پاکستان علی وزیر عدالتی حکم کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل پشاور منتقل رکن قومی اسمبلی کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، اس سے قبل ان کا میڈیکل چیک اپ بھی کروایا گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، پاک فوج جوابی کارروائی میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 10 زخمی ہوئے، علی وزیر سمیت 8 کو گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان وزیر اعلیٰ سے مذاکرات ناکام ہوئے تو صوبائی وزیر صحت کے خلاف دوبارہ ہڑتال کا آغاز کردیں گے، خیبر پختونخوا ڈاکٹرز کونسل
پاکستان قوم سے پیسہ جمع کر کے ملک چلا کر دکھاؤں گا، عمران خان سرکاری ہسپتالوں میں شوکت خانم ہسپتال جیسا معیار لانا چاہتے ہیں لیکن چند ڈاکٹرز انتشار پر مبنی مہم چلا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں اور نجی کلینکس میں دوسرے روز بھی ہڑتال صوبائی ڈاکٹر کونسل نے وزیر صحت کے طرز عمل کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ہڑتال کی ہے، رپورٹ
پاکستان وزیرصحت کےخلاف مقدمہ درج ہونے تک خیبرپختونخوا کے ڈاکٹرز کا ہڑتال کا اعلان وزیر صحت ڈاکٹر حشام اور ان کے گارڈز کے طرز عمل کی وجہ سے تمام طبی مراکز میں ہڑتال جاری رہے گی،رکن کے پی ڈی سی ڈاکٹر سراج
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، مریضوں کو مشکلات کا سامنا ڈاکٹروں نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ کا فیصلہ واپس نہ لینے پر ایمرجنسی اور انڈور سروسز بھی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: افواہوں کے بعد پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کی تعداد میں 85 فیصد اضافہ پشاور کے 8 لاکھ میں سے ایک لاکھ 64 ہزار خاندانوں نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا، ای او سی عہدیدار
پاکستان درخت پر چڑھ کر خدمات انجام دینے والے پولیو ورکرز کے سب ہی لوگ معترف پولیو ٹیم کی محنت اور لگن کی ایک جھلک، بچوں کو قطرے پلانے کے لیے درخت پر چڑھ کر ڈیوٹی نبھارہے ہیں،بابر بن عطا
پاکستان خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے پولیو ویکسین کے پیچھے یہودی سازش کی بات کرنے والے اپنے بچوں کو غیرملکی دودھ اور بسکٹس مہیا کرتے ہیں، حکام ای او سی
پاکستان پشاور: پولیو مہم کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والا شخص جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے میں نے کچھ نہیں کیا، مجھ پر لگائے گئے الزامات کی کوئی حقیقت نہیں، پولیو مہم کے خلاف کوئی بات نہیں کی، ملزم کا بیان
پاکستان پشاور: اسکول کے 75 بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد کا صحت مرکز پر دھاوا بچوں کی حالت پولیو کے قطرے کی وجہ سے نہیں بلکہ گرم موسم کی وجہ سے خراب ہوئی، فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا
پاکستان کراچی سے پشاور جانے والی پرواز میں بم کی 'غلط' اطلاع جہاز کو پشاور ایئر پورٹ کے رن وے سے دور اتارا گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جہاز کی تلاشی لی، رپورٹ
پاکستان ایبٹ آباد: 6 سالہ بچی پر مبینہ تشدد، اساتذہ گرفتار گورنمنٹ پرائمری اسکول کریم پورہ میں بچی پرمبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی،جس میں2اساتذہ کوبچی پر تشددکرتےدیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان: 14 سالہ لڑکے کے ریپ اور قتل کے جرم میں 4 مجرمان کو سزائے موت انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک ماہ کے مختصر عرصے میں فیصلہ سنایا،ملزمان پر3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: سیلاب میں گاڑی بہنے سے 2 بچوں سمیت 8 جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو سیلاب سے نکال لیا گیا، لاپتہ 6 بچوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے، ضلعی انتظامیہ
پاکستان عہدہ نہ ملنے پر شہید ہارون بلور کے بیٹے نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑدی پارٹی کے لیے بےشمار قربانیاں دینے کے باوجود قیادت کے رویے کی وجہ سے فیصلہ کیا، دانیال بلور
پاکستان خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے میں پولیو رضاکار قتل مقتول واجد یونین کونسل کی سطح پر پولیو ٹیم کے انچارج تھے اور پولیو مہم کی مانیٹرنگ میں مصروف تھے، رپورٹ
پاکستان پشاور: ٹرانزٹ بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق متوفیہ لبنیٰ فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی کاریڈور کے اندر سے گزر رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہوئیں، پولیس
پاکستان افضل کوہستانی کے بھائی کا قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ مجھے معلوم ہے کہ کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس بہت حساس ہے اور ایک دن مجھے بھی قتل کردیا، بھائی بن یاسر