سندھ سوکھے گا تو پھر کوئی اور صوبہ ہرا بھرا نہیں ہوسکے گا، صدر مملکت کی جانب سے منظوری دینے کی بات کرنا ٹرک کی بتی کے مترادف ہے، شازیہ مری کا ایوان میں خطاب
بیرسٹر گوہر سے پوچھا کہ یہ سازش والی بات کہاں سے آئی جس پر انہوں نے جواب دیا کہ عمران خان نے سازش جیسی کوئی بات نہیں کی، پی ٹی آئی رہنما کی صحافیوں سے گفتگو
ہم اپنا پیٹ کاٹ کر سیکیورٹی اداروں پر لگاتے ہیں، ادارے ہماری حفاظت کے بجائے کسی اور کام میں پڑ گئے ہیں، ان کا کام حکومتیں بنانا اور گرانا نہیں ہے، جنید اکبر خان
چند لوگ مافیا بن کر مہنگی چینی فروخت کرکے اربوں روپے کما رہے ہیں، چینی درآمد کریں تو کک بیک لیتے ہیں اور برآمد کرنے پر بھی کک بیک لیتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
میری خواہش ضرور ہے کہ بات ہونی چاہیے لیکن پارٹی پالیسی اور عمران خان کی ہدایت کے مطابق سب کچھ ہوگا، اس وقت میرا کوئی رابطہ نہیں ہورہا، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
رواں سال 500 افغان لڑنے پاکستان آئے، ٹی ٹی پی افغانستان کیلئے بھی مسئلہ ہے، ایران نے 15 لاکھ افغانوں کو نکالا، ہم نے چند ہزار مہاجرین بے دخل کیے تو شور مچ گیا، نمائندہ خصوصی
بطور خاتون اول وزیر اعظم ہاؤس میں مقیم رہی ہوں، اپنے بہتر معیار زندگی کی وجہ سے قانون کے مطابق بہتر سہولتوں کی حق دار ہوں، وکلا کے ذریعے دائر درخواست میں مؤقف