ویڈیوز پی ٹی آئی رہنماؤں نے مخالفت کردی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنماؤں نےت عمران خان کی سول نافرمانی تحریک کی مخالفت کر دی۔
ویڈیوز پی ٹی آئی رہنما کے وارنٹ گرفتاری معطل پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو رکن قومی اسمبلی عاطف خان کی گرفتاری سے روک دیا۔
ویڈیوز عمران خان کی درخواست منظور بانی پی ٹی آئی عمران خان نےسپریم کورٹ میں 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست دائر کی تھی۔
ویڈیوز شام میں پھنسے پاکستانیوں کی بیروت کے راستے سے واپسی واپسی کا ٹکٹ رکھنے والے 81 زائرین کا پہلا قافلہ بیروت روانہ
ویڈیوز لیگی رہنما احسن اقبال کا مخالفین کو مشورہ ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے کے بجائے ملک کی بہتری کیلئے پالیسی بنائیں، احسن اقبال
ویڈیوز وزیراعلیٰ بلوچستان کی بچی کی ویڈیو کا نوٹس وزیر اعلٰی بلوچستان نے سوشل میڈیا پر اسکول بنانے کی بچی کی وائرل ویڈیو کا نوٹس لے لیا اور اوچ میں گرلز اسکول کے قیام کی منظوری دے دی.
ویڈیوز بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، امریکا کا بڑا بیان روس اور ایران بھی بشارالاسد کی حکومت نہیں بچا پائے، امریکی صدر جوبائیڈن
ویڈیوز بشار الاسد کا طیارہ گر کر تباہ؟ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلائٹ ریڈار ویب سائٹ نے آگاہ کیا کہ دمشق ایئرپورٹ سےایک طیارےنےاس وقت اڑان بھری جب باغیوں نےدارالحکومت دمشق پرحملہ کیا۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کیلئے بڑی مشکل بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔
ویڈیوز سفاری پارک کی ہتھنی سونیا اچانک مر گئی کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا کی پراسرار ہلاکت،سفاری پارک کا عملہ صبح پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا .
ویڈیوز شام میں باغی جنگجوؤں کا دمشق کے محاصرے کا دعویٰ صدر بشارالاسد کی ملک سے فرار کی اطلاعات، حکومت کی تردید
ویڈیوز رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم جلسے میں کنٹینر ہٹانے، اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
ویڈیوز ’بچے صرف ہمارا مستقبل ہی نہیں بلکہ ہمارا آج بھی ہیں‘ بدقسمتی سے عدالت میں بچہ پیش ہوتا ہیں تو ہم ان کو سنتے نہیں لیکن اب ہمیں کمرہ عدالت میں بچوں کو سننا ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ
ویڈیوز بھاگنے والی عورت نہیں ہوں، بشریٰ بی بی بشریٰ بی بی کا دورہ چارسدہ، احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے مبینہ کارکنوں کے لواحقین سے ملاقات۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بانی پی ٹی ائی اور بشری بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی نو دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
ویڈیوز پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت رہا پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کےباوجود گرفتاریوں پر راولپنڈی عدالت کا اظہار برہمی۔
ویڈیوز عمران خان پر فرد جرم عائد جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں بانی سمیت ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
ویڈیوز علیمہ خان کی بیرسٹر گوہر سے تکرار اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی قیادت اور علیمہ خان کی بحث چھڑ گئی، آپ نے 12 اموات ہی کیوں بتائیں؟علیمہ خان کابیرسٹرگوہر سے سوال
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب