پاکستان بروقت پولیو ویکسین سے مزید 2 لڑکیاں معذوری سے محفوظ پولیو وائرس سے متاثرہ دونوں لڑکیوں کو متعدد مرتبہ پولیو ویکسین پلائی گئیں تھیں، حکام
پاکستان ہسپتال کی خاتون ملازمہ کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی منتقلی کا انکشاف خاتون ملازمہ کے مطابق غلطی سے رقم ان کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوئی، ڈائریکٹر فنانس گلزار خان
پاکستان نوشہرہ: قبائلی عمائدین نے خواتین کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت دے دی الیکشن کمیشن حکام اورمقامی عمائدین کے درمیان جرگہ ہوا جس میں عمائدین نے یقین دہانی کروائی ہے کہ خواتین ووٹ کاسٹ کریں گی۔
پاکستان رکشہ ڈرائیور کے اکاؤنٹ سے 2 ارب 50 کروڑ کی ٹرانزیکشن کا انکشاف یہ رقم رکشہ ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں منی لانڈرنگ کے لیے استعمال کی گئی، ایف آئی اے
پاکستان سماجی رضا کار گلالئی اسمٰعیل عبوری ضمانت پر رہا انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کچھ دیر قبل گلالئی اسمٰعیل کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان پی ایس ایکس سے نادہندگان کی فہرست سے پی آئی اے کا نام نکالنے کی درخواست قومی ایئرلائن نے درخواست میں پی ایس ایکس کے قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
پاکستان پشاور یونیورسٹی: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبا کا احتجاج، 5 زخمی، متعدد گرفتار حکومت کاایجنڈا غریبوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا ہے، طلباپرلاٹھی چارج کیا جارہا ہے،یہ تبدیلی ہے،لیگی و اے این پی رہنما کاردعمل
پاکستان چترال: لڑکوں کے پرائمری اسکول پر دھماکا دہشت گردوں نے بارودی مواد سے پاک-افغان سرحد کے قریب واقع گاؤں کے واحد اسکول کو اڑانے کی کوشش کی، ڈی پی او فرقان
پاکستان گورنرہاؤس پشاور کے دروازے فیملیز کیلئے کھول دیئے پشاور گورنر ہاؤس ہر اتوار کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک فیملیز کے کھلارہے گا، رپورٹ
پاکستان ہرجانہ کیس: اخبار میں اشتہار دے کر عمران خان کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ سماعت کے دوران وزیرِ اعظم کی جانب سے عدالت میں کوئی بھی پیش نہیں ہوسکا، جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان افغان سپر اسٹار راشد خان پاکستانی شہری نکلے کوائف کے مطابق راشد خان کی تاریخ پیدائش 1996 کی ہے، انہوں نے جعلسازی سے شہریت حاصل کی، نادرا حکام
پاکستان چترال میں سڑکوں کی حالت قابل رحم ہے، چیف جسٹس عوام کوبنیادی سہولیات سے محروم رکھنازیادتی ہے،چترال میں پسماندگی کی انتہاپرجوڈیشل نوٹس لیا جا سکتا ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان ایبٹ آباد آپریشن میں آصف زرداری پر مبینہ غفلت برتنے کا الزام آصف زرداری کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرکے ملک سے باہر جانے سے روکا جائے، پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
پاکستان پشاورہائیکورٹ: فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا معطل مجاہد آٹھ سال سے لاپتہ تھا، صفائی پیش کرنے کا موقع نہیں دیا گیا تھا، وکیل درخواست گزار
پاکستان پشاور کرنسی مارکیٹ میں چھاپہ دہشت گردوں کو فنڈنگ سے روکنے کا قدم، ایف آئی اے ایجنسی کے مطابق چھاپہ حکومت کا پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکالنے کی جانب ایک قدم ہے۔
پاکستان پشاور میں روزانہ 7 افراد کو چوہے کاٹتے ہیں،ان سے کیسے بچا جائے؟ اگرچوہوں کی افزائشِ نسل نہیں روکی گئی تو آئندہ سالوں میں ان کا مقابلہ کرنا ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا، نصیر احمد
پاکستان جنوبی وزیرستان: گاؤں میں بجلی کا پہلا منصوبہ، 100 روپے فی گھر! آج ہم بہت خوش ہیں کیوں کہ ہمیں پہلی بار بجلی کی سہولت ملنے والی ہے، قبائلی افراد
پاکستان پشاور: ایڈیشنل سیشن عدالت کا وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ نوٹس عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے کے الزام کا جواب 29 ستمبرتک نہیں دیاتو پھراخبار میں اشتہار دیا جائے گا، عدالت
پاکستان 'انسداد پولیو مہم سے ایک بچہ ہمیشہ کی معذوری سے بچ گیا' پولیو کا کیس ڈیڑھ سالہ بچے میں رپورٹ ہوا تھا، خوش قسمتی سے بچے کو انسداد پولیو ویکسین پلائی گئی تھی، حکام محکمہ صحت
پاکستان پشاور زرعی یونیورسٹی واقعہ، گورنر خیبر پختونخوا کاتحقیقات کا حکم یونیورسٹی کی انتظامیہ کے افسر نے طالب علم کے ساتھ بدسلوکی کی تھی اور بندوق دکھا کر دھمکایا تھا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین