براہ راست مذاکرات اس فریق کے ساتھ بے معنی ہوں گے جو اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلسل طاقت کے استعمال کی دھمکی دیتا ہے ، ایرانی وزیرخارجہ
’پورے ملک میں عوامی مہم شروع کریں گے‘، جماعت اسلامی کا غزہ صورتحال پر سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے اور 20 اپریل کو اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کا اعلان
ملکی تاریخ میں بہت کم ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ بیک وقت مہنگائی بھی کم ہورہی ہو، اسٹاک مارکیٹ بھی اوپر جارہی ہو، اور بجلی بھی سستی ہوجائے، وفاقی وزیر اطلاعات
انتظامیہ نے صبح 6 بجے اختر مینگل کو ان کی گرفتاری کے ایم پی او آرڈر سے آگاہ کر دیا تھا، تاہم سربراہ بی این پی نے گرفتاری دینے سے انکار کر دیا، ترجمان شاہد رند
مختصر مدت کے حج کے 11 لاکھ 50 ہزار روپے اور طویل مدتی حج کے 10 لاکھ 50 ہزار رکھے گئے ہیں، حاجیوں کی تربیت کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا، سردار یوسف کی لاہور میں پریس کانفرنس
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 180 سے زائد افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا، مجموعی تعداد 370 ہوگئی، آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں صورت حال کا جائزہ۔
بچے کی دادی کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کی، واردات میں بچے کی ماں، خالہ اور بہنوئی ملوث نکلے، انکوائری مکمل ہونے پر ماں نمرہ نے غلطی تسلیم کرلی، دونوں خاندانوں میں صلح ہوگئی
حکمران سازش کے تحت عوام کو نفرت کے راستے پر ڈالنا چاہتے ہیں، ساجد ترین ودیگر کی پریس کانفرنس، اختر مینگل کا لکپاس میں دھرنا جاری رکھنے، تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان
پیپلزپارٹی ذمہ دارانہ سیاست کی قائل ہے لیکن پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت کونے سے لگادیا گیا، پنجاب کا آئینی سربراہ ہوں، اپنے اختیارات کا بخوبی علم ہے، سردار سلیم حیدر
پانی میں بینزین، ٹولین، ٹیٹرا کلورو ایتھین کی زائد مقدار پائی گئی، آگ ایک گھنٹے بجھاسکتے ہیں، لیکن قریبی آبادی کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، چیف فائر آفیسر