پاکستان شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ موخر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا اور اس میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔
پاکستان سندھ میں شادی ہال، شاپنگ سینٹرز جلد بند کرنے کا فیصلہ شادی ہال رات 10 بجے اورشاپنگ سینٹرزشام 7بجے بند کرنےکےفیصلوں پر یکم نومبر2016 سے سختی سے عملدرآمد کروایا جائے،وزیراعلیٰ
پاکستان سندھ اسمبلی میں آرمز ترمیمی بل 2016 منظور بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، جس کے تحت قومی شناختی کارڈ کے بغیر اسلحہ فروخت نہیں ہوسکے گا۔
پاکستان سندھ میں ’اینٹی ریوٹ فورس‘ قائم کرنے کا فیصلہ اینٹی ریوٹ فورس کے تحت بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی۔
پاکستان کمشنر کراچی صرف 5 ماہ بعد تبدیل سید آصف حیدر شاہ کو عہدے سے ہٹا کر اعجاز علی خان کو نیا کمشنر مقرر کردیا گیا ، نوٹیفیکیشن
پاکستان بھٹو کی برسی کیلئے جاری فنڈز روک دیئے گئے پیپلزپارٹی کےبانی کی برسی سےایک روزقبل ڈھائی کروڑروپے روکنےکا نوٹیفیکشن جاری ہوا، بڑی رقم کے اجراء پر تنقید کی جارہی تھی
پاکستان سندھ میں رینجرز کے قیام میں ایک سال کی توسیع پیپلزپارٹی کےشریک چئیرمین آصف زرداری کی ہدایت پر وزیر اعلی قائم علی شاہ کی منظوری سے محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔
پاکستان کراچی پولیس کا ذوالفقار مرزا کے گھر پر چھاپہ پولیس نے سابق وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مطلوب افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔