نقطہ نظر عمران خان کے انتخابی معاشی وعدے کس حد تک پورے ہوئے؟ کرپشن کے الزامات کے شور میں اچانک ایک ’خط‘ کو منظرِ عام پر لایا گیا اور اب سیاست کا رخ اسی خط کے گرد گھوم رہا ہے۔
نقطہ نظر جے 10 سی طیارہ پاکستان کے لیے کتنا اہم ہے اور کیوں؟ پاکستان نے چین سے نہ صرف جے10 سی طیارے خریدے ہیں بلکہ جے ایف 17 تھنڈر کی طرح اس طیارے پر بھی پاکستان اور چین ملک مل کر کام کریں گے
نقطہ نظر یوکرین پر حملے کے بعد روس پر پابندیاں کتنی اہمیت کی حامل؟ روس پر پابندیوں کے حوالے سے نہ صرف یورپ میں اختلاف موجود ہے بلکہ ایشیا اور دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین نے بھی اس کی مخالفت کی ہے۔
نقطہ نظر اسٹیٹ بینک کا نیا قانون: کیا اعتراضات درست ہیں؟ اسٹیٹ بینک کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش سے استثنٰی دیا گیا ہے اس لیے بینک کو ریاست سے اوپر ایک ریاست قرار دیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر موجودہ مالی سال مہنگائی کم ہوگی نہ ترقی کا ہدف حاصل ہوگا گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی فوری طور پر جانے والی نہیں ہے اور رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 فیصد یا اس سے زائد رہے گی۔
نقطہ نظر پاکستان میں مہنگا دودھ سستا کیسے ہوسکتا ہے؟ پاکستان میں دودھ کی پیداواری لاگت دیگر ملکوں کے مقابلے میں زیادہ ہے لہٰذا یہاں دام بڑھا کر کاروبار کو منافع بخش بنایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر سالنامہ: عوام کے لیے معاشی لحاظ سے ایک اور مشکل سال 2021ء کو وزیراعظم عمران خان کے بیانات کی روشنی میں دیکھیں تو یہ ترقی اور خوشحالی کا سال ہونا چاہیے تھا مگر حالات ہمارے سامنے ہیں۔
نقطہ نظر کیا پاکستان میں بجلی کا بھی ایکسچینج قائم ہوسکتا ہے؟ اس وقت بجلی کی واحد خریدار حکومت ہے اور چوری، نااہلی و دیگر وجوہات کی بنا پر توانائی کے شعبے پر بھاری گردشتی قرضے کا بوجھ موجود ہے
نقطہ نظر اسٹیٹ بینک کی متضاد پالیسیاں اور عوام زری پالیسی کو صرف مہنگائی سے منسلک نہ کیا جائے بلکہ اس پالیسی کے ملازمت کی منڈی پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لینا ضروری ہے۔
نقطہ نظر نہ رہے گی چینی، نہ رہے گا مافیا اور نہ رہے گی ذیابیطس! پرانے وقتوں میں چینی ایک مصالحے کے طور پر استعمال کی جاتی تھی اور مہنگی ہونے کی وجہ سے یہ صرف اشرافیہ کے دسترخوانوں تک محدود تھی
نقطہ نظر وزیر اعظم کے ریلیف پیکج کی حقیقت ایک طرف چینی آٹا مافیا مہنگائی کررہے ہیں، دوسری طرف حکومت انہیں روکنے کےبجائے ایسے اقدامات کررہی ہے جن سے مافیاز کو ہی فائدہ ہوگا
نقطہ نظر دنیا میں پھیلتی 'توانائی کی غربت' دنیا بھر میں ایندھن کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے سے متوسط طبقے کے لیے توانائی کا استعمال اور خریداری ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے
نقطہ نظر طالبان کی آمد کے بعد افغانستان کے معاشی چیلنجز اور ان کا حل افغانستان معاشی طور پر مستحکم نہ ہوا تو پاکستان سمیت اس کے پڑوسی ملکوں کو مہاجرین کے ساتھ امن وامان کے مسائل کا بھی سامنا ہوگا۔
نقطہ نظر صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ٹیکس قوانین کا نفاذ ملک کے لیے خطرناک کیوں؟ ٹیکسوں کے حوالے سے حکومت نے جو آرڈیننس جاری کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے وہ کسی طور بھی جمہوری رویہ قرار نہیں دیا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر کاروباری افراد سرمائے کیلئے بینک کے بجائے اسٹاک مارکیٹ کا رخ کیوں کر رہے ہیں؟ ماہرین یہ امید ظاہر کررہے ہیں کہ مستقبل قریب میں دنیا بھر میں کمپنیاں سرمائے کے حصول کے لیے اسٹاک مارکیٹ کا رخ کرتی رہیں گی۔
نقطہ نظر تابش گوہر کا مکتوب اور بجلی کے شعبے کی حالتِ زار بطورِ معاون خصوصی وہ صرف مشورے دے سکتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی خفگی اور جھنجھلاہٹ ان کے مکتوب سے بھی عیاں ہو رہی ہے۔
نقطہ نظر معاشی اعتبار سے وزیراعظم عمران خان کے 3 سال معاشی میدان میں جن دعووں اور وعدوں کے ساتھ پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آئی تھی وہ سب کے سب دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں
نقطہ نظر پاکستانی چمڑے کی صنعت آخر مسلسل بحران کی زد میں کیوں ہے؟ مصنوعی چمڑے کو اصل چمڑے کے مقابلے میں بہتر تو قرار دیا جارہا ہے مگر پیٹرولیم مصنوعات سے تیار ہونے والا چمڑا زیادہ زہریلا ہوسکتا ہے
نقطہ نظر بجٹ 2022ء: معیشت کی درستی کی جانب پہلا قدم پی ٹی آئی حکومت کے سابقہ 2 بجٹ ان کے دعوؤں کے بالکل برعکس تھے لیکن آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کچھ بہتری نظر آرہی ہے۔
نقطہ نظر کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا موبائل انٹرنیٹ اتنا سست کیوں چلتا ہے؟ اسپیکٹرم کی کمی کی وجہ سے ٹیلی کام کمپنیوں کو زیادہ موبائل فون ٹاورز لگانا پڑتے ہیں اور صارفین کو غیر معیاری سروسز دستیاب ہوتی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین