ویڈیوز کرم ایجنسی: پارا چنار میں ادویات کی قلت دو ماہ سے راستوں کی بندش کے باعث ہسپتالوں میں ادویات اور طبی سہولیات ختم ہوگئیں۔
ویڈیوز سول نافرنانی کی تحریک، علی امین گنڈاپور کا اعلان سول نافرمانی سے متعلق جو بانی کا حکم ہوگا وہ کریں گے ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
ویڈیوز عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کے ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع کر دی۔
ویڈیوز اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان سرد علاقوں میں اسکول کے طلبا کو کوئی بھی سویٹر، مفلر یا جرسی پہننے کی اجازت مل گئی۔
ویڈیوز پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی, الیکشن کمشین کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے این اے دو سو اکتالیس میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں پی ٹی آئی امیدوار خرم شیر زمان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔
ویڈیوز ’میں اور آپ ایک ہیں‘ شہخ رشید کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، شیخ رشید نے ملاقات کا احوال سنا دیا۔
ویڈیوز ن لیگ کے سینئر رہنما انتقال کر گئے مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما صدیق الفاروق انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔
ویڈیوز یونان کشتی حادثہ، دفتر خارجہ کی تصدیق یونان کشتی حادثے میں 47پاکستانیوں کو بچالیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
ویڈیوز پی ٹی آئی کے رہنما اشتہاری قرار لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس رپورٹ پر فیصلہ سنا دیا۔
ویڈیوز عمران خان کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت سترہ دسمبر کو مقرر کر دی۔
ویڈیوز سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتواء مقدمہ کے فیصلے سے مشروط ہونگے۔
ویڈیوز اسرائیلی فورسز کی شام میں لطاکیہ کی بندرگاہ پر بمباری شام میں طارطوس کے میزائل ویئرہاؤس کو بھی تباہ کردیا گیا
ویڈیوز عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد توشہ خانہ ٹو کیس مین بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔اڈیالہ جیل میں توشہ خان ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔
ویڈیوز پی آئی اے کے 17 طیارے گراؤنڈ 17 میں سے 7 ایئر بس 320 پرواز کے قابل نہیں، 5 میں سے تین اے ٹی آر بھی ناقابل اڑان ہیں۔
ویڈیوز جسٹس منصور علی شاہ نے فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے این اے دو سو باسٹھ کوئٹہ سے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کے عہدے پر بحال کردیا۔
ویڈیوز بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست نمٹا دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی بشری بی بی کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست نمٹادی۔
ویڈیوز عدالت کا الیکشن کمیشن کو نوٹس محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کرنے کی درخواست۔
ویڈیوز گورڈن بیل پرائز پاکستانی پروفیسر کے نام پاکستانی پروفیسر سمیت محققین کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔
ویڈیوز فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت چارج شیٹ کردیا گیا۔۔۔فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب