پاکستان وزیراعلیٰ کی کراچی میں 30 روز میں نئی بسیں چلانے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نےمنصوبے کیلئے مزید25کروڑ 50 لاکھ روپے منظور کرلیے، کراچی میں ٹرانسپورٹ کامسئلہ حل کرنا ہے، مراد علی شاہ
پاکستان ’پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل‘، بلاول بھٹو اور وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا وزیر داخلہ سندھ نے نقیب اللہ محسود کے قتل پر ڈی آئی جی جنوبی کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان سندھ حکومت کا چینی باشندوں کی آمد کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ وفاقی حکومت کے پاس صرف فضائی راستے سے پاکستان آنے والے چینی باشندوں کا ریکارڈ ہے دیگر کا نہیں، صوبائی وزیر قانون
پاکستان حکومت سندھ کا سرکاری ڈاکٹروں کے نجی کلینکس کےخلاف کارروائی کا فیصلہ نجی کلینکس کے باعث سرکاری ڈاکٹرز ہسپتالوں میں توجہ نہیں دیتے ہیں، وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو
پاکستان کراچی: وزیر اعلیٰ کا 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم مراد علی شاہ، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے گرفتار اساتذہ کی فوری رہائی کا بھی حکم دیا۔
پاکستان بینظیر بھٹو کی 10ویں برسی: گڑھی خدابخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل جلسہ گاہ کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ہزاروں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
پاکستان سعید غنی پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر منتخب کراچی کی خدمت کے لیے اپنی تمام تر کوششوں کو بروئے کار لاؤں گا، سابق سینیٹر سعید غنی
پاکستان کراچی: جرگے کے فیصلے پر پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل مقتول جوڑے نے رواں ماہ کے آغاز میں اپنی رہائش کےلیے مومن آباد میں مکان کرائے پر لیا تھا جہاں انہیں قتل کیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی سینٹرل جیل سے فرار دہشت گردوں کا افغانستان میں موجودگی کا انکشاف وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں نے اپنی تفتشی رپورٹ مکمل کرکے محکمہ داخلہ سندھ میں جمع کرادی۔
پاکستان گورنرسندھ کا نیب آرڈیننس کے خاتمے کے بل کی توثیق سے انکار نیب قوانین کا خاتمہ عوامی مفاد سے متصادم ہے، سندھ اسمبلی بل کا دوبارہ جائزہ لے، گورنر سندھ محمد زبیر
پاکستان سہیل انور سیال دوبارہ سندھ کے وزیرداخلہ مقرر نوٹیفکیشن کے مطابق اس نئے قلمدان کے ساتھ محکمہ آبپاشی و معدنیات کی وزارت بھی سہیل انور سیال کے پاس رہے گی۔
پاکستان سندھ اسمبلی میں معلومات تک عوامی رسائی کا بل منظور اس بل کے تحت کوئی بھی شہری تحریری درخواست دے کر تمام سرکاری ونجی اداروں سے معلومات حاصل کرسکے گا۔
پاکستان پہلی بار اسمبلی کا اجلاس اقلیتی رکن کی صدارت میں قیام پاکستان کے بعد پہلی بار سندھ اسمبلی کے اجلاس کی صدارت پیپلزپارٹی کے اقلیتی رکن مہیش ملانی نے کی۔
پاکستان کراچی میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی دستخط شدہ سمری کو منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھیجا جائے گا۔
پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن، زرداری اور بلاول عہدوں پر برقرار آصف زرداری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر جبکہ بلاول پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
پاکستان استاد کے تشدد سے مفلوج طالب علم کیلئے 5 کروڑ کی امداد طالب علم محمد احمد حسین کا علاج امریکا میں کرایا جائے گا، تمام انتظامات خود سنبھال رہا ہوں، سیکریٹری صحت
پاکستان ریجنٹ پلازہ آتشزدگی، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش رپورٹ کی روشنی میں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔
پاکستان سندھ میں مذہب کی جبری تبدیلی پر 5 سال قید کی سزا سندھ اسمبلی نے مسلم لیگ فکشنل کے رکن نند کمار گولکانی کی جانب سے پیش کیا جانے والا بل منظور کرلیا۔
پاکستان اسلحہ برائے امن: آئیڈیاز 2016 میں 418 ملکی و غیر ملکی کمپنیاں شریک جے ایف 17 تھنڈر، کے 8 ایئرکرافٹ، الخالد ٹینک، فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل بوٹ اور دیگر دفاعی ساز و سامان رکھے گئے ہیں۔
پاکستان شہلا رضا کا دھمکی آمیز خط، فون کالز موصول ہونے کا دعویٰ تیونس اور لندن سمیت مختلف ممالک کی سمز سے کالز کی جارہی ہیں، پولیس اور پارٹی کو مطلع کردیا ہے، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین