دنیا مصر میں اونٹوں کی مقبولیت عید الاضحیٰ کے موقع پر مصر میں ایک بار پھر قربانی کے لیے اونٹوں کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان ڈاکیارڈ حملہ: 'بحری جہاز ہائی جیک کرنا کوئی مذاق نہیں' پولیس رپورٹس کے مطابق پی این ایس ذوالفقار ہائی جیک کرنےکی کوشش میں جاکھرانی اور دو حاضر سروس سب لیفٹننٹ ملوث تھے۔
دنیا انڈونیشیا: سیلز گرلز بیچ رہی ہیں قربانی کی گائیں جکارتہ میں قربانی کی گائے کے شوروم پر سیلزگرلز کو ملازم رکھنے سے اس کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
دنیا افغان امریکا دوطرفہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط افغانستان اور امریکا نے منگل کو افغان صدارتی محل میں دوطرفہ سیکیورٹی کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔
دنیا ڈھاکا: داعش کیلیے بھرتیاں کرنے پر برطانوی شہری گرفتار گرفتار کیے گئے برطانوی شہری کے منصوبے میں بنگلہ دیش سے ایک جنگجو ٹیم تیار کرکے اسے شام میں لڑائی کے لیے بھیجنا تھا۔
ملٹی میڈیا دنیا ایک نظر میں چین ہو یا جرمنی، اسپین ہو یا افغانستان دنیا کے ہر حصے کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھئے تصویری پیشکش۔
دنیا پاکستان مذاکرات کیلئے مزید 'سنجیدگی' دکھائے، مودی اگر 'دہشت گردی کا سایہ ' نہ ہو تو ہم پاکستان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، مودی کا یو این سے خطاب۔
کھیل ایشین گیمز: حجاب پہننے پر قطر کی باسکٹ بال ٹیم کو روک دیا گیا جمعرات کو قطر کی ویمنز ٹیم نے ایشین گیمز میں اپنے طے شدہ تمام گیمز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان اڈیالہ جیل: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے توہین مذہب کا ملزم زخمی اس سے قبل برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز سے دعویٰ کیا تھا کہ فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو گیا ہے۔
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری، دو کمپنیوں میں تقسیم کرنیکا فیصلہ پی آئی اے کو دو کمپنیوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، آئندہ 18 ماہ میں اہم تجارتی معاملات عالمی فضائی کمپنی کو بیچ دے گی
کھیل ریال میڈرڈ کیلئے رونالڈو کی 25ویں ہیٹ ٹرک اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے لیے اپنی 25ویں ہیٹ ٹرک اسکور کر لی ہے۔
دنیا پاکستان افغانستان میں امن نہیں چاہتا، کرزئی افغانستان کے سبکدوش ہونے والے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکا اپنے مفادات کی وجہ سے افغانستان میں جنگ چاہتا ہے۔
لائف اسٹائل دی لائن کنگ کا تاریخی ریکارڈ میوزیکل سٹیج 'دی لائن کنگ' دنیا بھر میں کسی بھی طرز کے تفریحی میڈیم میں سب سے زیادہ کاروبار کرنے والا شو بن گیا۔
کھیل ایشین گیمز: ایتھلیٹس کے کھانوں میں خطرناک بیکٹیریا کا انکشاف جنوبی کوریا کی وزارت برائے فوڈ اینڈ ڈرگ سیفٹی نے بیکٹیریا کی موجودگی کے انکشاف کے بعد 76 لنچ باکسز کو تلف کردیا۔
ملٹی میڈیا رنگوں بھری ریس آغاز میں سینکڑوں شرکاء سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ ورک لگ رہی تھیں۔
دنیا ہندوستان میں پہلا خواجہ سرا نیوز اینکر ہندوستان ٹائمز کے مطابق 31 سالہ پدمنی پرکاش ریاست تامل ناڈو میں لوٹس نیوز سے وابستہ ہوئی ہیں
دنیا بگرام جیل سے 14 پاکستانی رہا 14 پاکستانی قیدیوں کو افغانستان کی بگرام جیل میں امریکی حراست سے رہا کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 'نئے آئی پیڈ 21 اکتوبر کو متعارف ہوں گے' ایپل اس ایونٹ میں نیا آپریٹنگ سسٹم بھی پیش کرے گا، رپورٹ۔
کھیل کلارک پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک آئندہ ماہ پاکستان کے خلاف شیڈول ایک روزہ میچز کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
دنیا 'امریکا عراق میں پاکستان جیسے اختیارات چاہتا ہے' امریکا عراق میں پاکستان کی طرح آزادی سے داخل ہو کر مرضی سے بمباری کرنا چاہتا ہے، خامنہ ای۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین