کھیل مصباح نے باؤلرز کو اسمتھ کی کمزوریوں کو نشانہ بنانے کا ہدف دیدیا دنیا کے ہر بلے باز کی ایک کمزوری ہوتی ہے اور باؤلر کو اس کمزوری سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی بھی ہونی چاہیے، ہیڈ کوچ اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 11:03am
کھیل 'منفی باتیں نہ پھیلائی جائیں، بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا' وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیے جانے کے حوالے سے ٹوئٹ پر محمد حفیظ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل وزیر اعظم نے قیادت سے برطرف سرفراز کی حمایت کردی قیادت سے برطرف کیے جانے کے باوجود اب بھی سرفراز کا کیریئر ختم نہیں ہوا، وزیر اعظم عمران خان کی میڈیا سے گفتگو
کھیل 'بابر اعظم پاکستان کے وزیر اعظم ہیں' آسٹریلین کھلاڑیوں نے سوال و جواب کے سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ٹی20 کپتان بابر اعظم کو پاکستان کا وزیر اعظم ہی بنا دیا۔
کھیل دوسرا ٹور میچ بھی ڈرا، پاکستانی باؤلرز متاثر کرنے میں ناکام پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل پی ایس ایل: غیرملکیوں سمیت گولڈ کیٹیگری میں شامل 325 کھلاڑیوں کا اعلان پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے گولڈ کٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل اسد شفیق کی لگاتار دوسری سنچری، ٹور میچ میں پاکستان کی زبردست بیٹنگ پاکستان نے شان مسعود، بابر اعظم اور کاشف بھٹی کی نصف سنچریوں کی بدولت ٹور میچ کے پہلے دن 386 رنز بنا دیے۔
کھیل فواد عالم کے ٹیم میں منتخب نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ تواتر سے ڈومیسٹک کرکٹ میں اسکور کرنے کے باوجود 2015 سے فواد عالم کو قومی ٹیم میں منتخب نہیں کیا گیا۔
کھیل مایہ ناز قومی فاسٹ باؤلر وقار یونس کیلئے بریڈمین ایوارڈ پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے لیے شاندار خدمات پر قومی ٹیم کے سابق کپتان کو اس منفرد اعزاز سے نوازا گیا۔
کھیل پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان ایشز سیریز میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے عثمان خواجہ اور مارکس ہیرس کو آسٹریلین اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل: 59غیرملکی کھلاڑیوں کی ڈائمنڈ کیٹیگری میں رجسٹریشن پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل 'آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں' قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا اے کے خلاف ٹور میچ میں عمدہ کھیل پر کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا۔
کھیل پی ایس ایل2020: پلاٹینئم کیٹیگری میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں ماضی کے برعکس سب سے بڑی تعداد میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے لیگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
کھیل کراچی کنگز کا ڈین جونز کو ہیڈ کوچ بنانے کا اعلان پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کوچ ڈین جونز کو ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپ دیں۔
کھیل نسیم شاہ نے تیز اور شاندار باؤلنگ سے آسٹریلین بیٹنگ کو ہلا کر رکھ دیا پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان ٹور میچ پاکستان کی برتری کے ساتھ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔
کھیل بابر اعظم اور اشد شفیق نے 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز بلے بازوں نے آسٹریلیا اے کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
کھیل دورہ آسٹریلیا: مصباح ٹیسٹ سیریز میں بہتر نتائج کے لیے پرامید ہماری بیٹنگ اچھا اسکور کرنے کی صلاحیت رکھھتی ہے، باؤلرز کو جیت کیلئے ہر میچ میں 20وکٹیں لینی ہوں گی، ہیڈ کوچ
کھیل نسیم شاہ کا والدہ کے انتقال کے باوجود وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ نسیم شاہ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں،وہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آغاز سے قبل ہی والدہ کے سائے سے محروم ہو گئے۔
کھیل عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلیا اے 122رنز پر ڈھیر فاسٹ باؤلر کی پانچ وکٹوں کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سہ روزہ ٹور میچ میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل ٹی20: پاکستان کیلئے عالمی نمبر ایک رینکنگ بچانا مشکل ہوگیا آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں قومی ٹیم کا عالمی نمبر 2 آسٹریلیا سے صرف ایک پوائنٹ کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
کھیل بابر اور اسد کی عمدہ بیٹنگ، آسٹریلین اے کے باؤلرز بے بس دونوں بلے بازوں نے میزبان باؤلرز کو تختہ مشق بناتے ہوئے سہ روزہ میچ میں قومی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔
کھیل 'مکی آرتھر اور سرفراز نے ٹیم کو مصنوعی طریقے سے نمبر ایک پر رکھا ہوا تھا' آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شکست پر شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا پر ٹیم کی کارکردگی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل ایک سیریز ہارنے کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عالمی نمبر ایک ٹیم نہیں، بابر آسٹریلیا کے خلاف شکست پر مایوسی ہوئی، کھلاڑی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا سکے، ٹی20 کپتان بابر اعظم
کھیل عالمی نمبر ون پاکستان کو لگاتار چوتھی ٹی20 سیریز میں شکست آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل فخر زمان کی قومی ٹی20 ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، راشد لطیف فخر زمان ایک عرصے سے ناقص فارم کا شکار ہیں، گزشتہ 12 ٹی20 میچوں میں وہ صرف 110 رنز بنا سکے ہیں۔
کھیل مصباح کے اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونے پر پی ایس ایل فرنچائزوں کو تشویش ڈین جونز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کی حیثیت سے برطرفی کے بعد ممکنہ طور پر مصباح الحق فرنچائز کے نئے کوچ ہوں گے۔
کھیل حفیظ پر کروڑوں روپے مالیت کے اثاثے ظاہر نہ کرنے کا الزام، نوٹس جاری فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کروڑوں روپے کے اثاثے ظاہر نہ کرنے کے الزام میں آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
کھیل آسٹریلیا سے تیسرا ٹی20، قومی ٹیم میں 2سے 3تبدیلیاں متوقع پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،سیریز میں آسٹریلیا کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
کھیل شادی کی رات بھی کرکٹ میچ دیکھنے والا نوجوان نوجوان نے پاکستان کرکٹ کے لیے اپنا جنون ثابت کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بیان جاری کرنے پر مجبور کردیا۔
کھیل مکی آرتھر کی کراچی کنگز سے بھی چھٹی یقینی، نیا کوچ کون ہو گا؟ پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن کے آغاز سے قبل ٹیموں کی مینجمنٹ میں تبدیلیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو