پاکستان مشال قتل کیس: ملزمان کی بریت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر مقتول کے والد نے 3 اپیلیں دائر کیں، جس میں 2 ملزمان کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔
پاکستان ملک میں رواں سال پولیو وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا مختلف شہروں کی سیوریج لائنوں سے لیے جانے والے نمونوں میں انکشاف ہوا ہے کہ پولیو وائرس اب بھی موجود ہے، بابر بن عطا
پاکستان مشال قتل کیس: پی ٹی آئی کونسلر اور اسد کو عمر قید، 2 کو بری کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمود الحسن نے آخری 4 ملزمان سے متعلق 12مارچ کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔
پاکستان مشال خان قتل کیس: محفوظ فیصلہ 21 مارچ کو سنایا جائے گا پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 12 مارچ کو مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان مشال قتل کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا کیس میں دونوں فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل، فیصلہ 16 مارچ کو سنایا جائے گا۔
پاکستان فاٹا میں تاریخ رقم، سول عدالتوں نے کام شروع کردیا قبائلی علاقوں میں سیاسی انتظامیہ کے سامنے زیر التوا ہزاروں مقدمات اب سول کورٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان پی آئی اے کا پروازوں کی بحال کے فوری بعد معطل کرنے کا اعلان قومی ایئرلائن نے آج شام سے پروازوں کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کے جج حملے میں زخمی جسٹس ایوب خان ججز کالونی سے اپنی سرکاری گاڑی میں ہائی کورٹ جارہے تھے کہ ان پر فائرنگ کی گئی، پولیس
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی، کمرشل فلائٹس کیلئے پاکستان کی فضائی حدود بند پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ کو فوجی امور کی انجام دہی کے باعث فلائٹ آپریشن کے لیے بند کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا قبائلی اضلاع میں 28 ججز کی تعیناتی کا فیصلہ ہر قبائلی ضلع میں ایک سینئر سول جج، ایک ڈسٹرکٹ سیشن جج اور 2 ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن ججز تعینات کیے گئے ہیں۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: پی پی رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ پر دوبارہ فرد جرم عائد احتساب عدالت نے دوبارہ فرد جرم میں ملزمان کے خلاف ریفرنس میں شامل بیرون ملک اثاثہ جات کے نکات خارج کردیے۔
پاکستان سماجی کارکن گلالئی اسمٰعیل کا رہائی پر عمران خان اور ریحام خان کا شکریہ رہائی کو یقینی بنانے پر وزیراعظم کی شکر گزار ہوں، یہ 30 گھنٹے میرے خاندان کے لیے بہت مشکل تھے، گلالئی اسمٰعیل
پاکستان پشاور: سائبر کرائم کے مجرم کو 8 سال قید کی سزا احسن شیراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'فیس بک' پر خواتین کی تصاویر اپ لوڈ کی تھیں۔
پاکستان پاکستانی خاتون کو چینی پروانہ مل گیا دوستی سے شروع ہونے والا رشتہ محبت میں تبدیل ہوگیا اور چینی مرد نے پاکستانی خاتون سے عدالت میں شادی کرلی۔
پاکستان مہمند ڈیم کی افتتاحی تقریب ایک مرتبہ پھر ملتوی ڈیم کے افتتاح کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور نئی تاریخ کا اعلان چیف جسٹس ثاقب نثار کی مشاورت سے کیا جائےگا، افتخار درانی
پاکستان سانحہ اے پی ایس پشاور: سابق کورکمانڈر، آئی جی سمیت اہم افسران طلب کمیشن نے اہم عسکری اور پولیس افسران کو طلب کرلیا ہے جبکہ سابق سی سی پی اور زخمی اہلکار کا بیان ریکارڈکیاگیاہے، فوکل پرسن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر فردِ جرم عائد دونوں کے خلاف نیب نے احتساب عدالت میں 33 کروڑ 21 لاکھ 91 ہزار 528 روپے کی بدعنوانی کا ریفرنس دائر کیا تھا۔
پاکستان پشاور: پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر پر 33 کروڑ 21 لاکھ 91 ہزار 528 روپے کی کرپشن کا الزام ہے، ریفرنس کا متن
پاکستان مناہل قتل کیس: پولیس کا مرکزی ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ ملزم یاسر کو ڈی این اے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد گرفتار کیا گیا جو بچی کے والد کا دوست تھا، ڈی آئی جی مردان
پاکستان نوشہرہ میں 9 سالہ بچی ریپ کے بعد قتل گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کی تشدد لاش مل گئی، پوسٹ مارٹم سے ریپ و قتل کی تصدیق۔