اختیارات کی تقسیم کا فارمولا طے کرنے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان گزشتہ روز ہونے والا تیسرا اجلاس بےنتیجہ رہا اور دونوں نے کل دوبارہ اجلاس کا فیصلہ کیا۔
ترجمان پی ٹی آئی نے پولنگ کے انتظامات، دیگر امیدواروں کے ناموں اور ارکان کے ووٹ کاسٹ کرنے کی جگہ کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
اراکن اسمبلی نے اس حقیقت کو نظر انداز کردیا کہ بجٹ پر ایوان میں تقریباً 2 ہفتے سے جاری بحث کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کسی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔