پاکستان کراچی پیکج عملدرآمد کمیٹی نوٹیفائیڈ، ٹرم آف ریفرنسز بھی جاری کمیٹی تمام منصوبوں کا ریکارڈ رکھے گی اور کوالٹی کنٹرول کے ساتھ نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری کارروائی کرے گی، نوٹیفکیشن
پاکستان سندھ: کورونا وائرس کیلئے قائم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بند کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو سمری بھیج کر منظوری لی جائے گی، چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ
پاکستان کراچی: اللہ والا ٹاؤن میں 5 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس، 4 افراد جاں بحق عمارت گرنے کے بعد بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے، ابتدائی طور پر 6 زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال پہنچا دیا گیا۔
پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ کا عمران خان کو خط، صوبے کے سیلاب متاثرین کیلئے مدد کی درخواست حالیہ بارشوں اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے وفاقی حکومت فی کس 5 لاکھ روپے امداد دے، مراد علی شاہ
پاکستان سندھ: بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم، حلقہ بندیوں کا اعلان تمام منتخب اور نامزد نمائندوں کو واجبات اور اثاثہ جات بشمول سرکاری گاڑیاں اور دیگر مراعات واپس کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
پاکستان سندھ کا وفاق سے کسانوں کے زرعی قرضے، ٹیکس معاف کرنے کا مطالبہ سندھ حکومت کاشت کاروں کی بحالی کے لیے تمام اقدامات کرے گی, متاثرہ فصلوں کے صوبائی زرعی ٹیکس معاف کیے جائیں گے، صوبائی وزیر
پاکستان شدید بارشوں کے سبب سندھ میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان صوبے میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے، ضروری خدمات کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، وزیر اعلیٰ
پاکستان ڈاکٹر افتخار شلوانی کی جگہ ڈاکٹر سہیل راجپوت کمشنر کراچی تعینات 21 گریڈ کے افسر ڈاکٹر افتخار شلوانی کا تبادلہ سیکریٹری بلدیات اور ہاؤنگ ٹاؤن پلاننگ ڈپارٹمنٹ میں کردیا گیا۔
پاکستان وزیر بلدیات سندھ کو ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے اختیارات سونپ دیے گئے 29اگست کو بلدیاتی حکومت کی مدت مکمل ہورہی ہے جس کے بعد ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کی ضرورت ہے، صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ
پاکستان سندھ کابینہ نے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دے دی خیرپور کو بھی 2 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کرنے کی تجویز آئی، ضلع جنوبی کو ڈسٹرکٹ کراچی کا نام دینے کی تجویز بھی دی گئی۔
پاکستان کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے 3 بڑی سیاسی جماعتوں کا اتفاق، کمیٹی قائم پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا اتحاد کراچی کی تعمیر و ترقی میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ
پاکستان ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں بڑی حد تک ختم، معاشی سرگرمیاں بحال تعلیمی ادارے، شادی ہالز بدستور بند رہیں گے، وبا ختم نہیں ہوئی عوام احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھیں، حکام
Live Covid 2019 سندھ میں کیسز ایک لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کرگئے سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 654 نئے کیسز اور 17 اموات کا اضافہ...
پاکستان کورونا وبا: ملک میں صورتحال بہتری کی جانب گامزن، فعال کیسز 26 ہزار رہ گئے آج ملک میں کورونا وائرس کے مزید 1020 کیسز اور 34 اموات کا اضافہ ہوا جبکہ مزید 2 ہزار 447 لوگ شفایاب بھی ہوگئے۔
Live Covid 2019 مویشی منڈیاں صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، کمشنر کراچی کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے حکومت سندھ میں شہر میں...
پاکستان حکومت سندھ نے مویشی منڈیوں میں کاروباری اوقات کار بڑھا دیے مویشی منڈیوں میں اب صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کا حکم نامہ جاری
Live Covid 2019 حکومت سندھ نے مویشی منڈیوں میں کاروباری اوقات کار بڑھا دیے حکومت سندھ نے عیدالضحیٰ کی مناسبت سے مویشی منڈیوں کاروبار اوقات...
پاکستان وفاق نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی خدمات خیبرپختونخوا کو واپس کردیں سندھ میں تعینات 19ویں گریڈ کے افسر ضیاالرحمٰن کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کو واپس منتقل کی جاتی ہیں، اعلامیہ جاری
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ڈپٹی کمشنر تعینات، پی ٹی آئی کی حکومت سندھ پر تنقید ضیاالرحمٰن کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا، سیاسی بھرتی ہے، علی امین گنڈا پور
Live Covid 2019 حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن میں ایک ماہ کی توسیع کردی حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتےہوئے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن...
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین