ویڈیوز عمران خان کی رہائی، جاوید لطیف کا دعویٰ سول نافرمانی کی تحریک 9 مئی اور 26 نومبر سے بڑا جرم ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف کا بیان
ویڈیوز پاراچنار کی صورتحال کیخلاف 22 مقامات پر دھرنے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستہ اپنانے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔
ویڈیوز اسرائیلی جنگی طیاروں کے یمن میں حملے اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے فوجی اڈے اور شہری آبادی کے قریب بندرگاہوں اور دیگر مقامات پر حملے کئے
ویڈیوز سانحہ 9 مئی کے مزید 60 مجرموں کو سزائیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنائیں، آئی ایس پی آر
ویڈیوز پی ٹی آئی کے لیے بڑی خوشخبری پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
ویڈیوز آذربائیجان سے روس جانے والا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ 35 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ، 32 زخمی افراد ہسپتال منتقل
ویڈیوز آزربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ آزربائیجان کا مسافر طیارہ روس جا رہا تھا، طیارہ پرواز کے دوران کازغستان کےجنوبی مغربی علاقےمیں گرکر تباہ ہوگیا۔
ویڈیوز جسٹس منصورعلی شاہ کی معذرت جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔
ویڈیوز گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد آمد گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی نے مزار قائد کو فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
ویڈیوز اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف حوثی رہنما بھی ایسے ہی حملوں کا نشانہ بنیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
ویڈیوز عمران خان کی درخواست مسترد انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالتی کارروائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حصول کی درخواست مسترد کردی۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل آمد سابق خاتون اول بشری بی بی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہیں۔
ویڈیوز پاکستان میں پولیو وائرس بے قابو بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سالہ بچہ پولیو سے متاثر، ملک بھر میں کیسز کی تعداد 65 تک پہنچ گئی۔
ویڈیوز گوادر میں مسائل کے حل کیلئے دھرنا جاری مظاہرین نے غیر قانونی ماہی گیری، بجلی لوڈ شیڈنگ، پانی کی قلت کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
ویڈیوز کے پی کابینہ نے کرم کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دے دی کے پی کابینہ کی کرم میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
ویڈیوز حکومت اور پی ٹی آئی میں اتفاق حکومت اوراپوزیشن کی مذاکرتی کمیٹی نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔مذاکراتی کمیٹیوں کا آئندہ اجلاس دو جنوری کو ہوگا۔
ویڈیوز عمران خان کیخلاف وائٹ پیپر،خواجہ آصف کا اعلان وفاقی وزیرخواجہ آصف نےبانی پی ٹی آئی کی ملک مخالف سرگرمیوں پر وائٹ پیپر لانےکااعلان کردیا۔
ویڈیوز عمران خان کیخلاف بڑا فیصلہ؟ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف محفوظ شدہ فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔
ویڈیوز عمران خان کی علی امین کو اہم ٹاسک دے دیا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی عمل تیز کرنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپوزیشن سے رابطہ کی ہدایت کردی۔