Live Covid 2019 سندھ حکومت کی وجہ سے ملک میں کورونا کےخلاف بروقت اقدامات شروع ہوئے، بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلیٰ نے ملاقات کی جس میں سید مراد علی شاہ نے انہیں کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ دی۔
پاکستان ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تشخیص اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے ایک روز بعد والد میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، بیٹا فیصل ایدھی
Live Covid 2019 فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تصدیق فیصل ایدھی نے حال ہی میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرکے کورونا ریلیف فنڈ کے لیے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا تھا۔
Live Covid 2019 سندھ میں کاروبار کھولنے کیلئے ایس او پی تیار ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایس او پی دیکھنے کے بعد کاروبار کھولنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس سے 4594 افراد متاثر، 500 سے زائد صحتیاب سندھ میں 92،پنجاب میں 113کیسز اور موت، کے پی کے میں مزید 98کیسز اور 4اموات سامنے آگئیں، ملک میں مجموعی اموات 67ہوگئیں۔
Live Covid 2019 وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے مہدی شاہ عراق اور شام کی زیارت سے واپس آئے تھے اور ان میں 10 مارچ کو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق مہدی شاہ عراق اور شام کی زیارت سے واپس آئے تھے اور ان میں 10 مارچ کو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
Live Covid 2019 لاک ڈاؤن 21 اپریل تک بڑھا لیا تو کیسز کی تعداد میں واضح کمی آئے گی، مراد علی شاہ لاک ڈاؤن ختم کیا یا نرمی کی تو نتیجہ کورونا کیسز میں اضافے کی صورت میں نکلے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان لاک ڈاؤن 21 اپریل تک بڑھانا چاہتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ لاک ڈاؤن ختم کیا یا نرمی کی تو نتیجہ کورونا کیسز میں اضافے کی صورت میں نکلے گا، مراد علی شاہ
Live Covid 2019 سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے اہم نکات ایک سے 260 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کردیے جائیں گے، مسودہ
پاکستان سندھ حکومت کا بجلی، گیس صارفین، کرایہ داروں کے ریلیف کیلئے مسودہ تیار 260 یونٹ تک کے بجلی صارفین کے بل معاف ہوں گے، سندھ کووڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 کا مسودہ
پاکستان کراچی میں ایک شخص سے گھر کے 7 افراد کورونا وائرس کا شکار ہمیں زیادہ تکلیف اس لیے ہورہی ہے کہ ہمارے پسماندہ علاقوں اور کچی آبادیوں میں نئے کیسز آرہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Live Covid 2019 ملازمین کی برطرفی کی شکایات پر سندھ حکومت کا صدر ایمپلائز فیڈریشن پاکستان کو خط ایمپلائز فیڈریشن پاکستان اس بات کو یقینی بنائے کہ کوئی بھی ملازم برطرف نہیں ہوگا، خط
Live Covid 2019 اللہ کا کرم ہے کہ ہم تیاری کے حساب سے بہتر جارہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ ہمیں اپنے ڈاکٹروں اور دیگر عملے کا بھی خیال رکھنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان کراچی کے 6 ہسپتالوں میں 104 بستروں پر مشتمل آئی سی یو قائم کرنے کی ہدایت ہم نے آئی سی یو وارڈز کی تیاری اس لیے کی ہے تاکہ ضرورت پڑنے پر کوئی پریشانی نہ ہو، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان کمشنر کراچی کا 14 اپریل تک بیکریاں بند رکھنے کا حکم 14 اپریل تک شہر کی تمام بیکریاں اور ضروری اشیا سے متعلق ای کامرس کی سرگرمیاں بند رہیں گی، تصحیح شدہ حکم نامہ
Live Covid 2019 کورونا وائرس: وزیراعلیٰ سندھ نے کینیڈا سے ریپڈ ٹیسٹ مشین خریدنے کی منظوری دے دی ساتھ ہی مراد علی شاہ نے ایک لاکھ ٹیسٹنگ کٹس خریدنے کی بھی منظوری دے دی۔
Live Covid 2019 سندھ حکومت عوام کے تعاون سے کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پالے گی، وزیر اطلاعات سندھ سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے سندھ حکومت عوام کے تعاون سے کارونا وائرس کے پھیلاو پر قابو پالے گی۔
پاکستان ڈینیئل پرل قتل کیس میں رہا ہونے والے ملزمان 3 ماہ کیلئے زیرحراست سی آئی اے کے ڈی آئی جی نے سندھ حکومت کو خط کر ملزمان کی رہائی سے نقصِ امن کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
پاکستان کورونا وائرس: ملک میں 2419 افراد متاثر، 34 اموات، 100 سے زائد صحتیاب سندھ میں مزید 2 اموات کی تصدیق کردی گئی، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں نئے کیسز سامنے آگئے۔