کھیل وارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 302رنز بنا لیے۔ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2019 05:23pm
کھیل 'حارث سہیل اپنا بیگ پیک کریں اور واپس جائیں' آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے حارث سہیل سے خراب رویے کا انکشاف ہوا ہے۔
کھیل 'گھر والے بھی پوچھتے ہیں تمہیں پاکستان ٹیم میں کیوں منتخب نہیں کرتے' ڈومیسٹک کرکٹ میں تواتر سے رنز کرنے کےباوجود سلیکٹرز کی جانب سے فواد عالم کو مستقل نظر انداز کیے جانے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کھیل پاکستان کو آسٹریلیا میں لگاتار پانچویں کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
کھیل آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا اعلان آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کامبی نیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل فواد عالم کی ڈبل سنچری، سرفراز کی سنچری کے ساتھ فارم میں واپسی قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے سدرن پنجاب کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 131 رنز بنائے۔
کھیل امام نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے لیے آسٹریلیا کو عباس کے خطرے سے خبردار کردیا دوسرے ٹیسٹ میچ میں عباس کو پنک گیند سے کھیلنا آسٹریلین باؤلرز کے لیے بہت مشکل ہوگا، اوپننگ بلے باز امام الحق
کھیل آسٹریلوی بلے باز اسمتھ کی یاسر شاہ کے خلاف نئی حکمت عملی تیار یاسر شاہ نے برسبین ٹیسٹ میں اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلیوں سے 7کا اشارہ کیا تھا۔
کھیل پاکستان کےخلاف کم رنز پر آؤٹ ہونے پر اسمتھ نے خود کو انوکھی سزا دیدی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کم رنز پر آؤٹ ہونے پر ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک بلے باز نے خود کو سزا دی۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع پہلے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کرنے کے حیران کن اقدام پر ٹیم مینجمنٹ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
کھیل وزیر اعظم عمران خان کا بابر اعظم کے نام پیغام عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔
کھیل 5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کے جذبہ خیرسگالی کی داستاں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے دوران پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ڈرائیور نے جذبہ خیرسگالی کی نئی مثال قائم کردی۔
کھیل روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا پاکستان نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کھیل وارنر بھی نسیم شاہ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے سٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی باؤلنگ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے مستقبل کو تابناک قرار دیا۔
کھیل شین واٹسن پی ایس ایل2020 کیلئے پاکستان آنے پر رضامند سابق مایہ ناز آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن کے ساتھ ساتھ میک کلینیگن اور نکولس پوران نے بھی لیگ کیلئے رجسٹریشن کرا لی۔
کھیل برسبین: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کے 3کھلاڑی آؤٹ، اننگز کی شکست کا خطرہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے وارنر اور لبوشین کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگزمیں 340رنزکی برتری حاصل کی۔
کھیل برسبین ٹیسٹ میں بدترین امپائرنگ کا ریکارڈ، 21نوبال نہ دینے کا انکشاف پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں پاکستانی باؤلرز نے 21نوبال کیں جو امپائر نے نوبال قرار ہی نہیں دیں۔
کھیل پہلے ٹیسٹ میچ سے عباس کو باہر بٹھانے پر آسٹریلین کرکٹرز حیران پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی فائنل الیون سے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کردیا تھا۔
کھیل نسیم شاہ نے برسبین ٹیسٹ کی تیز ترین گیند کرا دی نسیم شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں تیز رفتار باؤلنگ کر کے سب کو اپنا مداح بنا لیا۔
کھیل نسیم شاہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز باؤلنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نسیم شاہ نے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کیا ہے۔
کھیل رضوان نوبال پر آؤٹ، بریٹ لی کا دلچسپ تبصرہ محمد رضوان کو پیٹ کمنز کی گیند پر آؤٹ قرار دیا گیا تھا حالانکہ نوبال ہونے کے باوجود انہیں ناٹ آؤٹ قرار نہیں دیا گیا تھا۔
کھیل ڈیوڈ وارنر کی سنچری، برسبین ٹیسٹ کا دوسرا دن آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ایک وکٹ کے نقصان پر 312رنز بنا لیے۔
کھیل اچھے آغاز کے باوجود برسبین میں پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ اوپننگ شراکت کے باوجود پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل اظہر علی اور شان مسعود نے 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے اوپنرز نے 75 رنز کی شاندار شراکت قائم کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
کھیل بابر اعظم کیلئے آسٹریلین باؤلر ہیزل وُڈ ڈراؤنا خواب بن گئے قومی ٹیم کےنوجوان بلے باز بابر اعظم کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
کھیل محمد رضوان کا نو بال پر آؤٹ! نیا تنازع کھڑا ہو گیا کمنز کی جس گیند پر محمد رضوان کو آؤٹ قرار دیا گیا وہ واضح طور پر نو بال تھی لیکن امپائر نے باؤلر کے حق میں فیصلہ دیا۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آؤٹ اوپنرز کے بہتر آغاز کے بعد مڈل آرڈر مکمل ناکام ہوگیا،اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اسکور 240 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
کھیل قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ آسٹریلیا میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر کھلاڑی بن گئے برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے نسیم شاہ کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
کھیل ثنا میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے غیرمعینہ مدت تک آرام کا اعلان میری نیک خواہشات قومی ٹیم کے ساتھ ہیں اور امید ہے کہ ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، سابق کپتان
کھیل رکی پونٹنگ نے آسٹریلین باؤلرز کو بابر اعظم کے خطرے سے خبردار کردیا بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف 35کی اوسط کے باوجود سابق آسٹریلین کپتان نے ٹیسٹ سیریز کیلئے انہیں خطرہ قرار دے دیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو