پاکستان آصف زرداری کے خلاف پی ٹی آئی کا نااہلی ریفرنس مسترد اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر کے خلاف نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا اور ان کے فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھیج دی گئی۔
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں ایک بار پھر جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا مطالبہ ماضی میں بھی کئی سیاسی جماعتیں جنوبی پنجاب کے الگ صوبہ کا وعدہ کرتی رہیں لیکن کسی نے بھی عملی طور پر کام نہیں کیا، رکن قومی اسمبلی
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، 18 اراکین کے اجلاس میں شرکت کرنے پر پابندی الیکشن کمیشن کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کیے جانے کے دوران اپوزیشن اراکین نے اسپیکر کے منع کرنے کے باوجود نعرے بازی کی، حکم نامہ
پاکستان ترامیم کے بعد جبری گمشدگی کو جرم قرار دینے کا بل دوبارہ قومی اسمبلی سے منظور اراکین قومی اسمبلی کے اعتراض کے بعد مجوزہ بل میں سے جھوٹی شکایت کرنے والوں کو سزا دینے سے متعلق متنازع دفعہ بھی نکال دی گئی۔
پاکستان انتہائی کم اراکین کی موجودگی میں قومی اسمبلی سے 9 بلز باآسانی منظور کسی بھی رکن نے کورم کی کمی کی نشاندہی نہیں کی اس لیے ایوان 114 میں سے 100 سے زائد ایجنڈا آئٹمز کو اٹھانے میں کامیاب رہا۔
پاکستان اراکین قومی اسمبلی کا نشتر ہسپتال سے برآمد لاشوں کے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ یہ لاشیں سندھ اور ملک کے قبائلی علاقوں سے لاپتا افراد کی ہوسکتی ہیں، معاملے کی تحقیقات لازمی ہونی چاہیے، اراکین اسمبلی
پاکستان قومی اسمبلی: اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر بھٹو سے موسوم کرنے کی قرارداد منظور افتخار بابر نے نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور ان کے خاندان نے جمہوریت اور پاکستان کے عوام کے لیے عظیم قربانیاں دی ہیں۔
پاکستان سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں ناکامی، اراکین قومی اسمبلی کی این ڈی ایم اے پر تنقید ایوان زیریں میں سیلاب پر بحث کے دوران ارکان اسمبلی نے ایک بار پھر وزرا کی مسلسل غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔
پاکستان کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس پھر ملتوی، اراکین کی وزرا پر تنقید پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر پوری دنیا اور اقوام متحدہ پریشان ہیں لیکن وزرا اس کو کوئی اہمیت نہیں دیتے، خورشید شاہ
پاکستان شوکت ترین آڈیو لیک: حکومت کا سابق وزیر خزانہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے پاس شوکت ترین کی نااہلی کے لیے باضابطہ طور پر ریفرنس جمع کرائیں گے، وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
پاکستان قومی اسمبلی میں وزرا کی عدم موجودگی پر اراکین کی شدید تنقید 75 رکنی کابینہ کے اراکین ہی ایوان کو اہمیت نہیں دے رہے تو عام اراکین کو اسمبلی میں آنے کا کیسے بول سکتے ہیں، خورشید شاہ
پاکستان چینی کمپنیاں بلوچستان میں 'استحصالی قوتوں' کے طور پر کام کر رہی ہیں، اسلم بھوٹانی چین سے کوئی شکایت نہیں ہے لیکن چینی کمپنیاں علاقے میں تباہی مچا رہی ہیں، وہ خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان قومی اسمبلی سے استعفوں پر پی ٹی آئی اراکین کا 'یو ٹرن' معاملہ عدالت میں ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد استعفے دوبارہ جمع کروانے پر غور کر سکتے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان ملک کے کرپٹ ترین سیاستدانوں کو ’این آر او ٹو‘ دیا گیا، عمران خان ملک سیلاب سے تباہ ہورہا ہے اور حکمران سرکاری خزانہ غیر ملکی دوروں پر شاہانہ انداز سے خرچ کرنے میں مصروف ہیں، عمران خان
پاکستان 'امریکا، یورپ پناہ کے متلاشی مزید افغان شہریوں کو قبول نہیں کررہے' اگر افغانوں کو ان ممالک میں جانے کی اجازت نہیں ملی تو حکومت اس بات کا جائزہ لے گی کہ ان کی دیکھ بھال کیسے کی جائے، عہدیدار
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نامعلوم وجوہات پر مزید ایک ماہ کیلئے ملتوی آخری پارلیمانی سال کے آغاز کے ساتھ صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب لازمی ہوچکا ہے جو کہ تاحال تعطل کا شکار ہے، رپورٹ
پاکستان توشہ خانہ کیس کی سماعت سے قبل پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام تمام مطلوبہ ٹیکس اور توشہ خانہ تحائف کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے کیے ہیں، عمران خان کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے،شیریں مزاری
پاکستان وزیراعظم کا تمام وزرا کو سیلاب زدہ علاقوں میں جانے کا حکم لوگوں کی خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ناراضی کے اظہار سے قاصر ہیں، وقت آئے گا عوام رد عمل دیں گے اور احتساب کریں گے، شہباز شریف
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کے دورہ کینیڈا کیخلاف چلائی گئی مہم کی رپورٹ طلب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کو طلب کیا اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔