نقطہ نظر ’مجھے نوکری سے نکالا تو میں نے اپنا کام شروع کردیا اور تنخواہ جتنا کما بھی لیا‘ ایسی چیزوں کو فروخت کیا جائے جس کی لوگوں کو فوری ضرورت ہو یا ان کی روزمرہ زندگی میں ان چیزوں کا کافی زیادہ استعمال ہو۔
نقطہ نظر غذائی اجناس کی سپلائی چین پر لاک ڈاؤن کے منفی اثرات لاک ڈاؤن کے سبب غذائی اجناس کی کمرشل کھپت میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ افرادی قوت کی قلت سے فوڈ سپلائی چین متاثر ہورہی ہے۔
نقطہ نظر ’جو تاجر پہلے لوگوں کی مدد کرتے تھے، وہ اب خود محتاج ہوگئے ہیں‘ ’مزدوروں کی روزی ختم ہوگئی، اگر حکومت نے خود لاک ڈاؤن ختم نہ کیا تو لوگ سڑکوں پر ہوں گے اورانہیں روکنا مشکل ہوجائے گا‘۔
نقطہ نظر کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی پیش کردہ سہولتیں جانتے ہیں؟ کرنسی نوٹ بھی وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بنتے ہیں اس لیے اسٹیٹ بینک نے اپنی کرنسی نوٹوں کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ہے.
نقطہ نظر کورونا وائرس: ہمارے لیے جانی سے زیادہ مالی مسائل کا سبب؟ ’سیلزمین کو دیہاڑی دینی ہے، ادائیگیاں کرنی ہیں اور بندش کے باوجود پورا کرایہ دینا ہوگا۔ ناجانے یہ خرچے کیسے پورے ہوں گے‘
نقطہ نظر بلند شرح سود کو بھول جائیں، نئے کاروبار کرنے والوں کیلئے دلکش آفرز پاکستان میں ہر شعبے کے لیے بنیادی شرح سود ریکارڈ سطح پر ہے یا پھر چند مخصوص شعبہ جات کے لیے سود میں رعایت بھی دی گئی ہے؟
نقطہ نظر کورونا وائرس کی وبا دنیا کی معشیت کے لیے بھی مضر! پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری فعال ہوتی ہے تو دونوں طرف کی آبادی میں امراض منتقل ہونے کے خدشات بڑھ جائیں گے۔
نقطہ نظر اگلے 9 مہینے ’کے الیکٹرک‘ کراچی والوں کی جیب سے کتنے اضافی پیسے لے گی؟ نیپرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق وصولی کا شیڈول انتہائی پیچیدہ ہےاس لیے قارئین کیلئے ہم اس معاملے کو آسان اور سہل بنارہے ہیں
نقطہ نظر سال 2019ء پاکستانی معیشت کے لیے کیسا رہا؟ وزیراعظم کی کہی بات سرآنکھوں پر لیکن یہ سوال ہمیں خود سے بھی پوچھنا چاہیے کہ کیا واقعی پاکستان صحیح راستے پر لگ گیا ہے؟
نقطہ نظر حد یہ کہ اب اسٹیٹ بینک بھی خسارے کے ڈنک سے نہ بچ سکا پاکستان نے ایسے کئی ادارے قائم کیے جنہیں ہمارا مالی بوجھ اٹھانا تھا مگر وہ ایسے خسارے میں گئے کہ ہم پر ہی بوجھ بن گئے۔
نقطہ نظر ’ہاں ہم ناکام ہیں‘ پاکستان میں ادائیگیوں کے نظام کو مختلف سطح پر ریگولیٹ کیا جارہا ہے۔ جس پر اسٹیٹ بینک کی نگرانی کا کوئی نظام نہیں ہے۔
نقطہ نظر قرضے ادا کرنے کے لیے منافع بخش ادارے بیچنا کہاں کی عقلمندی ہے؟ فروخت کیےجانے والے تمام وہ ادارے اور جائیدادیں ہیں جن کیلئےخریدار ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سب منافع بھی دے رہےہیں
نقطہ نظر ایف اے ٹی ایف کیا ہے اور پاکستان کی معیشت سے اس کا کیا تعلق ہے؟ ان شرائط کو پاکستان مخالف نہیں سمجھنا چاہیے۔ سرمائےکی غیرقانونی سرگرمی رکےگی تو قانونی طریقےسے کمانے والوں کا فائدہ ہوگا
نقطہ نظر آپ اپنے انکم ٹیکس ریٹرن خود کیسے بھر سکتے ہیں؟ ہماری کوشش ہے کہ اس تحریر کے ذریعے تنخواہ دار طبقے میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے طریقہ کار سے آگاہی پیدا کی جائے۔
نقطہ نظر یوم دفاع پر دفاعی قوت کا جائزہ: پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے مسلح افواج کی کیا تیاریاں ہیں اور کس طرح کا اسلحہ موجود ہے، آئیے جائزہ لیتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان تحریک انصاف کا ایک سال: معاشی میدان میں کیا کچھ ہوا؟ اب جبکہ حکومت ایک سالہ مدت پوری کرچکی ہے تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ اس میدان میں کس حد تک کامیاب اور کس حد تک ناکام رہی ہے
نقطہ نظر تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟ حکومتی آمدنی کا جو حال ہے اس میں ٹیکس وصولی کو سب سےزیادہ اہمیت حاصل ہوچکی ہے کیونکہ ایف اے ٹی ایف کی نظریں ہم پر ہی ہیں
نقطہ نظر ایک عام پاکستانی کی زندگی سے ڈالر کا کتنا تعلق ہے؟ عام آدمی پر ڈالر کے اثرات کی بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ کسی بھی پاکستانی کے استعمال ہونے والی اجناس بھی درآمدی ہوتی ہیں
نقطہ نظر کیا رضا باقر بطورِ گورنر اسٹیٹ بینک اپنی مدت پوری کرپائیں گے؟ کیا حکومت ایک آزاد اسٹیٹ بینک اور اس سے بھی آزاد گورنر اسٹیٹ بینک کو برداشت کرسکے گی؟
نقطہ نظر لیگی بمقابلہ انصافی بجٹ پاکستان کے بجٹ میں سب سے خطرنا ک ہندسے بڑھتے ہوئے سود کی ادائیگی کے ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین