اردن کا تحقیقی مرکز ہرسال دنیا کے 500 بااثر ناموں کی فہرست شائع کرتا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو اجاگر کرنا ہے۔
بل کے تحت متاثرہ بچوں سے اچھے ماحول اور ماہر نفسیات کی موجودگی میں بیان لیا جائے گا اور زیادتی کے مقدمات کا فیصلہ 6 ماہ کے اندر کرنا لازم ہوگا، نوشین افتخار
دھرنے کی وجہ سے سی پیک ڈرائی پورٹ پر درآمدی و برآمدی سامان سے لدے 700 ٹرک پھنس گئے، سیاح بھی واپس جارہے ہیں، صدر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی نہیں بنتی، رولز کے مطابق تحفےکی رسید جمع نہ کرانے پر کارروائی کی جا سکتی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کا متن
حکومت نے کوشش کی عمران خان 3 سال کیلئے ملک سے باہر چلے جائیں یا ہاؤس ارسٹ ہوکر چپ ہوجائیں اور ہماری حکومت چلنے دیں، یہ پیغامات ہمیں براہ راست نہیں ہمیں مختلف ذرائع سے آئے، علیمہ خان
مقتول ریاض کو ہم زلف امتیاز نے شوٹر سے قتل کروایا، قتل کی واردات مکان کے تنازع پر ہوئی، شوٹر کو مقتول کے فون پر آنے والی کال سے ٹریس کیا گیا، لاہور پولیس
ملکی برآمدات میں 10 سے 12 فیصد اضافہ ہو رہا ہے، رواں مالی سال ترسیلات زر 35 ارب ڈالرز پر پہنچنے کا امکان ہے، گورنر اسٹیٹ بینک کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ