دنیا نائیجریا: بوکو حرام کا دو دیہاتوں پر حملہ، 15 افراد ہلاک اتوار کو حملہ آوروں نے بورنو ریاست میں چیبوک کمیونٹی کے دو دیہاتوں پر بیک وقت حملے کیے
کھیل چلی کا سفر تمام، برازیل کوارٹر فائنل میں برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں چلی کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
کھیل مسلمان فٹبالر روزے رکھیں گے یا نہیں؟ ورلڈ کپ کھیلنے والے مسلمان فٹبالرز کو فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ ایونٹ کے دوران روزے رکھیں یا نہیں۔
دنیا بیروت دھماکے میں عبداللہ عظام گروپ ملوث اس تنظیم کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ہونے والے پیغام میں نومبر میں ہوئے ایرانی سفارتخانے ہر حملے کا بھی اعتراف کیا گیا ہے۔
پاکستان وزیرستان آپریشن کی وجہ سے پولیو کے پھیلنے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ وزیرستان سے لوگوں کی منتقلی سے وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے، ترجمان ڈبیلیو ایچ او۔
کھیل اسپین کی ٹیم کا جہاز آسمانی بجلی کی زد میں وطن واپسی پر سابق عالمی چیمپیئن اسپین کے طیارے پر آسمانی بجلی گر پڑی، کھلاڑی اور جہاز محفوظ رہا۔
دنیا مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو سات سال قید مصر میں پیر کو مشرقی وسطیٰ کے بڑے میڈیا ادارے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
لائف اسٹائل مین ٹو' باکس آفس جنگ جیتنے میں کامیاب' دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم تھنک لائیک اے مین ٹو کے بارے میں جمعرات کی رات تک شائقین کی رائے کچھ بہت اچھی نہیں تھی۔
پاکستان شمالی وزیرستان سے چار لاکھ 30 ہزار افراد کا انخلا فوج کی رہائشیوں کوعلاقے سے نکل جانے مہلت آج ختم ہو گی جس کے کل سے بڑی زمینی کارروائی شروع ہونے کا امکان ہے۔
کھیل ورلڈ کپ کا گیارہواں دن کرسٹیانو رونالڈو میچ میں کوئی گول نہیں کر سکے لیکن میچ برابر کرنے میں ان کے پاس نے اہم کردار ادا کیا۔
کھیل نویں دن ایک اور بڑا اپ سیٹ اٹلی کی ٹیم نے یوروگوائے جبکہ کوسٹا ریکا نے انگلینڈ کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی ممکن بنانے کیلئے امیدیں روشن کیں۔
لائف اسٹائل جمپ اسٹریٹ' اس ہفتے بازی لے گئی' دو ہزار بارہ کے سیکوئل پر مبنی اس فلم نے'ڈریگن' کے 2010 کے بلاک بسٹر سیکوئل کو نہایت آسانی سے شکست دے دی۔
لائف اسٹائل پاکستانی ملبوسات کی اسپین میں پزیرائی فیشن شو میں پاکستانی ڈیزائنر نور آغا کی کلیکشن کو پیش کیا گیا جس نے لوگوں پر جادو سا کرکے رکھ دیا۔
ملٹی میڈیا اجتماعی شادی کی تقریب تقریب نئی دہلی میں ہوئی جس میں شریک جوڑوں کی خوشی اور چمک دمک نے ماحول کو جگمگا کر رکھ دیا۔
پاکستان کیتھے پیسفک کی کراچی سروس معطل ہانگ کانگ کی فضائی کمپنی نے یہ فیصلہ جناح ایئرپورٹ اور اے ایس ایف اکیڈمی پر حملوں کے بعد کیا۔
پاکستان پاکستان میں گرمی کی لہر میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جس سے کاروباری مراکز بھی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
کھیل ورلڈ کپ: جرمنی کی تیاریوں کو شدید دھچکا ٹائٹل کے لیے فیورٹ قرار دی جا رہی جرمن ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے جو اسٹار مڈ فیلڈر مارکو ریوس کی خدمات سے محروم ہو گئی ہے
دنیا اماراتی مردوں کیلئے فوجی سروس لازمی نئے قانون کے تحت تمام صحت مند اٹھارہ سے تیس سالہ مردوں کو نو سے دو سال تک فوج میں کام کرنا ہو گا۔
دنیا دنیا بھر کے بہترین مناظر مشرقی چین کے شہر شوژاﺅ میں فٹبال ورلڈکپ کی تھیم پر ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔