پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو سے بھی معلومات حاصل کرنے کا فیصلہ آصف زرداری، فریال تالپور اور نواب شاہ سے آئے ایک گواہ نے کراچی میں جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا
پاکستان ’چینی ہمارے دوست ہیں، اس لیے ہم دونوں کے دشمن زیادہ بن گئے ہیں‘ چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گرد بلوچستان سے آئے تھے، وزیر اعلیٰ سندھ کی چینی سفیر سے گفتگو
پاکستان مضر صحت کھانے سے 2 بچوں کی ہلاکت، فوڈ اتھارٹی کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل ہماری کوشش ہوگی سندھ فوڈ اتھارٹی کو بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں، رکن کمیٹی ایم پی اے سنجے پاروانی
پاکستان سندھ میں پلاسٹک بیگس پر پابندی لگانے کا فیصلہ ابتدائی مرحلے میں سکھر شہر میں پابندی عائد کی جائے گی، دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں اس کا اطلاق ہوگا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس میں بڑی پیش رفت، ’ماسٹر مائنڈ‘ گرفتار اسلم مسعود کی گرفتاری اس کیس میں بہت بڑی کامیابی ہے، اسی کی مدد سے مزید نام سامنے آئیں گے، ایف آئی اے
پاکستان اوبر، کریم کو سندھ حکومت سے روٹ پرمٹ لینے کیلئے 7 دن کی مہلت کمپنیوں کے ساتھ صرف ایم او یو پر دستخط ہوئے تھے، جس کے بعد 3 سال تک جواب نہیں آیا، حکام محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف گلشن اقبال،سہراب گوٹھ،چکورہ نالہ،محمد خان کالونی،بلدیہ اوراورنگی نالہ سے نمونوں کے مثبت نتائج آئے، وزیر اعلیٰ کو بریفنگ
پاکستان سندھ: آئندہ 9 ماہ کیلئے بجٹ تجاویز پیش، ترقیاتی بجٹ میں کمی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 11کھرب 23 ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی نئی بجٹ تجاویز پیش کیں۔
پاکستان کراچی: یومِ آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ، 38 افراد زخمی زخمیوں میں سے 15 افراد کو جناح، 11 کو عباسی شہید ہسپتال، 5 کو سول اور 4 کو لیاقت نیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان مراد علی شاہ ایک مرتبہ پھر وزیراعلیٰ سندھ نامزد پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی نے اسپیکر کے لیے آغا سراج درانی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے ریحانہ لغاری کو نامزد کردیا۔
پاکستان کراچی: ایم کیو ایم پاکستان سے اتحاد پر پی ٹی آئی اراکین تقسیم اس اتحاد سے پارٹی ساکھ خراب ہوگی، ایسا ہوا تو پارٹی قیادت سے اس حوالے سے احتجاج کیا جائے گا، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی
پاکستان ایم کیو ایم کے بانی رہنما سلیم شہزاد انتقال کرگئے سلیم شہزاد طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، خاندانی ذرائع کے مطابق تدفین 2 روز بعد لندن میں کی جائے گی۔
پاکستان انتخابات سے ایک ماہ قبل ہی پیپلزپارٹی کا امیدوار کامیاب میر شبیر علی بجارانی پی ایس 6 کشمور 3 سندھ سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسر
انتخابات 2018: پولنگ سے قبل ہی پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب میر شبیر علی بجارانی پی ایس 6 کشمور 3 سندھ سے بلامقابلہ کامیاب ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسر
پاکستان انتخابات 2018: سندھ میں عوامی املاک پر پارٹی پرچم اور بینرز لگانے پر پابندی عوامی املاک پرچاکنگ بھی نہیں کی جاسکےگی،جلسوں اورریلی کیلئےمتعلقہ حکام سےاجازت لینا ہوگی، سندھ کابینہ کےاجلاس میں فیصلہ
پاکستان کراچی: واٹر کمیشن نے ڈی ایچ اے، کلفٹن میں تعمیرات پر مکمل پابندی لگادی تعمیراتی منصوبوں پر کام کنٹونمنٹ اور ڈی ایچ اے میں حدود کا تنازع ختم ہونے تک نہیں ہوگا، جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم
پاکستان چیئرمین سینیٹ کیلئے جوڑ توڑ: مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ کے دونوں دھڑوں سے ملاقاتیں گورنر سندھ کی سربراہی میں لیگی وفد نے ایم کیو ایم کے پی آئی بی اور بہادرآباد گروپ کے رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات کی۔
پاکستان تلخ کلامی پر شہلا رضا کا ایم کیو ایم کے رکن کو سندھ اسمبلی سے باہر نکالنے کا حکم ایم کیو ایم کے رکنِ اسمبلی محمد حسین اور ڈپٹی اسپیکر نے تلخ کلامی کے دوران ایک دوسرے کو دھمکیاں بھی دیں۔
پاکستان شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم عدنان پاشا گرفتار عدالت سے حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس نے عدنان پاشا کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا۔
پاکستان پی ایس ایل فائنل: سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر طلب جبکہ کراچی کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ بھی کرلیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین