دنیا غزہ کے جنگ متاثرین کی امداد کیلئے ترکی سرگرم ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہےکہ اگر اسرائیل اور مصر سے ترکی کو فضائی راستہ فراہم کر دیں تو ہزاروں زخمیوں کو نکالا جا سکتا ہے
دنیا اسرائیلی جارحیت،ہلاک ہونے والوں میں 31 فیصد بچے شامل یونیسف کے مطابق 4 اگست تک 408 فسلطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ،بچوں میں 70 فیصد کی عمر 12 سال سے کم تھی۔
دنیا سنکیانگ: باریش مردوں اور حجاب کرنے والی خواتین پر روک ٹوک چینی حکام نے حجاب لینے والی خواتین اور باریش مردوں کے بسوں میں سفر کرنے پر20 اگست سے پابندی عائد کی ہے۔
دنیا لبنان: سرحد پر عسکریت پسندوں اور فوج میں جنگ بندی فوج اور شامی عسکریت پسندوں کے درمیان سرحدی قصبے ارسل پر قبضے کے لیے کئی دن سے لڑائی جاری تھی۔
دنیا غزہ پر برطانوی پالیسیوں کی مخالفت، سعیدہ وارثی مستعفی پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ وہ غزہ پر برطانوی حکومت کی پالیسی کی مزید حمایت نہیں کرسکتیں۔
ملٹی میڈیا بھوکی روحوں کا تہوار اس دن کو خاص بنانے کے لئے لوگ شیطانی روحوں کو راضی کرتے ہوئے خصوصی عبادت کرتے ہیں۔
کھیل پاکستانی ٹیم دورہ سری لنکا پر روانہ کھلاڑیوں نے بھرپور تیاری کی ہے، سری لنکا کے سینئر بلے بازوں کو زیادہ اسکور کرنے سے روکنا ہوگا، پاکستانی کپتان مصباح الحق
دنیا فلوریڈا: تین سو سال پرانا خزانہ دریافت فلوریڈا میں ایک خاندان کو 300 سال پرانا خزانہ مل گیا جسے اسپین کے پادری مقدس مانتے ہیں۔
دنیا غزہ میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی اسرائیل اور حماس کی رضامندی کے بعد جنگ بندی کا آغاز جمعہ کی صبح آٹھ بجے ہو گا، امریکا ، یو این۔
کھیل غزہ بمباری میں فلسطین کا سابق فٹبالر ہلاک احد زقوت بدھ کی رات اپنے اپارٹمنٹ میں سو رہے تھے جب وہ ایک اسرائیلی بم کی زد میں آ گئے۔
دنیا افغانستان: ووٹوں کی پڑتال دوبارہ شروع کرنے کا اعلان افغان الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ڈالے گئے آٹھ ملین ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا ائیر انڈیا کا عملہ سونے کی سمگلنگ میں ملوث گزشتہ تین سالوں میں ائیر انڈیا عملے کے سمگلنگ میں ملوث ہونے کے تیرہ کیس سامنے آئے، سول ایوی ایشن وزیر۔
پاکستان پنجاب میں کان کنوں کی زندگی پر ایک نظر نجی ٹھیکیداروں کیلئے کام کرنے والی چار کان کنوں کی ٹیم روزانہ ایک ٹن کوئلہ نکال لیتی ہے۔
پاکستان ٹانگ کی معذوری بھی اس اہلکار کو اپنے فرائض سے نہ روک سکی وہ ان بموں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہے جو اس کے بقول عیدالفطر کے بعد پاکستانی طالبان مختلف مقامات پر نصب کرسکتے ہیں
دنیا حقانیوں کو دوبارہ آباد نہ ہونے دیا جائے، امریکا حقانی نیٹ ورک کی کارروائیوں میں کمی کا اعتراف کرتے ہیں لیکن انہیں دوبارہ بسنے نہ دیا جائے، نمائندہ وائٹ ہاؤس
دنیا ناروے: شامی شدت پسندوں کے حملوں کا خطرہ آئندہ چند دنوں میں حملوں کی اطلاعات کے بعد پولیس کی بھاری نفری ایئر پورٹ، ریلوے اسٹیشنوں اور دیگر مقامات پر تعینات۔
کھیل ’’دوسرا‘‘ سے کامیابی خوشی کا باعث ہوتی ہے، سعید اجمل پاکستانی بالر کا کہنا ہے کہ آج کل بیٹسمینوں کیلئے پیچز بنائی جاتی ہیں جن پر کارکردگی دکھانا ہر بالر کیلئے چیلنج ہوتا ہے
پاکستان 'عدنان رشید کی گرفتاری کی تردید' فوج نےحال ہی میں جس جنگجو کمانڈر کو گرفتار کیا وہ عدنان رشید نہیں بلکہ القاعدہ کا ایک سینئر ٹرینرتھا، سیکورٹی حکام۔
دنیا اسرائیلی فوج کی اسکول پر بمباری، 15 افراد ہلاک جمعرات کو اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت 15 ہلاک، 17 روزہ لڑائی میں مرنے کی کل تعداد 747 ہو گئی۔