پاکستان بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو آج واپس بھیجا جائے گا، دفتر خارجہ نہال انصاری کو 3 بجے کے قریب واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا جائے گا، وکیل قاضی انور
پاکستان مالم جبہ اراضی کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نیب سے کلین چٹ ملنے کا دعویٰ اداروں کا احترام کرتا ہوں اور نیب کے سامنے بطور سابق وزیرِ سیاحت پیش ہوا ہوں، وزیرِ اعلیٰ محمود خان
پاکستان ڈی آئی خان: کم عمر لڑکی کے ریپ، قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت مجرم کو 9 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سناگئی، مقتولہ کی لاش 29 جنوری 2017 کو ملی تھی۔
پاکستان بچوں کی غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کے رکن سمیت 2 گرفتار ایف آئی اے حکام کے مطابق ادارے کے سائبر کرائم سرکل نے انٹرپول اسپین کی معلومات پر کارروائی کی۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا وفاقی حکومت نے اوگرا سے مشاورت کے بغیر سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، وکیل درخواست گزار
پاکستان شہید ایس پی طاہر داوڑ کی فرض شناسی باعث افتخار ہے، وزیراعظم پولیس کامحکمہ ایک فرض شناس افسرسے محروم ہوگیا، وزیراعظم کی ایس پی طاہر داوڑ کے بھائی اور بیٹے سے ملاقات میں اظہار ہمدردی
پاکستان ایس پی طاہر داوڑ کی لاش حوالے کرنے میں تاخیر پر پاکستان کا اظہار تشویش دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی جانب سے غیرسفارتی طریقہ کار کے سبب شہید کے اہلخانہ کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان ایس پی طاہر خان داوڑ کا اغوا، قتل: وزیراعظم کا معاملے کی تحقیقات کا حکم وزیر مملکت برائے داخلہ کو اس معاملے کو فوری دیکھنے کو کہا ہے، وہ اس کی رپورٹ جلد مجھے پیش کریں گے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان 'ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش براستہ طورخم پاکستان منتقل کی جائے گی' طاہر خان کی لاش افغان صوبے ننگرہار کے ضلع دربابا میں گزشتہ روز مقامی رہائشیوں کو ملی تھی، وزارت خارجہ کی تصدیق
پاکستان خیبرپختونخوا: تعلیمی اداروں میں نسوار اور سگریٹ کے استعمال پر پابندی تمام جامعات اور کالجز کو مطلع کردیا گیا کہ طلبہ سمیت تمام اسٹاف ان چیزوں کا استعمال نہ کریں، محکمہ اعلیٰ تعلیم
پاکستان پشاور: معمولی تنازع پر فائرنگ، نائب ناظم سمیت 3 افراد جاں بحق ایک تقریب کے دوران نائب ناظم شیر علی اور ان کے پڑوسی کے درمیان جھگڑا ہوا، جو جان لیوا ثابت ہوا، پولیس
پاکستان آسیہ بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ عدالت کرے گی، وزیر مذہبی امور تحریک لیبک پاکستان کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر من وعن عمل ہوگا تاہم شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی، نورالحق قادری
پاکستان 30 بے نامی اکاؤنٹس سے 10 ارب روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف یہ اکاؤنٹس 12 سے 15 ہزار ماہانہ پر کام کرنے والے 8 گھریلو ملازمین کے نام پر ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خیبرپختونخوا
پاکستان باجوڑ: 2 بچوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف رواں سال کے دوران قبائلی اضلاع میں پولیو کے 3 کیسز جبکہ خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک کیس سامنے آچکا ہے، محکمہ صحت
پاکستان مسلح افراد نے ایڈیشنل آئی جی پشاور کو لوٹ لیا ملزمان نے پولیس افسر سے لوٹ مار کے بعد انہیں زخمی کیا اور نقدی لوٹ کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان پشاور: بچوں، خواتین سے جنسی زیادتی پر نجی اسکول کے پرنسپل کو 105سال قید سیشن کورٹ نے ریپ اور قابل اعتراض ویڈیوز بنانے کے جرم میں 10 لاکھ 40 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔
پاکستان مشعال قتل کیس: 25 ملزمان کی ضمانت کے خلاف درخواست خارج پشاور ہائی کوٹ نے مشعال خان کے والد اور حکومت کی درخواست پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
پاکستان سانحہ آرمی پبلک اسکول تحقیقاتی کمیشن: بیان ریکارڈ کرانے کیلئے رجسٹریشن مکمل رجسٹریشن کروانے والوں کے بیان ریکارڈ کرانے کا سلسلہ 29 اکتوبر سے شروع ہوگا.
پاکستان ضمنی انتخابات: تحریک انصاف کو ’ہوم گراؤنڈ‘ میں شکست پشاور پی کے 71 میں اے این پی کا امیدوار کامیاب، کراچی این اے247 اور پی ایس 111 میں پی ٹی آئی کو برتری حاصل
پاکستان فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ پھانسی اور عمر قید کے 74 ملزمان رہا کرنے کا حکم پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ملزمان کی اپیلوں پر سماعت کے دوران ان کے خلاف شواہد کی عدم موجودگی پر فیصلہ سنایا۔