پاکستان ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قرارداد قابل عمل نہیں، اسحٰق ڈار گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی میں منظور کردہ اس قرارداد پر قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے عمل نہیں کیا جا سکتا، وزیر خزانہ
پاکستان علی وزیر کی گرفتاری پر اراکین اسمبلی سراپا احتجاج، فوری رہائی کا مطالبہ تقریباً ہر معاملے پر اپنی رائے دینے والے اسپیکر نے علی وزیر کی گرفتاری کے معاملے پر خاموش رہنے کو ترجیح دی۔
پاکستان ضائع ہو جانے والے فنڈز کی منتقلی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش حکومت ان فنڈز کو مخصوص اکاؤنٹ میں منتقل کرے تاکہ 30جون کو مالی سال کے اختتام پر اس رقم کو ضائع ہونے سے بچا جا سکے، قرارداد کا متن
پاکستان پیپلز پارٹی کی بجٹ کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) پر شدید تنقید پیپلز پارٹی کے قانون سازوں نے دعویٰ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا کریڈٹ سابق صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی تیاری کے باوجود حکومت انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کرنے سے گریزاں کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری تیاریاں کر لی ہیں لیکن سیاسی جماعتیں انتخابات کے بارے میں غیر یقینی کا شکار نظر آتی ہیں۔
پاکستان پاکستان کو خوراک کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر وزیر طارق بشیر چیمہ نے اقوام متحدہ کی پاکستان میں ممکنہ شدید غذائی عدم تحفظ سے متعلق رپورٹ کو متنازع اور سنسنی پھیلانے کی کوشش قرار دیا۔
پاکستان سندھ کے اراکین قومی اسمبلی کی مردم شماری میں بے ضابطگیوں پر تنقید کراچی اور حیدرآباد میں بہت سے لوگوں کو اس مشق میں شمار نہیں کیا گیا جس پر حکومت نے 35 ارب روپے خرچ کیے تھے، صابر قائم خانی
پاکستان ملک ریاض کو گرفتار نہیں کیا جاتا تو عمران خان کے خلاف کیس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، اسلم بھوتانی کوئی اس پراپرٹی ٹائیکون سے سوال نہیں کررہا جو مرکزی مجرم ہے، ایسا لگتا ہے کہ ملک ریاض نیب، اسٹیبلشمنٹ اور حتیٰ کہ میڈیا سے زیادہ طاقتور ہیں، رکن قومی اسمبلی
پاکستان عمران خان نے اپنی گرفتاری کا الزام آرمی چیف پر عائد کردیا وہ پریشان ہیں کہ اگر میں اقتدار میں آیا تو انہیں ڈی نوٹیفائی کر دوں گا، انہیں پیغام بھیجنے کی کوشش کی ہے کہ میں ایسا نہیں کروں گا، سابق وزیراعظم
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی رائے منقسم یہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ڈومین نہیں ہے، آئین سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے ججز کے احتساب کا طریقہ کار فراہم کرتا ہے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کی جائیداد، ٹیکس تفصیلات کی تحقیقات پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سپرد کمیٹی کو 15 روز میں سپریم کورٹ کے جج کی زیر ملکیت جائیدادوں اور ادا کردہ ٹیکس پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی کا چیف جسٹس کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کا مطالبہ اسپیکر پر پورے ایوان کو کمیٹی میں تبدیل کریں اور اسمبلی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے پر وضاحت کے لیے چیف جسٹس کو طلب کریں، سابق وزیر اعظم
پاکستان نواز شریف کے بغیر الیکشن ہوئے تو خونی لکیر کھینچ دی جائے گی، جاوید لطیف ایک شخص کی انا کی خاطر خراب معاشی اور سیکیورٹی صورتحال کے باوجود انتخابات کے انعقاد پر ججوں کا اصرار حیرت کن ہے، وفاقی وزیر
پاکستان انتخابی قوانین میں مجوزہ تبدیلیوں کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل الیکشن کمیشن کی تجاویز پر غور کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی مشاورت سے 8 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی۔
پاکستان جنوبی پنجاب میں ڈکیتوں کے خلاف فوجی آپریشن کا مطالبہ پولیس جرائم پیشہ گینگز کے خلاف کارروائی کرنے سے قاصر ہے اور جرائم پیشہ افراد عوام سے بھتہ مانگتے ہیں اور بچوں کو اغوا کر رہے ہیں، اراکین اسمبلی
پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر ’کام چور‘ افسران سے ناخوش وزیر پارلیمانی امور نے ایوان کو بتایا کہ 8 یا 9 وزارتوں میں سے وزارت بحری امور کے صرف ایک سینئر افسر افیئرز گیلری میں موجود تھے۔
پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں دوسرے روز بھی عدلیہ کی کارکردگی موضوعِ بحث سپریم کورٹ، ملک کی پانچوں ہائی کورٹس میں 3 لاکھ 80 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا ہیں جبکہ ججز کی 38 اسامیاں خالی ہیں، وزیر مملکت
پاکستان اعلیٰ عہدیداروں کے اہلِ خانہ نے بھی توشہ خانہ سے 26 کروڑ روپے کے تحائف حاصل کیے 26 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے غیر ملکی تحائف مفت یا 5 کروڑ 67 لاکھ روپے کی معمولی ادائیگی کے بعد حاصل کیے گئے۔
پاکستان مردم شماری پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے وفاق متحرک ڈیجیٹل مردم شماری کا پاکستان کے مستقبل پر اثر پڑے گا اور میں کسی قسم کے تنازع کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
پاکستان صدر مملکت نے بجلی کے کنیکشنز سے متعلق ’ناقابل عمل‘ بل واپس بھجوادیا پیپلز پارٹی کے قادر خان مندوخیل کے پیش کردہ اس پرائیویٹ بل کو 2 دسمبر 2022 کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں منظوری دی گئی تھی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین