پاکستان سندھ میں جمعہ کو 12 سے ساڑھے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان دوپہر 12 سے سہ پہر 3 بجے تک کوئی دکان کھلی گی نہ ٹرانسپورٹ چلے گی، شہریوں کو نقل و حرکت کی بھی اجازت نہیں ہوگی،نوٹیفکیشن
Live Covid 2019 سندھ میں ایک اور شخص کورونا وائرس سے انتقال کرگیا مذکورہ فرد تبلیغی جماعت کا رکن تھا اور اسے ایکیوٹ ریسپائریٹری ڈسٹریس سنڈروم کا مرض بھی لاحق تھا۔
پاکستان سندھ میں بھی 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ہوگا، مراد علی شاہ صوبے میں لاک ڈاؤن کی میعاد میں 14 اپریل تک توسیع کی تجویز دی گئی جس کی وزیر اعلیٰ سندھ نے حمایت کی۔
پاکستان کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں ملک میں کیسز کی تعداد 1700 سے تجاوز کر گئی، پنجاب اور سندھ میں مزید 3، 3 اموات کی تصدیق کی گئی۔
Live Covid 2019 سندھ: سکھر آئیسولیشن سینٹر میں 23 مریض صحتیاب تمام افراد کا ٹیسٹ منفی آیا، جس کے بعد صوبے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔
Live Covid 2019 سندھ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کہاں سے کروایا جاسکتا ہے؟ سندھ میں نوول کورونا وائرس کی سہولیت ان ہسپتال اور لیبارٹریز میں موجود ہے۔
Live Covid 2019 کراچی میں مقامی طور پر منتقلی کے مزید کیسز سامنے آگئے سندھ میں مزید 6 کیسز کی تصدیق کی گئی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 508 تک جا پہنچی۔
پاکستان کورونا وائرس: پنجاب میں کیسز 500 سے متجاوز، ملک میں تعداد 1500 ہوگئی سندھ میں 29، پنجاب میں 67، اسلام آباد میں 12،گلگت میں 16 کیسز سامنے آئے،پنجاب میں 5 افراد وائرس کےباعث انتقال کرچکے ہیں۔
Live Covid 2019 سندھ میں مزید 12 کیسز کا اضافہ، تعداد 469 ہوگئی ان کیسز میں 265 سکھر، 189 کراچی، ایک دادو، 7 لاڑکانہ اور 7 حیدر آباد میں سامنے آئے ہیں۔
Live Covid 2019 کراچی سمیت سندھ بھر میں شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت کورونا وائرس کے 10 فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے جو خطرناک رجحان ہے، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ کی شام 5 بجے سے دکانیں بند کرنے کی ہدایت کراچی سمیت سندھ بھر میں اب رات 8 بجے کے بجائے شام 5 بجے دکانیں بند کی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ
Live Covid 2019 چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے وفاقی حکومت کی طرف سے اس کھیپ کو کراچی ایئرپورٹ پر وصول کیا۔
پاکستان سندھ حکومت نے مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی مساجد میں عملے سمیت صرف 5 افراد باجماعت نماز ادا کرسکیں گے جبکہ نماز جمعہ کے اجتماعات بھی نہیں ہوں گے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان سندھ میں رات 8 سے صبح 8 تک لاک ڈاؤن مزید سخت ہوگا، وزیر اطلاعات میڈیکل اسٹورز اور ہسپتال 24 گھنٹے کھلے رہیں گے لیکن سبزی کی دکانیں رات 8 سے صبح 8 تک بند ہوں گی، ناصر حسین شاہ
پاکستان کورونا وائرس: پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، گلگت میں مزید کیسز، ملک میں 990 متاثرین ہوگئے پنجاب میں پہلی ہلاکت اور مزید 47 کیسز رپورٹ، سندھ میں 16، کے پی کے میں مزید 40 کیسز رپورٹ ہوئے، اموات 7 ہوگئیں۔
Live Covid 2019 سندھ میں صبح 8 سے رات 8 تک مؤثر لاک ڈاؤن ہوگا، ناصر حسین شاہ صوبائی وزیر نے کہا کہ صرف ہسپتال اور میڈیکل اسٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے باقی تمام دکانیں بند ہوں گی۔
Live Covid 2019 سکھر سے 640زائرین کو واپس بھیجنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے سکھر سے واپس گھروں کو جانے والے زائرین کو مبارک باد دی اور بہتر صحت کے لیے دعا کی۔
پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ کی کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے زائرین کو گھر بھیجنے کی ہدایت سکھر میں موجود 640 زائرین کو خصوصی بسوں کے ذریعے کراچی، حیدر آباد، مٹھیاری اور دیگر شہروں کو بھیج دیا جائے گا۔
Live Covid 2019 سندھ حکومت کا ماہ مارچ کیلئے جلد پینشن ادا کرنے کا فیصلہ 25 مارچ سے صوبائی محکمہ مالیات تمام ادائیگیاں کرے گا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
پاکستان کلیم امام کو فوری واپس بلایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیر اعظم کو ایک اور خط خط میں مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کا نیا آئی جی، صوبائی حکومت کے تجویز کردہ 5 افسران میں سے ہی تعینات کرنے کا کہہ دیا۔