پاکستان چترال: برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک برفانی تودہ 25 گھروں پر گرا, متعدد افراد دب گئے، امدادی کارروائیوں میں لاشیں نکال لی گئیں، کئی لاپتہ افراد کی تلاش جاری
Afghan Refugees ذریعہ آمدنی غیریقینی 'افغانی جائیں گے تو میرا کاروبار ٹھپ ہو جائے گا' سراج الدین |...
پاکستان پشاور:ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 9 زخمی ایف سی کی گاڑی کو سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا،زخمیوں میں 3 ایف سی اہلکار اور 6 عام شہری شامل
پاکستان طیارہ حادثے میں خاندان جاں بحق: لڑکی کی کفالت حکومت کرے گی حسینہ کےوالدین اور بہن بھائی چترال سےلاہور جارہےتھے، انشورنس کی مد میں 3کروڑ روپے ملنے پر کئی رشتے دار سامنے آنے لگے۔
پاکستان سانحہ اے پی ایس: ارشاد حسین 2 سال بعد زندگی کی بازی ہار گیا ارشاد حسین کےدائیں ہاتھ میں گولی لگی تھی،صحت یابی کے بعد انھوں نے سلسلہ تعلیم جاری رکھا، لیکن وہ کافی تبدیل ہوچکے تھے۔
پاکستان حویلیاں حادثے کے بعد پی آئی اے کی اسلام آباد-چترال پروازیں بحال پی کے 661 اسلام آباد سےپشاور پہنچی اور پھر وہاں سے چترال کے لیے روانہ ہوئی، فلائٹ کے لیے اے ٹی آر طیارہ استعمال کیاگیا۔
پاکستان پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ، 48 افراد جاں بحق چترال سے اسلام آباد آنے والی پرواز حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوئی، حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہ آسکیں۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے پاک ترک اسکولز کے عملے کی ملک بدری روک دی دو رکنی بینچ نے زیر تعلیم طالب علموں اور ان کے والدین کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت کے بعد حکم امتناع جاری کیا۔
پاکستان بدعنوانی کا الزام:اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے پروفیسر گرفتار ڈاکٹر نعیم خالد کو یونیورسٹی فنڈز میں مبینہ طور پر کروڑوں کی بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کی خاتون رکن عندلیب عباس کی گرفتاری و رہائی پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات عندلیب عباس دیگر کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کی جانب کی کوشش کررہی تھیں۔
پاکستان پختونخوا میں زلزلہ، بٹگرام میں بھگڈر سے 57 زخمی صوبے کےمختلف اضلاع میں 4.7 شدت کا زلزلہ آیا،بٹگرام کےایک اسکول کی تیسری منزل پرموجود طلباء میں بھگڈرمچ گئی،پی ڈی ایم اے
پاکستان چترال: بچوں پر پرنسپل کے تشدد کے بعد نجی اسکول سیل اسکول کی بندش کے خلاف طالبعلموں نے چترال کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔
پاکستان چترال میں طالبعلموں پر تشدد کرنے والے پرنسپل کاجوڈیشل ریمانڈ پولیس نے پرنسپل انعام الکبیرکو مقامی عدالت میں پیش کیا، جس کے بعد انھیں 7 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پاکستان تاخیر سے اسکول آنے پر پرنسپل کا معصوم بچوں پر وحشیانہ تشدد واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد انتظامیہ نے انسانیت سوز واقعے کا نوٹس لے لیا، مقدمے کے اندراج کے بعد پرنسپل گرفتار۔
پاکستان افغانستان سے کالاش پر حملہ، 2 پاکستانی ہلاک بھاری ہتھیاروں سے لیس 30 دہشت گرد جاتے ہوئے 300 بکریاں بھی ساتھ لے گئے، ڈی سی او کالاش
پاکستان پاکستانی بیمار بچوں کیلئے زندگی وقف کر دینے والی آئرش خاتون 11 سال پہلے ایک ڈائننگ روم سےسے شروع ہونے والا یہ انسٹیٹوٹ تیزی سے توسیع پارہا ہے۔
پاکستان معمولی تنازع پر نوجوان کی آنکھیں نکال دی گئیں رشتہ داروں سے موبائل چارجر واپس مانگنے پر تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا، متاثرہ نوجوان کا دعویٰ
پاکستان 'جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے تیار ہیں' حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے تیار ہیں، پرویز خٹک۔
پاکستان اپر دیر: جماعت اسلامی دوبارہ پولنگ کوچیلنج کرے گی الیکشن کمیشن نے پی کے -95 کے ضمنی الیکشن میں خواتین ووٹرز کی غیر موجودگی پر دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: پشاور میں دفعہ 144 نافذ پولیس کوپابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین