صنعتوں کیلئے بھی بجلی 7 روپے 59 پیسے سستی، آئی پی پیز سے 3 ہزار 696 ارب بچالیے، گردشی قرض جلد ختم، معیشت کی بہتری کیلئے سرجری کرنا ہوگی، شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
صدیوں سے بھارتی مسلمانوں کی جانب سے عطیہ کردہ اربوں ڈالر مالیت کی جائیدادوں کا انتظام تبدیل کیا جائیگا، بل راجیا سبھا سے منظور نہیں ہونے دیں گے، کانگریس لیڈر
امریکی عدالت نے مودی کے دورہ امریکا میں سکھ وکیل گرپتونت سنگھ پنوں کو اجیت دوول کی سیکیورٹی پر مامور کسی بھی امریکی ایجنٹ کو سمن فراہم کرنے کی اجازت دی تھی۔
یورپی یونین، چین کا مایوسی کا اظہار، جوابی اقدامات کا اعلان، ٹیکسوں کی یہ شرح 1910 میں آخری بار دیکھی گئی تھی، عہدیدار فچ ریٹنگز، امریکی سینیٹ میں ٹیکس کا آرڈر ختم کرنے کی قرارداد منظور
کل رات سے بلوچستان میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور وائی فائی بند کر دیے گئے، اس بلیک آؤٹ کا واحد مقصد مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنا ہے، سربراہ بی این پی۔مینگل
اس وقت مینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت 61 افراد جیل میں بند ہیں، اسی طرح 13 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن کے نام ایف آئی آرز میں ہیں، اعزاز احمد گورائیہ