پاکستان مانسہرہ میں لڑکے کا خواجہ سرا پر بدترین تشدد بلال نامی شخص اپنے چچا کے ہمراہ خواجہ سرا کے گھر میں داخل ہوا اور اسے چاقو کے وار سے زخمی کردیا، پولیس
پاکستان محمود خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے ان سے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری نومنتخب رکنِ اسمبلی، سیاسی رہنما اور دیگر شریک تھے۔
پاکستان محمود خان خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ بن گئے پی ٹی آئی کے محمود خان نے 77 ووٹ حاصل کیے، متحدہ اپوزیشن کے میاں نثار گل نے 33 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان پشاور: مبینہ دہشت گرد کی ہلاکت، اسپیکر صوبائی اسمبلی نے نوٹس لے لیا سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا تھا کہ ملزم پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے اور رائیونڈ میں ہونے والے دھماکے میں مطلوب تھا۔
پاکستان مشتاق غنی اسپیکر خیبرپختونخوا، آغاسراج درانی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب دونوں نومنتخب اسپیکرز کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں نئے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے رائے شماری کی گئی۔
پاکستان چترال میں امتحانی نتائج سے دلبرداشتہ ایک اور طالبعلم کی خودکشی پولیس کا کہنا ہے کہ طالبعلم اچھے نتائج نہ آنے پر دلبرداشتہ ہوا تھا اور ایک بیرون ملک اسکالر شپ سے بھی محروم ہوگیا تھا
پاکستان چترال: امتحانی نتائج سے دلبرداشتہ 3 طلبا کی خود کشی ایف ایس سی کے نتائج آتے ہی دو طالبات نے دریا میں کود کر خود کشی کی جبکہ طالب علم نے خود کو گولی ماری، پولیس
پاکستان کوہاٹ: مسافر کوچ اور ٹینکر میں تصادم، 18 افراد جاں بحق حادثے میں 34 افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاک و زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پاکستان پشاور: کچرے کے ڈھیر سے متعدد ’مہر‘ لگے بیلٹ پیپرز برآمد برآمد ہونے والے بیلٹ پیپرز میں سے اکثر پر مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان ’شیر‘ پر مہر لگی ہوئی ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اپنی نشست ہار گئے کے پی اسمبلی میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدواروں میں سے ایک پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان اپنی نشست سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: امیر مقام نیب کے سامنے پیش نئے پاکستان میں پرانے مِستری ہی منتخب ہوکر آئے ہیں جبکہ پرویز خٹک مِستری اعلیٰ ہیں، لیگی رہنما امیر مقام
پاکستان نوشہرہ: خاوند کی فائرنگ سے پشتو گلوکارہ ریشم ہلاک بھائی کی مدعیت میں مقتولہ کےخاوند کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ملزم کی گرفتاری کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
پاکستان نوشہرہ میں خواجہ سراؤں کو جنسی ہراساں کرنے والے 2 افراد گرفتار ملزمان کو متاثرہ خواجہ سرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
پاکستان کے پی: صوبائی اسمبلی کے 987 امیدواروں کی ضمانتیں ضبط پی ٹی آئی کی خاتون امیدوارکی ضمانت بھی ضبط،ضمانتوں کی مد میں قومی خزانے کوایک کروڑ97 لاکھ 40ہزارروپے کا فائدہ ہوگا۔
پاکستان سیاسی انتقام کی خاطر ’کتے‘ کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار دونوں ملزمان نے پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے کتے کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔
پاکستان انتخابات 2018: چترال میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں سے زیادہ مرد ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 60.49 فیصد جبکہ اس کے مقابلے میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 61.57 فیصد رہا۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں خواتین ووٹرز کی تعداد نہ ہونے کے برابر علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے کی روایت نہیں ہے۔
پاکستان نیب کو متنازع پشاور بس منصوبے کی تحقیقات کا حکم پشاور ہائی کورٹ نے منصوبے کو ناقابل اعتبار اور ناقابل اعتماد قرار دے دیا، نیب کو 24 ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان الیکشن 2018: خیبرپختونخوا پولیس کو فنڈز کی عدم فراہمی کا سامنا 36 کروڑ 90 لاکھ روپے مانگے تھے مگر صوبائی حکومت نے 16 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دی، پولیس حکام
پاکستان ہیلی کاپٹر استعمال کیس: ’عمران خان نیب میں پیش نہیں ہوں گے‘ تحریک انصاف کےرہنما بابراعوان نیب پشاور میں پیش ہوکر چیئرمین پی ٹی آئی کا تحریری جواب جمع کرائیں گے، پی ٹی آئی