پاکستان مردم شماری 2017 پر صوبوں کے تحفظات دور کیے جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ وفاقی کابینہ، سی سی آئی کے فیصلے پر عمل درآمد میں ناکام رہی اور مردم شماری کی منظوری بھی دے دی، مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط
پاکستان مریم نواز کی چیئرمین پیپلز پارٹی کے ہمراہ بھٹو خاندان کے مزارات پر حاضری بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ نوڈیرو میں بھٹو ہاوس سے خود گاڑی ڈرائیو کر کے گڑھی خدا بخش پہنچے۔
پاکستان سندھ اسمبلی کی خالی نشست پر 18 جنوری کو ضمنی انتخاب کا اعلان صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس-52 عمر کوٹ 2 کی نشست علی مردان شاہ کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی، رپورٹ
Live Covid 2019 سندھ بھر کے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران بڑھتے ہوئے کیسز...
پاکستان کورونا کی دوسری لہر: سندھ بھر کے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014 کے تحت مدارس میں تمام تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی محکمہ داخلہ
پاکستان کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس، 'کے-4 منصوبے کیلئے واپڈا سے مدد لی جائے گی' شہر سے تجاوزات ختم کرنا حکومت سندھ کا کام ہے اور وفاقی حکومت تعاون کرے گی، وفاقی وزیر اسد عمر
Live Covid 2019 وزیرا اعلیٰ سندھ کا تیسرا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا تیسرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ...
پاکستان پی آئی اے کے لیے 8 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ تمام 8 طیارے جنوری سے دسمبر 2021 کے عرصے میں پی آئی اے کے حوالے کرنے ہوں گے، رپورٹ
پاکستان بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوگئی منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں مہمانوں کی محدود تعداد نے شرکت کی۔
Live Covid 2019 حیدرآباد کے ڈائریکٹر انفارمیشن کورونا کا شکار ہو کر انتقال کر گئے ضلع حیدرآباد کے ڈائریکٹر انفارمیشن زاہد مصطفیٰ میمن کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے۔
Live Covid 2019 مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما کا کورونا وائرس کے باعث انتقال جادم منگریو گزشتہ کئی روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان نواز شریف کو مختلف سیاسی رہنماؤں کا فون، والدہ کے انتقال پر تعزیت ماں کا انتقال اولاد کے لیے بہت بڑا سانحہ ہوتا ہے، نواز شریف اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کورونا وائرس: سندھ میں مزارات، سینما اور جمز بند، کاروبار کے اوقات شام 6 بجے تک غیر ضروری کاروباری مراکز جمعہ اور اتوار بند رہیں گے، صرف آؤٹ ڈور شادیوں کی ٹائمنگ 9 بجے تک ہوگی، 200 افراد شریک ہوسکیں گے، اعلامیہ
پاکستان سانحہ کشمور: گورنر سندھ کا متاثرہ بچی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان وزیر بحری امور علی زیدی نے بچی کی تعلیمی کفالت کی ذمہ داری لی اور میری ٹائم میں بچی کی والدہ کو ملازمت دی جائے گی، عمران اسمٰعیل
پاکستان پی پی پی کے سینئر رہنما راشد ربانی کورونا سے انتقال کرگئے راشد ربانی کورونا سے متاثر ہوئے تھے اور کراچی کے مقامی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے، اہل خانہ
پاکستان کراچی یکجہتی ریلی: شہر سے تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کردیں گے، نثار کھوڑو اب کراچی والے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ووٹ دیں تو وہ کراچی کو بدل دیں گے، صدر پیپلز پارٹی سندھ
Live Covid 2019 کراچی: عملے کے 5 ارکان میں کورونا کی تصدیق کے بعد نجی بینک کی برانچ سیل کراچی کے علاقے زم زمہ میں نجی بینک کے عملے کے 5 ارکان میں کورونا...
پاکستان 'سندھ میں تعلیمی اداروں میں 303 کورونا کیسز مثبت آئے' اب تک نجی اور سرکاری اسکولز میں 56 ہزار 299 ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، جن میں سے 40150 کے نتائج موصول ہوچکے ہیں، وزیر تعلیم سندھ
پاکستان سندھ: ٹڈی دل اسپرے مہم کے دوران محکمہ زراعت کے 6 ملازمین جاں بحق ان میں سے 4 ملازمین میں ہسپتال میں کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوئی جبکہ 2 کو دل کا دورہ پڑا، وزیر زراعت سندھ
پاکستان سندھ میں جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق نیا قانون نافذ جنگلی حیات کے تحفظ کے قانون برائے 2020 پر دستخط کردیے گئے جس میں سائبر کرائم کے تحت مقدمات کی شق بھی شامل کی گئی ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین