دنیا عراق: مسجد پر حملے میں 30 ہلاک سیکورٹی ذرائع کے مطابق صوبہ دیالی میں یعقوبہ شہر کے ہسپتال میں کم از کم 30 لاشیں لائی گئیں ہیں۔
لائف اسٹائل شکیرا کا گانا 'ایل کاتا' چوری کا نکلا نیویارک میں ایک جج نے گلوکار شکیرا کے گانے کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
پاکستان شہنشاہ سے ڈپٹی کمشنر جیسا کردار بن جانے والے وزیراعظم روس کے زار شہنشاہ جیسے وزیراعظم کو فوج نے ڈپٹی کمشنر جیسے کردار میں تبدیل کردیا اور اہم امورپر گرفت مضبوط کررہی ہے
کھیل زخمی جنید کی جگہ عرفان سری لنکا طلب ٹیم انتظامیہ نے زخمی جنید خان کے کور کے طور پر عرفان کو بلوانے کی درخواست کی تھی، پی سی بی۔
پاکستان ریڈ زون کی جانب ممکنہ مارچ، آرمی ہائی الرٹ اسلام آباد انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آرمی کے 500 سے زائد اہلکار دارلحکومت میں تعینات ہیں۔
دنیا پولیس کو جھوٹا کہنے پر سعودی خاتون کو کوڑوں کی سزا مذہبی پولیس کو برا بھلا اور جھوٹا کہنے پر خاتون کو 50 کوڑوں کے علاوہ ایک مہینہ قید بھی ہو گی۔
لائف اسٹائل پھولوں کا جادوئی قالین پھولوں کا قالین بنانے والے رضاکاروں نے دلچسپ انداز میں نمائش کو خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے۔
دنیا افغانستان : ہلمند میں فورسز کے طالبان سے مذاکرات فوجی جنرل مذاکراتی عمل شروع ہونے کاکہہ رہےہیں جبکہ طالبان کی جانب سے ایسے کسی بھی اقدام میں شمولیت کی تردید کی جا رہی ہے
کھیل آئی سی سی اجمل کو کلیئر کر دے گی، پر امید مصباح کپتان مصباح نے کہا ہے کہ وہ آف سپنر کے باؤلنگ ایکشن کو آئی سی سی میں رپورٹ کئے جانے پر پریشان نہیں۔
لائف اسٹائل رابن ولیمز نے خودکشی کی تھی کیلیفورنیا کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ولیمز ڈپریشن میں مبتلا تھے اور انھوں نے پھندا لگا کر خودکشی کی۔
لائف اسٹائل امریکی اداکار روبن ولیمز اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائےگئے آسکر ایواڈ یافتہ اداکار کی عمر 63 برس تھی۔ موت کی وجہ کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس۔
کھیل گل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر غور اگر آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے فٹ نہ ہو سکا تو پھر مستقبل کا فیصلہ کروں گا، فاسٹ باؤلر
دنیا سب سے روشن چاند دنیا کو اس سال کا سب سے چمکتا دمکتا چاند گزشتہ رات دیکھنے کو ملا جو پاکستان میں بھی دکھائی دیا۔
دنیا عراق: امریکہ کا محصور یزیدیوں کو نکالنے پر غور امریکہ کا کہنا ہے کہ محصورین کو نکالنے کے لیے مختلف آپشن زیر غور ہیں۔
دنیا غزہ کے زخمیوں کی ترکی منتقلی شروع ترکی کے وزیراعظم نے غزہ کے زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا ترکی: صدارتی انتخابات میں اردوان کو52فیصد ووٹ حاصل سرکاری طور پر نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، احسان اغلو کو 38فیصد اور دیمرتس کو 9فیصد ووٹ ملے
دنیا عراق: آئی ایس نے پانچ سو یزیدی ہلاک کردیئے عراق کے وزیر انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کو مبینہ طور پر زندہ دفن اور سینکڑوں خواتین کو بھی اغوا کیا گیا ہے۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی جارحیت، 5 فلسطینی ہلاک وائٹ ہاؤس کے ترجمان جون ارنسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تشدد کی تازہ کارروائیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔
ملٹی میڈیا غباروں سے سجا آسمان فیسٹیول میں تقریباً 150 سے زائد دلکش اور چھوٹے بڑے غبارے فضا میں نظر آئیں گے۔
دنیا جنگ بندی ختم، حماس اور اسرائیل ایک بار پھر آمنےسامنے غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے تازہ حملے میں دس سالہ بچہ ہلاک اور گیارہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔