دنیا الجزائر کا مسافر طیارہ تباہ، مسافروں سمیت 116 ہلاک برکینا فاسو سے الجائر جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ، طیارے میں سوار مسافروں اور عملے سمیت 116 افراد ہلاک ہو گئے
دنیا حماس ایک 'مضبوط دشمن' بن چکا ہے، اسرائیل کا اعتراف حماس کے جنگجو تربیت یافتہ ہیں، ان کے پاس سپلائز کی کوئی کمی نہیں اور ان کے حوصلے بلند ہیں، ترجمان اسرائیلی فوج۔
دنیا یوکرین دو جنگی طیارے تباہ، روس پر گرانے کا الزام مشرقی یوکرین میں دو جنگی طیاروں کو مار گرایا گیا، پائلٹوں کے حوالے سے کسی قسم کی اطلاع نہیں، فوجی ترجمان
دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز، ہلاکتیں 650 سے زائد اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیل کی فوجی کارروائی جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتی ہے۔
دنیا کابل: خود کش حملے میں تین غیر ملکی مشیر ہلاک ابتدائی رپورٹس میں غیر ملکی مشیروں کی شہریت کے بارے تفصیلات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔
دنیا ملائیشین طیارے کو روسی میزائل سے نشانہ بنایا گیا: امریکہ کا الزام دوسری جانب برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر معاشی پابندیوں کا سامناکرنا پڑسکتا ہے۔
کھیل ڈونگا برازیل کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار برازیل کو ورلڈ کپ جتانے والے سابق کپتان ڈونگا کو قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے شارٹ لسٹ امیدواروں میں فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے
کھیل بال ٹیمپرنگ، فلینڈر پر 75 فیصد میچ فیس کا جرمانہ فلینڈر نے اس جرم کو تسلیم کرلیا ہے، چنانچہ اس معاملے میں کسی سماعت کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی، ہلاکتیں 258 ہوگئیں حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کو زمینی کارروائی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
دنیا ملائیشین ایئر لائن کا طیارہ ’حملے‘ میں تباہ، 295 افراد ہلاک ملائیشیا کے مسافر طیارے کو روسی سرحد کے قریب حملہ کر کے مار گرایا گیا ہے جس سے جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دنیا یو اے ای کی نظر مریخ کی تسخیر پر یو اے ای نے بغیر پائلٹ کے ایک خلائی مشن آئندہ سات برسوں کے اندر زمین کے پڑوسی سیارے کی جانب بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا جنگ بندی مسترد ہونے کے بعد تازہ اسرائیلی کارروائی،اب تک 204 ہلاک حماس کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان کے مطابق اسرائیلی فوج نے اُس کے چار مرکزی رہنماؤں کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔
دنیا نائیجیریا:عسکریت پسندوں کے حملے اور فوجی بمباری میں 26افراد ہلاک ریاست بورنو میں دیہات پر حملوں کے بعد عسکریت پسندوں کی گاڑیوں پر نائیجیریا کے جنگی طیاروں نے حملے کیے۔
دنیا ماسکو میں ٹرین حادثہ، 19 افراد ہلاک ٹرین دو اسٹیشنز کے درمیان پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک اور ایک سو بیس زخمی ہوگئے
دنیا افغانستان میں دو بم دھماکے، 91 افراد ہلاک پکتیکا میں کار بم دھماکے میں 89 افراد جبکہ کابل میں صدارتی ملازمین کی بس کے قریب دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
دنیا جنگ بندی ناکام، حماس کیخلاف بھرپور فوجی کارروائی کا اعلان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس نے لڑائی جاری رکھنے کا راستہ اپنایا، انہیں اس فیصلے کی قیمت چکانی پڑے گی۔
پاکستان مذہبی جماعتوں کی فلاحی تنظیمیں آئی ڈی پیز کی مدد میں پیش پیش جماعت الدعوۃ کے یہ لوگ حکومت سے بہت بہتر ہیں۔ پہلے انہوں نے ہمیں خوراک دی اور اب راشن فراہم کر رہے ہیں، آپریشن متاثرین
لائف اسٹائل بندروں کی یلغار فلم بینوں کو بھا گئی فلم کا سیکوئل 'ڈان آف دی پلانیٹ آف دی ایپس' صرف تین دن میں ساڑھے 7 کروڑ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
دنیا مودی امریکہ جانے کے لیے مان گئے ہندوستان کے وزیر اعظم نے امریکی صدر کی جانب سے دورے کی دعوت قبول کرلی، مودی رواں سال ستمبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔
ملٹی میڈیا پاکستان غیر ملکی فوٹو گرافر کی نظر میں خواتین کو ہر شعبۂ زندگی میں آگے آنے کا موقع ملا، جو پاکستان کے چہرے کا وہ رخ ہے جو اکثر میڈیا کی نظر سے غائب رہتا ہے۔