کھیل سرفراز احمد کو ٹیم سے ڈراپ کرنے میں کوئی سازش نہیں، مصباح سرفراز احمد کو حالیہ خراب فارم کے سبب ڈراپ کیا گیا، کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپس آ سکتے ہیں، چیف سلیکٹر کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2019 07:10pm
پاکستان دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹی 20 اور ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، سرفراز باہر ٹیم میں سرپرائز پیکیج رکھنے کی کوشش کی ہے جس کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج کیا جاسکے، چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق
کھیل وقار یونس نے اپنی ٹوئٹ سے سرفراز کو کیا پیغام دینے کی کوشش کی؟ سرفراز احمد کو ناقص فارم کے سبب ایک عرصے سے تنقید کا سامنا تھا،انہیں ون ڈے ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا اعلان نہیں کیا گیا۔
کھیل شاہد آفریدی نے بابر کو ٹی20 کپتان بنانے کی مخالفت کردی قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا۔
کھیل ماضی کے مقابلے میں قیادت کے لیے زیادہ بہتر طریقے سے تیار ہوں، اظہر پاکستان کرکٹ بورڈ نے خراب فارم کے شکار سرفراز احمد کی جگہ اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا۔
کھیل سرفراز کو قیادت سے ہٹانے کے بعد ایک غلطی پی سی بی کو مہنگی پڑ گئی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی20 ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کے بعدایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
کھیل پاکستان میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بنگلہ دیشی سیکیورٹی وفد کی کراچی آمد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلے میں بنگلہ دیش بنگلہ کا سیکیورٹی وفد آج کراچی پہنچ گیا۔
کھیل عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع کیوں دیا؟ پی سی بی نے وضاحت کردی پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کے حوالے سے سینٹر مشاہد اللہ کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی وضاحت کی۔
کھیل 'پاک بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں مودی اور عمران خان سے سوال کریں' پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کریں گے، ساروو گنگولی
کھیل قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، قائمہ کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی کو طلب کر لیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ناتجربہ کارسری لنکن ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی کارکردگی کوشرمناک قرار دیا۔
کھیل آصف کی جارحانہ اننگز رائیگاں، احمد شہزاد نے تن تنہا سینٹرل پنجاب کو فتح دلا دی سینٹرل پنجاب نے ناردرن پنجاب کو شکست دی،دوسرے میچ میں خیبر پختونخوا کو سدرن پنجاب کے ہاتھوں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
کھیل نیشنل ٹی20کپ میں ناردرن پنجاب اور بلوچستان کامیاب نیشنل ٹی20 کپ میں ناردرن پنجاب نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹ جبکہ بلوچستان نے سندھ کی ٹیم کو 52 رنز سےشکست دے دی۔
کھیل بابر نے پاکستان کی جانب سے منفرد ریکارڈ قائم کردیا قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے نیشنل ٹی20 کپ میں سنچری اسکور کر کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل نیشنل ٹی20: سرفراز نے سندھ کی قیادت سے معذرت کر لی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی نیشنل ٹی20 کپ میں سندھ کی ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد اسد شفیق قیادت کر رہے ہیں۔
کھیل دورہ آسٹریلیا: سرفراز کو ٹی20 ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کھیل سری لنکن کرکٹر کا منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ سری لنکن کرکٹر نے ون ڈے اور ٹی20 سیریز میں شاندار انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
کھیل ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل ہم نے کسی بھی شعبے میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا، مصباح مصباح الحق کی بطور کوچ پہلی ٹی20سیریز کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہ تھی اور سری لنکا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
پاکستان پنک ڈے پر سری لنکا کا وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل صدر مملکت کی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں کمنٹری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 میچ کے مہمان خصوصی تھے۔
کھیل سری لنکا کا عالمی نمبر ایک پاکستان کےخلاف ٹی20 سیریز میں وائٹ واش سری لنکا نے تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو 13 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنے پر رضامند ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں ایک دہائی بعد ٹیسٹ میچ کے انعقاد کے امکانات روشن ہو گئے۔
کھیل تیسرا ٹی20:پاکستان کو سری لنکا کیخلاف کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
کھیل آسٹریلیا کے ٹی20 اسکواڈ میں وارنر اور اسمتھ کی واپسی آسٹریلیا نے پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، اسٹوئنس کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل 'جب تک مصباح کوچ ہیں، پاکستان کی ٹی20 ٹیم کبھی اچھے نتائج نہیں دے گی' سابق قومی کرکٹر نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں عالمی نمبر1 پاکستان کی ٹی20 سیریز میں شکست پر برہمی کا اظہار کیا۔
کھیل عالمی نمبر ایک پاکستان کو لگاتار دوسری شکست، سیریز سری لنکا کے نام سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ٹی20 میچ میں 183 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم 147رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پہلا ٹی20: عالمی نمبر ایک پاکستان 101 رنز پر ڈھیر، سری لنکا کامیاب ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کو آسان تصور نہیں کر سکتے، سرفراز آخری ون ڈے میچ میں سری لنکا کی عمدہ کارکردگی کے بعد انہیں آسان نہیں لے سکتے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل احمد شہزاد اور عمر اکمل قومی ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کیلئے پرعزم سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے تجربہ کار بلے بازوں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے.
کھیل شاداب خان کا قومی ٹیم کے ہمراہ 21ویں سالگرہ کا جشن نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان 21 برس کے ہوگئے اور انہوں نے قومی ٹیم کے ہمراہ کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ کا جشن منایا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو