پاکستان وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، تبادلے سے متعلق بات چیت ملاقات میں سندھ میں امن و امان کے مسائل سمیت مستقبل میں کلیم امام کے تقرر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے وزیراعظم اپنے دورے کے موقع پرصوبے کے ترقیاتی منصوبوں، بزنس کمیونٹی اور شہریوں کو درپیش مسائل پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان سندھ کابینہ نے طلبہ یونین کی بحالی کا بل منظور کرلیا بل کو قائمہ کمیٹی برائے قانون میں پیش کرنے کےبعد اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےسندھ اسمبلی سے پاس کیا جائے گا،ترجمان وزیراعلیٰ
پاکستان میڈیکل کی طالبہ کی پراسرار موت، سندھ حکومت کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں یہ درخواست کی گئی، پولیس حکام کو بھی معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان میرپورخاص: موٹر سائیکل پر بچے کی میت لے جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ، والد اور چچا جاں بحق وزیر اعلیٰ سندھ نے کمشنر میر پورخاص سے میت کی منتقلی کے لیے ایمبولینس کی عدم فراہمی پر جواب طلب کرلیا۔
پاکستان خورشید شاہ پر مبینہ کرپشن کا الزام: ’500 ارب روپے کے اثاثوں‘ کا انکشاف خورشید شاہ اور ان کے اہلخانہ کے کراچی، سکھر اور دیگر علاقوں میں 105 بینک اکاؤنٹس موجود ہیں، رپورٹ
پاکستان کراچی: مطالبات کے حق میں نرسز کا احتجاج، وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے پر پولیس کا ایکشن نرسز پر واٹر کینن کا استعمال، کئی گرفتار، وزیر اعلیٰ سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان دورہ گھوٹکی پر الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو شوکاز نوٹس عمران خان ایک ہفتے کے اندر وضاحت دیں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی، الیکشن کمشنر عبدالرحمٰن
پاکستان سندھ حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری، اٹھارویں ترمیم پرنظرثانی کا مطالبہ پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم شیر زمان نے صوبائی حکومت کی کارگرگی پر وائٹ پیپر جاری کیا، اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پاکستان مفتی تقی عثمانی حملہ: شہید پولیس اہلکار کے لواحقین کو 2 کروڑ روپے دینے کی منظوری سندھ کابینہ نے سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو سندھ انشورنس کمپنی سے ایک لاکھ روپے ادا کرنے کی بھی منظوری دی۔
پاکستان بلاول بھٹو نے تھر میں 330 میگا واٹ کے 2 بجلی گھروں کا افتتاح کردیا ہم کسی اور کے منصوبے پر اپنی تختی نہیں لگاتے،آج بینظیر شہید کے شروع کیے گئے منصوبے کا افتتاح کرنے پر فخر ہورہا ہے،بلاول
پاکستان اویس مظفر ٹپی کی دبئی سے گرفتاری کی متضاد اطلاعات آصف زرداری کے قریبی ساتھی کو دبئی سے حراست میں لیا گیا، انٹرپول نے تصدیق کردی، جلد پاکستان لایا جائے گا۔
پاکستان سٹیزن پورٹل: سندھ کے محکمہ تعلیم سے متعلق 22 سو شکایات، ایک بھی حل نہ ہوسکی محکمہ آبپاشی کے حوالے سے 49 شکایات درج ہوئیں جن میں 31 کو حل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان سندھ: نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ نجی آن لائن ٹیکسی سروسز کمرشل تصور ہوں گی اور ان کی گاڑیاں قانون کے بغیر نہیں چل سکیں گی، قانونی سمری
پاکستان سندھ کے ڈاکٹروں کا احتجاج مطالبات کی منظوری پر ختم سندھ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، ہم اپنا احتجاج ختم کر کے او پی ڈی شروع کر رہے ہیں، ڈاکٹر پیر منظور علی
پاکستان وزیراعلیٰ سندھ سے پی اے سی کی سربراہی اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ اگر سید مراد علی شاہ نے 8 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ بھی اپوزیشن کو نہیں دی تو واک آوٹ کریں گے، فردوس شمیم نقوی
پاکستان ’وفاقی حکومت معیشت ٹھیک کرنے کے بجائے دوسرے کاموں میں لگ گئی‘ سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کی عددی اکثریت ہی کیا ہے جو حکومت بنانے کے خواب دیکھ رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو کی 11ویں برسی، گڑھی خدابخش میں پارٹی کارکنان کی آمد سندھ حکومت نے صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے،پورے ملک سے پارٹی کارکنان قافلوں کی صورت میں گڑھی خدا بخش پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، پیپلزپارٹی کی حکمت عملی تیار پارٹی نے آصف زرداری کی بینکنگ عدالت میں پیشی کی وجہ سے تمام ارکان کو کراچی طلب کرلیا، ذرائع
پاکستان سندھ: ’اسٹریٹ کرائم کے مجرم کو 7 سال تک قید کی سزا ہوگی‘ موٹرسائیکلز میں ٹریکرز لگائے جائیں گے،اسپیئر پارٹس کی مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائےگا، اپیکس کمیٹی اجلاس میں فیـصلے