کھیل قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات وزیرِ اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کھیل پی سی بی میں اختلافات، ایم ڈی کے خلاف قرارداد پیش، تقرری مسترد پاکستان کرکٹ بورڈکےبورڈ آف گورنرز کے اراکین نے قرارداد پیش کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک اجلاس میں بیٹھنے سے انکارکردیا
کھیل ورلڈ کپ اسکواڈ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہ کیے جانے پر وہاب مایوس مسلسل کارکردگی کے باوجود ان کا نام نہ آنا حیران کن ہے، نجانے کن وجوہات کی بنا پر مجھے نظرانداز کیا جارہا ہے، وہاب ریاض
کھیل کینسر کے شکار بچے کی اپنے ہیرو ڈیرن سیمی سے ملاقات ایسا لگ رہا ہے کہ حمزہ کے مضبوط بازوؤں نے مجھے چند چھکے لگانے میں واقعی مدد کی، کپتان پشاور زلمی
کھیل ’مزید میچز کی میزبانی کی تیاری کرنے پر انتظامیہ کا شکرگزار ہوں‘ بنگلہ دیش، آسٹریلیا کے سیکیورٹی وفود سمیت کئی غیرملکی مہمان پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے کراچی آئیں گے، احسان مانی
کھیل فخر زمان بقیہ میچوں کیلئے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر اے بی ڈی ولیئرز پاکستان میں 2 میچ کھیلیں گے لیکن آخری مرحلے تک دستیاب نہیں ہوں گے، ٹیم منیجر لاہور قلندرز
کھیل پی سی بی کا آئی سی سی اجلاس میں بھارتی بورڈ کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ بورڈ اس اجلاس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے کا بھی حوالہ دے گا، بھارت کے متعلق اپنا موقف بھی پیش کرے گا۔
کھیل پاکستان کو ویزا دینے سے انکار، بھارت اسنوکر مقابلے کی میزبانی سے محروم 10ریڈز ایشین ٹور اسنوکر ٹورنامنٹ کو مارچ کے آخری ہفتے میں بھارت میں کے شہر بنگلورو میں منعقد ہونا تھا ۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے بری خبر، اہم بلے باز پی ایس ایل سے باہر انگلش کھلاڑی این بیل انجری کا شکار ہوگئے اور اب وہ پی ایس ایل کے دیگر میچز نہیں کھیل سکیں گے، میڈیا منیجر کی تصدیق
کھیل پاک - بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، آئی سی سی کھیل بالخصوص کرکٹ میں لوگوں کو قریب لانے، دوریاں مٹانے اور قوموں کو متحد کرنے کی صلاحیت ہے، جنرل مینیجر آئی سی سی
کھیل پی ایس ایل 4: پشاور زلمی کے بلے باز انجری کا شکار صہیب مقصود کی چھوٹی انگلی میں ہیرلائن فریکچر ہوگیا ہے، صورتحال کا جائزہ لے کر مزید فیصلہ کریں گے، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
کھیل پی ایس ایل:عمرخان، اے بی ڈی ولیئرز کو آؤٹ کرکے اسٹار بن گئے کراچی کنگز میں اچھی کارکردگی دکھاکر پاکستان ٹیم میں شمولیت کو یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہوں، عمرخان
کھیل ڈھائی سو روپے یومیہ کمانے والا دنیا کا تیز ترین باؤلر بننے کا خواہشمند میں نے لاہور قلندرز کے ساتھ سخت محنت کی جس کا پھل ملا، مجھے تیز بولنگ کرنا پسند ہے، حارث رؤف
کھیل پشاور زلمی نے چین کی طرح ترکی کے کھلاڑیوں کو بھی ٹیم کا حصہ بنالیا ترکی کے دونوں کرکٹرز کو زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سے بہترین تجربہ حاصل ہوگا، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی
کھیل پاکستان میں پی ایس ایل میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز آج سے ہوگا کراچی، لاہور میچز کے لیے آن لائن شاپنگ ویب سائٹ yayvo.com پر ٹکٹس خریدے جاسکتے ہیں۔
کھیل پاکستان کے اوپنر امام الحق 'پشاور زلمی' کا حصہ بن گئے اوپننگ بلے باز 'پی ایس ایل فور' کے لیے منتخب ہونے والے ابتدائی کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بنا پائے تھے۔
کھیل پی ایس ایل: پشاور زلمی کا اپنے شائقین کیلئے تحفہ پشاور زلمی نے ٹیم کا پشتو ترانہ جاری کردیا، جسے گلوکار زیک آفریدی اور گل پانٹرہ نے اپنی آواز دی ہے۔
کھیل پی ایس ایل: پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی دبئی روانگی پشاور زلمی کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے دبئی اڑان بھرنے سے قبل اچھی کارکردگی پیش کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کھیل ڈیرن سیمی کے منفرد انداز کے ساتھ پشاور زلمی کی 'پی ایس ایل فور' کی کٹ لانچ پشاور زلمی، ایونٹ میں پوری جان لڑائے گی جبکہ 'پی ایس ایل فور' پہلے سے زیادہ اور بڑی ثابت ہوگی، کپتان پشاور زلمی
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر سے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ملاقات ڈیرن سیمی جس طرح پاکستان سے محبت کرتے ہیں پاکستانی قوم کے بھی ان کے لیے یہی جذبات ہیں، میجر جنرل آصف غفور