تمام صوبوں میں ریلیاں نکالیں گے، 2 صوبوں میں بد امنی ہے، ملک کے حالات ٹھیک کرنے کا راستہ گریٹر ڈائیلاگ ہے، افغانستان سے مذاکرات کیے جائیں، حافظ نعیم کی گفتگو
میں دیکھ رہا ہوں کہ وہ (زیلنسکی) زمین میں دفن معدنیات کے اس نایاب معاہدے سے پیچھے ہٹنے کی کوشش کر رہے ہیں، امریکی صدر کی ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو
ماہ رنگ بلوچ اور پی ٹی ایم کے لوگوں کو دہشت گرد نہیں کہتے، انہیں چاہیے ٹرین یرغمال بنانے اور بے گناہ لوگوں کو شہید کرنے والوں کی مذمت کریں، مشیر برائے وزیراعظم
اسلام آباد میں نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع فیصل مسجد میں ہوا، جہاں سیاسی شخصیات اور شہریوں نے نماز عید ادا کی، مظلوم فلسطینی بھائیوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
امن وامان کی ناقص صورتحال کے باعث نماز عید الفطر اور دیگر اجتماعات میں سیکیورٹی کا خیال رکھیں، انتظامیہ کیساتھ بھرپور تعاون کریں اور سادگی سے عید منائیں، سربراہ جے یو آئی ف
احتجاج کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ابھی یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ مشترکہ احتجاج کریں گے یا علیحدہ، احتجاج کا مقام ڈی چوک ہوسکتا ہے، سینیٹر جے یو آئی (ف)
کراچی کی گلیاں اور سڑکیں نوحے سنارہی ہیں، پورا رمضان سڑکیں شہریوں کے خون سے لہولہان ہوتی رہیں، عید سےقبل کراچی والوں کو سوگ میں ڈال دیا گیا، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
ایک ہزار 300 بستروں پر مشتمل انڈس ہسپتال کا جلد افتتاح کیا جائے گا، جناح، سول کے بعد انڈس تیسرا بڑ ا ہسپتال ہوگا، جہاں مفت علاج ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
ساہیوال میں عسکری اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹس شیئر کرنے والا ملزم افتخار گرفتار، ملتان ٹریفک وارڈن پر تشدد اور وڈیو وائرل کرنے والے 2 ملزم دھرلیے گئے۔