حکومت وی پی این کی رجسٹریشن اور ڈیجیٹل فائروال کے ذریعے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرکے آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کر رہی ہے، رکن اسمبلی جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں خطاب
انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکار پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود تھے، جنہوں نے پی ٹی آئی کے مغوی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے کیلئے اپنے ساتھ رکھا، عمر ایوب کا دعویٰ
یہ فیصلہ اپریل میں منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات پر کسی طرح کے اثرات مرتب نہیں کرے گا کیونکہ یہ فیصلہ 6 مئی 2024 سے نافذالعمل ہوگا، آئینی اور قانونی ماہرین
ایم کیو ایم پاکستان نے تنخواہ دار اور متوسط طبقے پر ٹیکس لگانے کے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ ملک میں مزید مہنگائی کا باعث بنے گا۔