ویڈیوز آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے وینیوز کا اعلان کر دیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان میں میں کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے جائیں گے۔
ویڈیوز تحریک انصاف کا حکومت کو الٹی میٹم بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنامی کی کال اتوار تک مؤخر کر کے حکومت کو مذاکرات کیلئے الٹی میٹم دے دیا۔
ویڈیوز پی ٹی آئی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے سینتالیس اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا۔
ویڈیوز سول نافرمانی کی تحریک مؤخر بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کےلیے موخر کردی۔
ویڈیوز اسپیکر ایاز صادق کی پی ٹی آئی کو پیشکش اسپیر ایاز صادق نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔۔۔ان کا دفتر مذاکرات کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔
ویڈیوز چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ ذولفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اضافی نوٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بھٹو کیس میں ٹرائل کورٹ اور اپیلٹ عدالت کی جانب سے فئیر ٹرائل تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔
ویڈیوز خواجہ آصف کا پی ٹی آئی کو چیلنج گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوسکتے، یہ نہیں ہوسکتاسول نافرمانی کی کال دےکر مذاکرات کی بات کی جائے، وزیردفاع خواجہ آصف
ویڈیوز کرم ایجنسی: پارا چنار میں ادویات کی قلت دو ماہ سے راستوں کی بندش کے باعث ہسپتالوں میں ادویات اور طبی سہولیات ختم ہوگئیں۔
ویڈیوز سول نافرنانی کی تحریک، علی امین گنڈاپور کا اعلان سول نافرمانی سے متعلق جو بانی کا حکم ہوگا وہ کریں گے ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
ویڈیوز عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کے ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع کر دی۔
ویڈیوز اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان سرد علاقوں میں اسکول کے طلبا کو کوئی بھی سویٹر، مفلر یا جرسی پہننے کی اجازت مل گئی۔
ویڈیوز پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی, الیکشن کمشین کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے این اے دو سو اکتالیس میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں پی ٹی آئی امیدوار خرم شیر زمان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔
ویڈیوز ’میں اور آپ ایک ہیں‘ شہخ رشید کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، شیخ رشید نے ملاقات کا احوال سنا دیا۔
ویڈیوز ن لیگ کے سینئر رہنما انتقال کر گئے مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔
ویڈیوز یونان کشتی حادثہ، دفتر خارجہ کی تصدیق یونان کشتی حادثے میں 47پاکستانیوں کو بچالیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
ویڈیوز پی ٹی آئی کے رہنما اشتہاری قرار لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس رپورٹ پر فیصلہ سنا دیا۔
ویڈیوز عمران خان کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سترہ دسمبر کو مقرر کر دی۔
ویڈیوز سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے۔
ویڈیوز اسرائیلی فورسز کی شام میں لطاکیہ کی بندرگاہ پر بمباری شام میں طارطوس کے میزائل ویئرہاؤس کو بھی تباہ کردیا گیا