیں اس لیے ایک سولر پینل سے بجلی کی پیداوار 5 یونٹ تک پہنچ جاتی ہے جبکہ سردیوں میں 3 یونٹ رہ جاتی ہے
پاکستان کے الیکٹرک کو صارفین سے اربوں روپے بٹورنے کا پروانہ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق وصولی کا شیڈول انتہائی پیچیدہ ہےاس لیے قارئین کیلئے ہم اس معاملے کو آسان اور سہل بنارہے ہیں۔
نقطہ نظر پائلٹس کے لائسنس جعلی یا مشکوک؟ اصل معاملہ آخر ہے کیا؟ یہ نظام کیسے کام کرتا ہے؟ اس میں کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں؟ اور کس طرح یہ نظام کرپشن کا شکار ہوا اس پر آج کی تحریر میں جائزہ لیں گے
نقطہ نظر پی ٹی آئی کے پیش کردہ بجٹ کا تجزیہ حکومت نے بجٹ کو پاکستانی کرنسی میں پیش کیا ہے۔ مگر مختص شدہ رقم کو ڈالر میں منتقل کرکے بجٹ میں حقیقی توسیع جانچی جاسکتی ہے
نقطہ نظر پیٹرولیم مصنوعات کا بحران اور مجموعی صورتحال پر ایک نظر ہم کوشش کریں گے کہ ملک میں ایندھن کی کھپت کتنی ہے، حالیہ بحران کیوں پیدا ہوا اور حکومت نے جو اقدامات اٹھائے ہیں وہ کس قدر جائز اور مؤثر ہیں
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین