پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ، 4 ہلاک سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بم دھماکے میں محفوظ رہے، 13 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں 3 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
پاکستان سرکاری ہیلی کاپٹرز کا استعمال: نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے عمران خان کو 18 جولائی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے
پاکستان فوجی عدالت سے مجرم قرار دیئے جانے والے ’لاپتہ شخص‘ کی سزائے موت معطل پشاور ہائی کے 2 رکنی بینچ نے مجرم جنت کریم کے اہل خانہ کی دائر درخواست پر فوجی عدالت کے فیصلے کو معطل کردیا۔
پاکستان پشاور: اے این پی کی انتخابی مہم کے دوران دھماکا، ہارون بلور سمیت 20 جاں بحق اے این پی رہنما کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جبکہ دھماکے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔
پاکستان فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ’لاپتہ شخص‘ کی سزا معطل 2010 میں دیر کے علاقے سے لاپتہ ہونے والا شاکراللہ کو فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔
پاکستان پی ٹی ایم کے محسن داوڑ سمیت 6 اراکین الیکشن میں حصہ لینے پر معطل پی ٹی ایم عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی تحریک ہے جس کامقصد سیاست اورانتخابات میں حصہ لینا نہیں، ڈاکٹر سیدعالم محسود
پاکستان خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم انٹر پاس نکلے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے عاطف خان نے کاغذات نامزدگی میں اپنی تعلیمی قابلیت صرف انٹر بتائی ہے۔
پاکستان اسلام آباد اور بنوں سے عمران خان کو انتخابات لڑنے کی اجازت ایپلٹ ٹریبیونل نے این اے 35 اور 53 پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے اعتراضات مسترد کردیے
پاکستان سراج الحق 29 لاکھ روپے کے مالک، اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں امیر جماعت اسلامی کا بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، 2 مرتبہ صوبائی وزیر خزانہ رہنے کے باوجود ذاتی گاڑی بھی موجود نہیں۔
پاکستان چترال: خواتین کو ہراساں کرنے کی ویڈیو پر ڈی پی او کا نوٹس یہ ویڈیو 2015 میں اپنے لیے یادگار کے طور پر بنائی تھی جس کا کوئی غلط مقصد نہیں تھا، ویڈیو بنانے والے سیاح کا موقف
پاکستان شاہد خاقان عباسی، عمران خان،فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد مولانا فضل الرحمٰن،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
پاکستان ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ہفتہ کو ہوگی پشاور کی مسجد قاسم علی خان نے چاند کی 45 شہادتیں موصول ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے جمعہ کو عید منانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان عام انتخابات: پہلی بار اقلیتی نشست کیلئے ’کالاش‘ شخص امیدوار نامزد پی ٹی آئی نے سماجی اور سیاسی نوجوان وزیر زادہ کالاش کو صوبائی اقلیتی نشست کے لیے دوسرے نمبر پر نامزد کیا ہے۔
پاکستان عمران خان کے خلاف 100 سالہ خاتون نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے بنوں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 پر عمران خان کا مقابلہ 100 سالہ حضرت بی بی سے متوقع ہے۔
پاکستان الیکشن 2018: پرویز مشرف نے این اے 1 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے 2013 کے انتخابات میں بھی سابق صدر پرویز مشرف نے چترال سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں جلسوں پر پابندی عائد چند ریاست مخالف عناصر کی جانب سے علاقے میں جلسہ کرنے کی اطلاعات پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے، ضلعی مجسٹریٹ
پاکستان ہارس ٹریڈنگ کا الزام: 5 ارکان صوبائی اسمبلی کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس قربان علی، یاسین خلیل، عبد الحق، زاہد درانی اور عبید اللہ نے نوٹس میں معافی مانگنے اور ہرجانہ بھرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان پشاور میں دھماکا، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک 2 زخمی ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ گیس لیکیج کے بعد ایک کمرے میں آگ بھڑک گئی تھی جس سے دھماکا ہوگیا، اے آئی جی شفقت ملک
پاکستان فوجی عدالت سے مجرم قرار پانے والے کی سزا معطل 31 سالہ برہان الدین کے والد عمر دراز خان نے فوجی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
پاکستان اے پی ایس سانحہ: چیف جسٹس کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم والدین کی چیف جسٹس پشاور پر تنقید پر اظہار برہمی اور ایڈووکیٹ فضل خان کو کورٹ روم چھوڑنے کا حکم دے دیا۔