کھیل محمد عامر نے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کر لی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی کی بدولت کئی پاکستانی کھلاڑیوں کی درجہ بندی بہتر ہوئی۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2019 05:11pm
کھیل نجی مسائل کے سبب قومی ویمنز ٹیم کے کوچ مستعفی پاکستان کی ویمنز ٹیم کے کوچ مارک کولز نے اپنے فیملی مسائل کے سبب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
کھیل پاکستانی ٹیم آئندہ سال نیدرلینڈز اور آئرلینڈ کی مہمان بنے گی پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال دورہ انگلینڈ سے قبل ون ڈے اور ٹی20 کھیلنے کے لیے نیدرلینڈز اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔
کھیل پاکستان کی سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست، سیریز بھی جیت لی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 298 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 49ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
کھیل بابر اعظم ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کر سکتے ہیں، شاہد آفریدی شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز کو بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے لمبی اننگز کھیلنے کا مشورہ دیا۔
کھیل سری لنکا سے ٹی20 سیریز: قومی اسکواڈ میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم میں آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کی دنیائے کرکٹ سے پاکستان آ کر میچ کھیلنے کی درخواست پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی تھی۔
پاکستان کراچی میں 10سال بعد ون ڈے کرکٹ کی یادگار واپسی پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔
کھیل بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سنچری کی بدولت بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
کھیل پی ایس ایل 2020 کے تمام میچز پاکستان میں منعقد کرانے پر اتفاق چیئرمین پی سی بی کی زیر قیادت پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں فرنچائز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
کھیل پاک سری لنکا سیریز: نیشنل اسٹیڈیم میں انتظامات کی قلعی کھل گئی کراچی میں بارش کے سبب آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا۔
پاکستان بارش کے سبب کراچی میں 10سال بعد ون ڈے کرکٹ کی واپسی موخر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش اور نیشنل اسٹیڈیم کی خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب منسوخ کردیا گیا۔
کھیل کراچی 10 سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلئے تیار پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل کراچی: پاک سری لنکا سیریز کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ون ڈے سیریز کے دوران اسٹیڈیم جانے والے تمام راستے ٹریفک کے لیے بند ہوں گے، ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔
کھیل عالمی برادری پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے حمایت کرے، سرفراز انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان کے بغیر ادھوری ہے،ٹیم پاکستان بھیجنے پر سری لنکا کے شکرگزار ہیں،قومی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس
کھیل شاداب خان کا میچ فیس زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان سری لنکا کے خلاف سیریز کی میچ فیس پاکستان میں زلزلہ متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں، نوجوان آل راؤنڈر
کھیل ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی سری لنکا کی ٹیم لہیرو تھری مانے کی قیادت میں کولمبو سے کراچی ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
کھیل پاکستانی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی، پی سی بی آئندہ سال جنوری میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں ہی منعقد کرائیں گے، منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، جوئیل ولس اور مائیکل گف بھی ون ڈے سیریز میں ذمے داریاں نبھائیں گے۔
کھیل کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں 11سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ کی واپسی صوبہ بلوچستان میں امن عامہ کی خراب صورتحال کے باعث بگٹی اسٹیڈیم میں 11سال تک فرسٹ کلاس میچ کاانعقاد نہیں ہوسکا۔
کھیل سری لنکا کیخلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان، عمر اکمل اور احمد شہزاد ڈراپ سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی بھی انجری کے سبب سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
کھیل ہیڈ کوچ مصباح کو مکمل سپورٹ کریں گے، وقار یونس میری کوشش ہو گی کہ پاکستان کی ٹیم اور باؤلنگ لائن بہتر سے بہتر کارکردگی دکھائے اور فتوحات حاصل کرے، باؤلنگ کوچ
کھیل قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی نوکری مل گئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
کھیل آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیم پاکستان بھیجنے کا عندیہ دے دیا پاکستان میں حالات ٹھیک ہیں، 2022 میں اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھجوا سکتے ہیں، چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کیون رابرٹس
کھیل سیریز کیلئے پاکستان اور سری لنکا کی تیاریوں کا آغاز پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے رواں ماں پاکستان میں شیڈول...
کھیل سری لنکا نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی سری لنکا کی وزارت دفاع نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی اجازت دے دی، دورہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔
کھیل سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے لگائے جانے والے کیمپ میں عمر اکمل اور احمد شہزاد کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
کھیل سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب کپتان مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو قیادت کے منصب پر برقرار رکھا ہے۔
پاکستان مصباح کو دو عہدے دینے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور لاہور ہائی کورٹ نے مصباح کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے دینے کے خلاف درخواست پر پی سی بی سے جواب طلب کرلیا۔
کھیل کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے جاوید میانداد کا لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان امن کے لیے سرحد پر جائیں گے اور کھیلوں سمیت تمام شعبوں کی شخصیات کو لائن آف کنٹرول پر لے جا کر احتجاج کروں گا،سابق کپتان
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو