پاکستان سینیٹ چیئرمین کی نشست کیلئے سیاسی حریفوں میں سخت ‘جوڑ توڑ’ متوقع بلوچستان سے6 اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) سے 8 آزاد امیدوار سیاسی ماحول کو ٹھیس پہنچا سکتے ہیں۔
پاکستان ’ایف اے ٹی ایف کا اقدام شرمندگی کا باعث لیکن معیشت پر اثر انداز نہیں ہوگا‘ امریکا کے دباؤ کے بعد ایف اے ٹی ایف کی جانب سے یہ فیصلہ ان کے اپنے قوانین اور طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے، مفتاح اسماعیل
پاکستان دارالعلوم حقانیہ کو نقد رقم فراہم نہیں کی، پی ٹی آئی کا دعویٰ مدرسے کا انفرا اسٹرکچر صوبائی مواصلات کے تحت بنایا جارہا ہے لیکن مدرسے کو براہ راست کوئی فنڈز نہیں دیئے، فواد چوہدری
پاکستان ‘انتخابات میں پنجاب بیوروکریسی کی تعیناتی قبول نہیں‘ بیوروکریٹس نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور اس بارے میں الیکشن کمیشن کو پارٹی تحفظات سے آگاہ کریں گے، فواد چوہدری
نقطہ نظر عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف کے پاس کیا آپشنز ہیں؟ تمام اشارے کہہ رہے ہیں کہ وہ خود کو عوامی حمایت کے ذریعے بے گناہ قرار دلوانے کی اپنی مہم میں مزید جارحیت لے آئیں گے۔
پاکستان ’قانون سازی کے حتمی اختیار کے معاملے پر پارلیمان میں بحث کرائی جائے‘ منتخب نمائندوں کو چور، ڈاکو کہا جارہا اور کبھی دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ قانون سازی کو منسوخ کردیں گے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان پیپلزپارٹی سے منسوب ‘کرپشن’ انتخابات میں شکست کی وجہ ناراض جیالوں کو منانے کی ضرورت ہے لیکن پارٹی قیادت میں کوئی ایسا جہاندیدہ شخص نہیں جو جیالوں کو مناسکے، سابق عہدیدار
پاکستان ‘باپ اور بیٹی جنوبی افریقہ کے احتسابی عمل سے عبرت حاصل کریں‘ انصاف کے لیے عوام کی عدالت آئیں ہیں کہہ کر نواز شریف اور مریم نواز عوام کو بے وقوف بنانے کی کوششیں ترک کردیں، عمران خان
پاکستان فری کراچی مہم کے جواب میں ’فری کشمیر اور خالصتان‘ مہمات کا آغاز، رانا محمد افضل پاکستان نےاس مہم پر سخت ردعمل دکھایا لیکن امریکی قوانین اس عمل کوچیلنج کرنےکافورم فراہم نہیں کرتے، وزیرمملکت برائےخزانہ
پاکستان عمران خان کی چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت سابق وزیرداخلہ اگر آزاد امیدوار کی حیثیت سےانتخابات میں حصہ لیں گےتو بھی ان کی بھرپور حمایت کریں گے،پی ٹی آئی سربراہ
پاکستان نوازشریف نے ’بیرونی دوروں’ کا خرچہ اٹھانے والوں کو سینیٹ ٹکٹ دیئے ماضی کے برعکس قیادت نے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل اور امیدواروں کے انٹرویو کےلیے باقاعدہ اعلان نہیں کیا، کارکنوں کا تحفظات
پاکستان سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار بھی سینیٹرشپ کی دوڑ میں شامل مسلم لیگ (ن) کی قیادت پیر حمید الدین سیالوی یا ان کے نامزد امیدوار کو صوبائی نشست دینے کا بھی فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ’مخالفین ہمارے ارکان کو سینیٹ انتخابات کیلئے بھاری پیشکش کررہے ہیں‘ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان میں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، فواد چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) 18 سال بعد سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت بنے کو تیار ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو 104 ارکان کی نشستوں میں سے 30 سے زائد نشستیں ملنے کا امکان
پاکستان سینیٹ انتخابات:پیپلز پارٹی 6، مسلم لیگ (ن) 3 نشستوں کیلئے پُرامید مسلم لیگ(ن) نے بلوچستان میں ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک التوا کے کیس میں پی پی پی کے کردارکی شدید ‘مذمت’ کی، مشاہد اللہ
پاکستان ‘ویزا آن ارائیول‘ پالیسی پر موجودہ اور سابق وزیر داخلہ آمنے سامنے اگر سیکیورٹی خدشات ہیں تو اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ پاکستان کو غیر ملکیوں کے لیے بند کردیا جائے، احسن اقبال
پاکستان الیکشن کے بعد سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی طاقت کو خطرات لاحق پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی، اعتزاز حسین، تاج حیدر، فرحت اللہ سمیت 18 ارکان کی مدت مارچ میں مکمل ہو رہی ہے۔
پاکستان ’امریکا کے ساتھ غلط فہمیاں دور کرکے بامقصد مذاکرات کیے جائیں‘ یہ وقت سخت انداز کا نہیں بلکہ عاجزانہ طریقے سے پاکستان اور امریکا کے درمیان تمام امور میز پر حل کرنے کا ہے، خرم دستگیر
پاکستان کیا عوامی تحریک کے جلسے میں مسلم لیگ کے مخالفین ایک اسٹیج پر آسکیں گے؟ تحریک انصاف نے غیر معینہ مدت تک کے دھرنے کی حمایت کردی جبکہ پیپلز پارٹی ایک روزہ مظاہرے کی حامی ہے۔
پاکستان ‘صرف کورٹ کا دائرہ کار ہی نہیں، فاٹا اصلاحات پیکج مکمل نافذ کیا جائے‘ اگر فاٹا کے شہریوں کو مزید حقوق سے محروم کیا تو جائز مطالبات کے حصول کے لیے بھرپور مزاحمت کریں گے، عمران خان