پاکستان پی ٹی آئی 'بلے' کے انتخابی نشان سے محروم جب تک داخلی انتخابات اور پارٹی کی جانب سے قانونی معاملات پورے نہیں کیے جاتے کارکن آزاد امیدوار ہوسکتے ہیں، ای سی پی
پاکستان وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو عدالتی فیصلے پر تنقید سے روک دیا لیگی رہنماؤں نے پاناما کیس کے فیصلے میں موجود اختلافی نوٹ پر ایک غیر رسمی اجلاس میں تنقید کی تھی، ذرائع
پاکستان انتخابی اصلاحات میں تاخیر: حکومت، اپوزیشن کی الزام تراشیاں حکومت، اپوزیشن اور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک دوسرے کو انتخابی اصلاحات میں تاخیر کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کا دائرہ کار چیلنج تحریک انصاف کے وکیل نے غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کے حوالے سے ای سی پی کے دائرہ کار کو چیلنج کیا۔
پاکستان عمران خان کی تنقید: پیپلزپارٹی کاانتخابی اتحاد پر نظرثانی پر غور تلہ گنگ کے جلسے میں عمران خان نے آصف علی زرداری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جہاں ان کا پیپلز پارٹی سے اتحاد قائم ہے۔
پاکستان اراکین پارلیمنٹ، فوجی جنرلز کی مراعات جاننے کے منتظر میں سوال اٹھا چکا ہوں اب اس معاملے کو جاری رکھنا پارلیمنٹ کا کام ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر
پاکستان فوجی عدالتوں کی بحالی:حکومت اور تحریک انصاف متحرک حکومت 23 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ کا بل 20 مارچ کو قومی اسمبلی اور 21 مارچ کو سینیٹ میں پیش کرے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان حسین حقانی کا دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں، خورشید شاہ
پاکستان نازیبا گفتگو معاملہ: مسلم لیگی خواتین قانون سازوں پر بھی تنقید مسلم لیگ کی قیادت کی خاموشی شرمناک ہے، اس سے قوم کی ماؤں اور بہنوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان فوجی عدالتوں کی بحالی: پیپلز پارٹی اور متحدہ کی حمایت ضروری متنازع عدالتوں کی بحالی پر آئینی ترمیم پر بحث کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے
پاکستان فوجی عدالتوں کامعاملہ: پیپلزپارٹی کا دیگر جماعتوں سے رابطہ انسداد دہشت گردی کیلئے فوجی عدالتوں کی بحالی کے معاملے پر حکومت اتفاق رائے قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی
پاکستان فوجی عدالتوں میں توسیع: پیپلز پارٹی کا اجلاس میں شرکت کا اعلان حکومتی وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کے آصف علی زرداری سے رابطے کے بعد پی پی پی اراکین نے اجلاس میں شرکت کا عندیا دے دیا.
پاکستان اپوزیشن کے ممکنہ بائیکاٹ سے 'فوجی عدالتوں میں توسیع تعطل کاشکار' حکومت نے ایک اتحادی جماعت کے ایماء پر ڈرافٹ بل میں ترمیم کی جو قابل قبول نہیں، پی پی پی رہنما کا احتجاج
پاکستان چیئرمین سینیٹ کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ، کارروائی کا مطالبہ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر 2 جعلی اکاؤنٹ فعال ہیں، تحقیقاتی اداروں کو لکھے گئے خط میں نشاندہی کر دی گئی۔
پاکستان فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے حکومتی کوششیں تیز دہشت گردوں کے ٹرائل کو یقینی بنانے کے لیے فوجی عدالتوں کا قیام ضروری ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان حکومت فوجی عدالتوں کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی عدالتوں پر فوری فیصلے کرنے کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار
پاکستان سینیٹ میں افسران کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والے 'فوائد' کی باز گشت فرحت اللہ بابر نے افسران کو ریٹائرمنٹ پر دیے جانے والے 'فوائد' سے متعلق قانون کا دوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا
پاکستان فاٹا اصلاحات میں تاخیر: اپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج وزیراعظم نے 'ایک شخص' کے دباؤ پر کابینہ کے اجلاس سے فاٹا اصلاحات پیکج کو ایجنڈے سے ہٹایا، اے این پی رہنما کا الزام
پاکستان سینیٹ کا ریاست کے اہم امور میں اختیارات بڑھانے کا مطالبہ سینیٹ نے ایک قرار داد کے ذریعے وفاقی اکائیوں کے حقوق محفوظ کرنے کیلئے کردار اور اختیارات بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان امریکی ویزا پالیسی کے خلاف پارلیمنٹیرینز کا سخت رد عمل رضا ربانی نے متنازع ویزا پالیسی کے باعث امریکی سفارت کاروں، کانگریس اراکین اور دیگر وفود کے بائیکاٹ کی ہدایت کردی