پاکستان ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج، عمران خان کارکنان پر برس پڑے اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کا احتجاج جاری، الیکٹیبلز کو ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات
پاکستان پی ٹی آئی نے چوہدری نثار سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو رد کردیا پارٹی نے غلام سرور خان کو چوہدری نثار کے خلاف تمام حلقوں کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان ‘نگراں حکومت سرکاری محکموں میں تقرری سے باز رہے‘ الیکشن ایکٹ کے تحت نگراں حکومت روزمرہ امور ادا کرے، تقرری کا اختیار صرف منتخب حکومت کے پاس ہے، نیربخاری
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
پاکستان آصف علی زرداری کی بہنیں قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے سے گریزاں فریال پالپور نے سندھ میں پارٹی امور پر توجہ دینے کیلئے از خود صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، ذرائع
پاکستان پی ٹی آئی نے انتخابی ٹکٹ پر اختلافات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی مصالحتی کمیٹی مرکز، صوبائی اور ضلعی سطح پر ورکرز کے تحفظات کو دور کرکے انہیں اعتماد میں لے گی، فواد چوہدری
پاکستان پارٹی قائدین کا ایک سے زائد حلقوں سے انتخابی معرکے میں حصہ لینے کا فیصلہ عمران خان قومی اسمبلی کے 5، بلاول بھٹو زرداری 3 جبکہ شہباز شریف متوقع طور پر 2 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پاکستان نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس: معاشی، داخلی صورتحال پر تبادلہ خیال نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں وزارت داخلہ اور خزانہ کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان آرمی چیف کی نگراں وزیر اعظم سے ملاقات جنرل قمر جاوید باجوہ اور جسٹس (ر) ناصر الملک نے پاک فوج کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، اعلامیہ
پاکستان صدر مملکت کے دستخط سے قبائلی علاقے، خیبرپختونخوا کا حصہ بن گئے صدر ممنون حسین نے قبائلی علاقوں کے خیبرپختونخوا سے اںضمام سے متعلق 25 ویں آئینی ترمیمی کے بل پر دستخط کردیئے۔
پاکستان فاٹا انضمام: ایم ایم اے میں شامل جماعتوں میں خلیج بڑھنے لگی جمعیت علماء اسلام (ف) کی مخالفت کے باوجود جماعت اسلامی نے فاٹا انضمام بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔
پاکستان مردم شماری: پیپلز پارٹی کا آڈٹ کے بغیر ’نتائج کے اعلان‘ پر احتجاج نتائج مشترکہ مفادات کونسل سے تصدیق کرانے کی کوشش معاہدے کے خلاف ورزی ہوگی، سینیٹر تاج حیدر
پاکستان قومی اسمبلی: فاٹا انضمام سے متعلق 31ویں آئینی ترمیم کا بل بھاری اکثریت سے منظور جمعیت علمائے اسلام(ف) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے اراکین نے فاٹا کے خیبرپختونخوا سے انضمام سے متعلق بل کی مخالفت کی۔
پاکستان قومی اسمبلی نے مالی سال 19-2018 کا بجٹ منظور کرلیا بجٹ کے بنیادی خدوخال وہی رکھے گئے ہیں جو 27 اپریل کو وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں تجویز کیے تھے۔
پاکستان ‘شکریہ آصف زرداری، ہمیں آپ سے سیاسی اتحاد کی خواہش نہیں‘ قومی اسمبلی کی عام نشستوں پر 200 امیدوار کھڑے کررہے ہیں، امید ہے کہ 150 نشستوں پر برتری حاصل ہوگی، فواد چوہدری
پاکستان ’عمران خان کا 11 نکاتی ایجنڈا محض بیان بازی ہے‘ لاہور میں پی ٹی آئی کا شو فلاپ ہوگیا، تقریر میں کوئی نئی بات نہیں کی گئی، مسلم لیگ (ن) رہنما
پاکستان ’حکومت کا پورے سال کیلئے بجٹ پیش کرنا قبل از وقت دھاندلی ہے‘ مسلم لیگ(ن) کی حکومت صرف 3 سے 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرے اور اس میں کوئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہ کریں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا جائزہ لے رہے ہیں، سراج الحق خیبرپختونخوا کی حکومت کمزور کرنےکا ارادہ نہیں، بجٹ متاثر نہ ہو اس لیے فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے، جے آئی سربراہ
پاکستان ‘جماعت اسلامی اور خیبرپختونخوا حکومت کا راستہ ابھی جدا نہیں ہوا‘ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کا کردار منفی سمجھتے ہیں تو اتحادی حکومت سے علیحدہ ہو جائیں، فواد چوہدری
پاکستان ‘سینیٹ چیئرمین کیلئے عمران خان نے کس کے حکم پر عمل کیا’ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی حیثیت مشکوک ہو جاتی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے خود ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف بھی کرلیا، نواز شریف