سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی جے آئی ٹی میں تحقیقات جاری ہیں، متعدد نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صوبے کے عوام کو نوازشریف سے مسائل کےحل کی امیدیں ہیں،نواز شریف بلوچستان جاکر لوگوں سے ملاقات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو
شفاف ٹرائل کی بات کیسے کر رہے ہیں، ملٹری کورٹس میں کلاشنکوف رکھ کر تو فیصلہ کیا جاتا ہے، ادارہ خود شکایت کنندہ ہے، وہ کیسے کیس سن سکتا ہے؟ ججز کے ریمارکس
سی 17 طیارے نے اتوار کو قطر کے شہر العدید سے اڑان بھری اور پاکستان کے راستے بگرام ایئربیس پہنچا، طیارے میں سی آئی اے کے ڈپٹی چیف مائیکل ایلس سوار تھے، افغان میڈیا کا دعویٰ