کھیل 'فوجی بننا چاہتا تھا' انڈین کپتان دھونی کا کہنا ہے کہ وہ فوجی بننا چاہتے تھے لیکن قسمت نے کرکٹر بنا دیا۔
دنیا ہندوستان کی سروگیٹ مائیں ہندوستان میں کرائے کی ماؤں کا کاروبار سالانہ ایک ارب ڈالرز کا منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔
لائف اسٹائل چاکلیٹی ہیرو کی سالگرہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے آئیڈیل ہیرو وحید مراد کے پرستار آج ان کی 75 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
کھیل اجمل جنوبی افریقہ کیخلاف بہترین کارکردگی کیلیے پرعزم کوئی نئی ورائٹی نہیں بلکہ ساری توجہ دوسرا پر مرکوز ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف مین آف دی سیریز بننے کی ہرکن کوشش کروں گا، اسپنر سعید اجمل
دنیا بنگلہ دیش: ایک اور اپوزیشن رہنما کو سزائے موت بنگلہ دیش کے جنگی جرائم سے متعلق ایک ٹریبیونل نے اپوزیشن کے ایک سینئر رہنما کو موت کی سزا سنادی، مجموعی تعداد سات ہوگئی۔
دنیا امریکا میں شٹ ڈاؤن حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات کی بنا پرامریکی بجٹ منظور نہ ہونے کی وجہ سے متعدد سرکاری ادارے بند اور بہت سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رُک گئی ہیں۔
دنیا سیکیورٹی انتظامات میں کوتاہی پر دو امریکی جنرل برطرف یہ دونوں جنرل جنوبی افغانستان میں تعینات تھے، جہاں گزشتہ سال طالبان کے حملے سے دو امریکی فوجی ہلاک، آٹھ زخمی اور چھ لڑاکا طیارے تباہ ہوگئےتھے۔
پاکستان سربجیت کے وکیل نے سویڈن میں پناہ لے لی سربجیت سنگھ کے وکیل اویس شیخ نے سویڈن میں مستقل بنیادوں پر پناہ حاصل کرلی ہے۔
پاکستان دیہاتی عورت کون ہے؟ نواز شریف کی جانب سے ڈاکٹر منموہن سنگھ کے لیے مبینہ طور پر 'دیہاتی عورت' کی علامت استعمال کرنے پر تنازعہ نے جنم لیا ہے۔
دنیا ہندوستان: لالو پرساد یادو پر فرد جرم عائد بہار کے سابق وزیراعلیٰ پر الزام ہے کہ انہوں نے جانوروں کے چارے سے متعلق ایک ادارے سے 950 کروڑ روپے کا گھپلا کیا۔
پاکستان مودی کا پاکستان کیساتھ سخت رویہ رکھنے کا وعدہ بی جے پی کی جانب سے وزیرِ اعظم کے امیدوار نامزد ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ من موہن سنگھ ایک کمزور وزیرِ اعظم ہیں۔
پاکستان ارشد پپو قتل کیس میں سابق ایس ایچ او گرفتار رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے سابق ایس ایچ او جاوید بلوچ سمیت کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان پشاور میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکہ، 41 ہلاک متعدد زخمی متعلقہ افسران کے مطابق اب تک دھماکے میں ایک سو سے زائد افراد ذخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ ٹی ٹی پی نے ان حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔
کھیل 'اسد رؤف پر تاحیات پابندی لگائی جائے' سابق فاسٹ بآلر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ امپائرز اور کھلاڑیوں پر تحائف لینے پر پابندی ہوتی ہے، اسد نے اس ضابطے کی خلاف ورزی کی لہٰذا ان پر پابندی عائد کی جائے۔
لائف اسٹائل انسانی سرگرمیاں ہی گلوبل وارمنگ کی وجہ ہیں ، اقوامِ متحدہ آب و ہوا میں تبدیلی کے بین الاقوامی پینل کی جانب سے دوہزار صفحات کی رپورٹ پیش کردی گئی ہے جسے 257 سائنس دانوں نے مرتب کیا ہے۔
پاکستان ہندوستانی کشمیر میں سیکورٹی فورسز پر حملہ، پاکستان کا افسوس پاکستان نے مقررہ میکنزم کے ذریعے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے ہندوستان کو متعدد مرتبہ تعاون کی پیشکش کی ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔
کھیل کوہلی کمائی میں دھونی، ٹنڈولکر سے آگے اشتہارات کے ذریعے آمدنی میں کوہلی کا موازنہ بولی وڈ سٹار رنبیر کپور سے ہونے لگا ہے۔
لائف اسٹائل ماتھے پر ناک ' اُگانے' کا کامیاب تجربہ ایک حادثے میں ناک گنوانے کے بعد ایک چینی کی پیشانی پر ناک کی افزائش کردی گئی جو اب چہرے پر پیوند کاری کیلئے تیار ہے۔
پاکستان بلوچستان زلزلہ: دو امدادی ہیلی کاپٹروں پر حملہ، ہلاک شدگان کی تعداد 359 ہوگئی دونوں ہیلی کاپٹروں پر مشکے کے علاقے میں فائرنگ کی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
دنیا کشمیر: پولیس اسٹیشن اور فوجی کیمپ پر حملہ، 9 ہلاک شدت پسند فوجی وردیوں میں ملبوس تھے، جنہوں نے سری نگر سے دو سو کلومیٹر دور واقع ہیرانگر پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملے کیا اور فائرنگ کی: پولیس.
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین