پاکستان ننکانہ صاحب: قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت پر 2 پولیس افسران معطل سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واربرٹن پولیس اسٹیشن کے باہر مشتعل ہجوم موجود ہے۔
پاکستان حکومت دہشتگردی میں اضافے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گی، وزیرقانون وزیر اعظم خود پارلیمنٹ کو بریفنگ دیں گے اور اراکین اسمبلی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کریں گے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، ایجنڈے میں دہشتگردی کا مسئلہ شامل نہیں حکمراں اتحاد سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاستدانوں کی جانب سے دہشتگردی کے معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا جاچکا ہے۔
پاکستان پرویز مشرف موت کے بعد بھی ’ تنازعات کا محور’ سینیٹ میں حکومتی اراکین نے سابق ڈکٹیٹر کے لیے ایوان میں دعا کی شدید مخالفت کی، پی ٹی آئی سابق صدر کی حمایت میں سامنے آگئی۔
پاکستان دہشتگردوں کے خلاف دوبارہ آپریشن پر اراکین قومی اسمبلی کی رائے منقسم دوبارہ آپریشن کی مخالفت کرنے والے اراکین کی اکثریت نے دہشتگردوں کے خلاف سابقہ آپریشنز کی افادیت پر سوال اٹھایا۔
پاکستان اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، ’انتخابات میں تاخیر‘ پر تبادلہ خیال مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کی اعلیٰ قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق امور اور سیاسی اور معاشی مسائل پر بات چیت کی
پاکستان ناراض سیاسی رہنماؤں کا موجودہ صورتحال پراتفاق رائے کیلئے ملک گیر سیمینارز کا منصوبہ معاشی بحران اور سیاست میں تنزلی کے تناظر میں ملک کو دلدل سے نکالنے کا طریقہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان پی ٹی آئی کا اسمبلی واپس آنے کا عندیہ، قومی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر قومی اسمبلی کا 20 جنوری کو ہونے والا اجلاس اب 27 جنوری کو ہوگا، اعلامیہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
پاکستان پارلیمنٹ ہاؤس میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد فیصلہ گزشتہ برس کچھ غیر مجاز یوٹیوبرز، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ارکان اسمبلی سے بدسلوکی کے تناظر میں کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کے بجائے سپریم کورٹ جانے کا اعلان اراکین اسمبلی اجتماعی استعفوں کی منظوری کے لیے قومی اسمبلی کے بجائے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، سینئر رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز
پاکستان ارکانِ قومی اسمبلی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے سروے میں ’دانستہ غلطیوں‘ کا الزام متاثرہ افراد کے ناموں والی فہرستیں سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر مرتب کی گئیں، حقیقی طور پر متاثرہ افراد کے نام غائب ہیں، ارکان قومی اسمبلی
پاکستان سویلین بالادستی کی موجودہ صورتحال پی ٹی آئی حکومت سے بھی بدتر ہے، محسن داوڑ ہم نے عہدوں اور مراعات کیلئے تحریک عدم اعتماد کی حمایت نہیں کی تھی، ورنہ اس سے زیادہ عہدے تو عمران خان دے رہے تھے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان دہشتگردی کی ابھرتی لہر، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ ٹی ٹی پی کا جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان نشاندہی کرتا ہے کہ عوام کو بےخبر رکھا جا رہا ہے، واضح پالیسی کی ضرورت ہے، سینیٹر رضا ربانی
پاکستان اگر امدادی سامان کی تقسیم سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے تو معذرت کرتی ہوں، شیری رحمٰن حکومت سیلاب متاثرین کو موسم سرما میں کھلے آسمان تلے چھوڑ کر مار رہی ہے، غوث بخش مہر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
پاکستان ’اُمید ہے نئے آرمی چیف فوج کو سیاست سے دور رکھنے کیلئے عملی اقدامات کریں گے‘ اراکین قومی اسمبلی نے نئے آرمی چیف عاصم منیر کو تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے پیشرو کے وعدوں کو پورا کریں گے۔
پاکستان پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں، حکومت کی یقین دہانی حکومت کی جانب سے چند انتہائی مشکل فیصلوں اور آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد صورتحال کافی بہتر ہوچکی ہے، عائشہ غوث پاشا
پاکستان قومی اسمبلی میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پیش کی گئی قرارداد منظور پاکستان کی عزت اور وقار قوم کی ’ریڈ لائن‘ ہے, جو افراد حدود سے تجاوز کر رہے ہیں انہیں سزا دے کر دوسروں کے لیے مثال بنایا جائے، قرارداد
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک بار پھر ملتوی اسپیکر قومی اسمبلی نے 26 مئی کو صدر مملکت کی جانب سے طلب مشترکہ اجلاس کو بغیر کوئی وجہ بتائے پانچویں مرتبہ ملتوی کیا ہے۔
پاکستان اعظم سواتی ویڈیو اسکینڈل: پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ پی ٹی آئی پہلے ہی چیئرمین سینیٹ کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کر چکی ہے، اعظم سواتی سپریم کورٹ سے انصاف چاہتے ہیں، سینیٹر شہزاد وسیم
پاکستان دو سے زائد نشستوں پر الیکشن لڑنے کے خلاف قومی اسمبلی میں بل پیش شق نمبر ایک کے تحت کوئی بھی شخص بیک وقت ایک یا دو اسمبلیوں میں زیادہ سے زیادہ 2 نشستوں کے لیے امیدوار بن سکتا ہے، مجوزہ ترمیمی بل
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین