نقطہ نظر عید کا تہوار ملکی معیشت کے لیے 'لائف لائن' کیوں؟ عید سے 5 ماہ قبل کام میں بہت زیادہ اضافہ ہوجاتا ہے جس کے باعث محلے کی دیگر خواتین بھی ان کے کام کے ساتھ منسلک ہوجاتی ہیں
نقطہ نظر ’پاکستان میں بجٹ خسارہ نہیں، اعتماد کا خسارہ ہے’ بدقسمتی سے جو ٹیکس نیٹ میں آگیا اس کو تو پکڑ لیا جاتا ہے مگر جو ٹیکس نیٹ سے باہر ہے اس سے کوئی پوچھنے والا تک نہیں‘
نقطہ نظر سمندرپار پاکستانیوں کے لیے اسکیمیں: ماضی اور آج میں کیا فرق ہے؟ اس اسکیم پر بات کرنے سے پہلے یہ دیکھتے ہیں کہ ماضی میں کس قسم کی اسکیمیں متعارف ہوئیں اور اس کے کیا نتائج برآمد ہوئے؟
نقطہ نظر ناکام اسد عمر کی جگہ ناکام ترین عبدالحفیظ شیخ! اب جبکہ اسد عمر رخصت ہورہے ہیں تو سوچا کیوں نہ ان کے دور میں ہونے والے اقدامات کا اچھی طرح سے جائزہ لے لیا جائے۔
نقطہ نظر بوئنگ طیارے کے بڑھتے حادثات: مالی مفاد نے انسانی جان کو بھی نہ بخشا ’بوئنگ نے ہمیشہ کاروباری اخلاقیات میں منافع سے زیادہ انسانی جانوں کی حفاظت کو اہمیت دی، لیکن افسوس کہ اب ایسا نہیں ہوا۔‘
نقطہ نظر مقابلے کی صلاحیت سے محروم بھارتی فضائیہ بھارت میں سوال اٹھنے شروع ہوگئے کہ گھس کر مارنے کا دعوی اپنی جگہ لیکن کیا مسلح افواج ملک میں گھسنے والوں کو روک سکتی ہے؟
نقطہ نظر جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 : دونوں میں کیا فرق ہے؟ پاک فضائیہ کا انحصار ایف-16 اور جے ایف-17 تھنڈر پر ہے۔ یہ دونوں کن صلاحیتوں کے حامل ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
نقطہ نظر نیا بجٹ: سب کا نہیں، لیکن چلو کسی کا تو فائدہ ہوا! اعلان کردہ اقدامات وہی ہیں جس پر کاروباری برادری شور مچا رہی تھی اور شاید اس سے بچنے کیلئے ہی ایک اور فنانس بل لایا گیا
نقطہ نظر میرا دوست تو چلا گیا، مگر دوستی اب بھی برقرار ہے! رمضان المبارک میں رومیل ہمارے سامنے کھانے پینے سے گریز کرتا اور مذاق میں کہتا کہ یار مجھے تو 70 روزے رکھنا پڑتے ہیں۔
نقطہ نظر معاشی ترقی کے لیے کیا کپتان اور وکٹ کیپر میں ہم آہنگی نہیں؟ روپے کی قدر کم کریں یا بڑھائیں؟ اس حوالے سے فیصلہ سازی میں اسٹیٹ بینک، وزیر خزانہ اور وزیر اعظم کو ایک پیج پر آنا ہوگا
نقطہ نظر معاشی حالات مرغی اور انڈے سے بڑھ کر اقدامات کا مطالبہ کررہے ہیں سوال یہ ہے کیا پاکستان میں مرغبانی کی صنعت موجود ہے بھی یا نہیں یا اس صنعت کو گھریلو مرغبانی کے ذریعے ترقی دی جاسکتی ہے؟
نقطہ نظر عمران خان کی حکومت کے 100 دن اور معاشی اعشاریے پہلے 100 دنوں کی حکومتی کارکردگی اور معیشت کے حوالے سے اقدامات پر سرمایہ کار بھی بہت زیادہ محتاط ہوگئے ہیں۔
نقطہ نظر ایک غلط بیان نے پاکستانی بینکوں کا اعتماد کیسے توڑ دیا؟ بینکوں کا نظام اعتماد پر چلتا ہے مگر ہیکروں کے اس مبینہ حملے کی وجہ سے بڑی تعداد میں صارفین نے اپنی رقوم نکلوا لی ہیں۔
نقطہ نظر کپتان کا دورۂ چین اور گھبراہٹ کے شکار پاکستانی تاجر خیال تھا کہ پاکستانی تاجر چینی نمائش سے فائدہ اٹھائیں گے مگر چند تاجروں کے علاوہ زیادہ تر اس میں شرکت سے گریزاں ہیں۔
نقطہ نظر یوآن Hi، ڈالر Bye پیٹرو ڈالر کو چیلنج کرنے والے ملکوں کو امریکا کی جانب سے کچلنے کے باوجود اس سے جان چھڑوانے کی کوششیں جاری ہیں۔
نقطہ نظر کیا پی ٹی آئی کے پاس آئی ایم ایف ہی آخری آپشن ہے؟ لگتا ہے حکومت میں آنے کے بعد پی ٹی آئی قیادت اتنی بہادری کا مظاہرہ نہیں کرپائی جتنی بہادری اس نے اپوزیشن میں دکھائی تھی
نقطہ نظر گرے لسٹ سے نکلنے کی کوششوں سے ہمیں کیا فائدہ ہوا؟ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان نے جو اقدامات کیے ہیں، وہ عالمی سطح پر نیک نامی میں اضافہ کریں گے۔
نقطہ نظر تحریک انصاف کا 'منی بجٹ' ماضی کے دعووں کی روشنی میں ٹیکس امور کے ماہر اشفاق تولا سے پی ٹی آئی حکومت کے 'منی بجٹ' پر خصوصی گفتگو۔
نقطہ نظر قربانی کی کھالیں اور معیشت پر اس کے اثرات پاکستان میں جانوروں کی کھالیں نہ صرف فلاحی اداروں کی آمدنی کا بڑاذریعہ ہیں بلکہ اس سےپاکستان کوقیمتی زرمبادلہ بھی ملتاہے
نقطہ نظر پاکستانی سیاست: ٹرین اور پجیرو سے اڑن کھٹولوں تک کا سفر جہاں غربت انتہا کو پہنچ چکی ہو وہاں یہ صورتحال ہےکہ غربت ختم کرنے کے وعدے شاہانہ طرز کی انتخابی مہم کےذریعے کیے جارہےہیں
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین