دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی بے پایاں قربانیوں کی دنیا میں نظیر نہیں ملتی، انٹیلی جنس، ٹیکنالوجی شیئرنگ اہم ہے، وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مینز کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
دیہات میں 5 منٹ پانی اوپر نیچے ہو جائے تو قتل و غارت اور طلاقیں ہو جاتی ہیں، پیپلز پارٹی اس مسئلے پر کسی بھی صورت خاموش رہنا افورڈ نہیں کرتی، پی پی رہنما کی لاہور میں گفتگو
شہدا میں کانسٹیبل افتخار، مجاہد اور شہری شبیر شامل، 5 گولیاں لگنے کے باوجود بہادر زخمی اہلکار نے گاڑی ہسپتال پہنچائی، ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں شہدا کی نماز جنازہ ادا
صوبائی حکومت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر بل اسمبلی میں پیش نہ کرے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی۔
ججز کے تبادلے کا فیصلہ چیف جسٹس کریں گے، وزیر اعظم پاکستان اسے دیکھیں گے، صدر مملکت کی منظوری سے دوسرے صوبوں سے جج وفاق میں تعینات ہوں گے، اعظم نذیر تارڑ
ہمارے احتجاج کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی اور یہ تاثر قائم کرنے کی کوشش کی گئی کہ میرے مطالبے سے خدانخواستہ کوئی لسانیت پروان چڑھ رہی ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
اقدام قتل، جعلی رسیدوں اور دیگر مقدمات میں ضمانت کے حوالے سے دائر درخواستوں پر جج افضل مجوکا نے عمران خان کو طلب کیا تھا، سپرنٹنڈنٹ جیل نے خصوصی گارڈز مانگ لیے۔
پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی تو یہ آئی ایم ایف کا آخری قرض پروگرام ہوگا، وزیراعظم آئندہ مہینوں میں مزید خوشخبریاں سنائیں گے، لاہور میں نیوز کانفرنس