لائف اسٹائل ایما واٹسن اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر منتخب تنظیم کی سیکرٹری جنرل نے کہا اس پلیٹ فارم سے اداکار خواتین کے حقوق کیلئے بہتر طور پر اپنا کردار ادا کرسکیں گی۔
دنیا غزہ: اسرائیلی آپریشن میں اب تک اٹھائیس فلسطینی ہلاک فلسطینی رہنماؤں نے عالمی برادری سے اسرائیلی مظالم کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
کھیل سلیم ملک کی پابندی پر پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ سلیم ملک نے چیئرمین بورڈ سے رابطہ کرکےدعویٰ کیا تھا کہ ان پرتاحیات پابندی کوعدالت نے 2008 میں خلاف ضابطہ قرار دیا تھا
پاکستان مسئلہ کشمیر پر مبصر گروپ کو دہلی آفس خالی کرنیکی ہدایت ہندوستان نے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کے فوجی مبصر گروپ کو نئی دہلی میں سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا
کھیل فٹبال کے پرستاروں کا جنون بولیویا میں نوجوان اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی طرح ہیئر اسٹائلز بنوانے میں مصروف ہیں۔
دنیا بغداد: شدت پسندوں کے ہاتھوں فوجی جنرل ہلاک نئی عراقی پارلیمنٹ نے فوجی جنرل کی ہلاکت کے بعد پیر کو اپنا اگلا سیشن پانچ ہفتوں کے لیے ملتوی کردیا ۔
کھیل فیفا نے برازیل کی اپیل مسترد کردی فیفا کی انتظامیہ نے برازیل کے کھلاڑی نیمار کو گرا کر زخمی کرنے والے زیناگو کیخلاف ایکشن نہ لینے کا اعلان کردیا ہے
دنیا افغان الیکشن میں اشرف غنی کی واضح برتری افغانستان کے صدارتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق عبداللہ عبداللہ کو حریف امیدوار اشرف غنی کے ہاتھوں شکست
دنیا ویت نام: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دس افراد ہلاک ہیلی کاپٹر پیر کی صبح معمول کی مشق کے دوران شہر کے مغرب میں تیس کلومیٹرکے فاصلے پر ایک رہائشی علاقے میں گرا۔
دنیا کینیا:عسکریت پسندوں کے حملوں میں 29 افراد ہلاک وزرات داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ لامو ہندی میں نو افراد جبکہ گابا کے علاقے میں20 افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
دنیا عراق: ابوبکر کے خلیفہ بننے کے بعد پہلی ویڈیو جاری آئی ایس آئی ایل کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ویڈیو موصل کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر خطاب کے دوران بنائی گئی
دنیا اہم بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ امریکا نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد ان ایئرپورٹس کو مغربی اہداف پر حملے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔
دنیا سعودی عرب نے عراقی سرحد پر 30 ہزار سے زائد فوج تعینات کر دی العربیہ ٹی وی چینل کیمطابق سعودی فوج کے قریب پہنچنے کے بعد عراقی فوجی علاقہ خالی کر کے وہاں سے چلے گئے ہیں۔
لائف اسٹائل زیرِ سمندر 31 روز تک رہنے کا ریکارڈ فیبیئن کا مقصد دنیا بھر کے افراد تک یہ پیغام پہنچانا تھا کہ اپنی آئندہ نسلوں کے لیے سمندروں کا خیال رکھیں۔
دنیا میانمار: حالیہ مسلم کش فسادات میں دو افراد ہلاک یہ خبر پھیلنے کے بعد کہ ایک مسلمان نے بدھ مت خاتون کا ریپ کیا ہے، منگل کی رات فسادات پھوٹ پڑے، 14 افراد زخمی ہوئے۔
کھیل ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کے خلاف اپنے گذشتہ چھ میچوں میں ناقابلِ شکست رہا ہے۔
دنیا کابل: بس کے قریب خودکش دھماکہ، چار ہلاک یہ بس افغان ایئرفورس کے افسران کو کابل لے جارہی تھی، اس حملے میں پانچ افسران زخمی بھی ہوئے ہیں۔
لائف اسٹائل ہالی وڈ باکس آفس پر روبوٹس کا قبضہ فلم 'ٹرانسفارمرز' نے سو ملین ڈالرز کے بزنس کے ساتھ سال کی سب سے بڑی اوپننگ ویک اینڈ فلم کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
دنیا مغربی طاقتیں ہندوستان سے دفاعی معاہدوں کے لیے بیتاب ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے اربوں ڈالرز کے دفاعی معاہدوں کے سلسلے میں مغربی ملکوں کے سینئیر رہنما ملاقات کریں گے۔
دنیا اسرائیل کا کُردوں کی آزادی کی حمایت کا اعلان وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہےکہ کُردوں کی آزادی کی خواہش کی حمایت کرنی چاہیے، کُرد سیاسی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔